اسجد اقبال نے ابتدائی دو فریمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13-47 اور 18-47 سے فتح حاصل کی تاہم بھارتی کیوسٹ نے شاندار کم بیک کیا اور لگاتار 6 فریمز میں فتح حاصل کی۔
پاکستان کے تین کیوئسٹس احسن رمضان، حسنین اختر اور حمزہ الیاس بنگلورو میں شیڈول ورلڈ انڈر سیونٹین اور انڈر ٹوئنٹی ون چیمپیئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔