سینئر ترین ججز کی کمیٹی کی جانب سے دونوں مقدمات کی منظوری نہیں دی گئی تھی، ان دو خصوصی بینچز کی تشکیل کو کمیٹی میں رکھا جاتا تو میں اپنی رائے دیتا، جج سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں 20، 30 نومبر کو کیس جلد مقررکرنے کے لیے 2 آئینی درخواستیں بھی دائر کیں، آئینی درخواستیں مقرر نہ ہونا قانون کی خلاف ورزی ہے، جج سپریم کورٹ