اسلام آباد ہائی کورٹ کا 6 دسمبر 2023 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، اگر فیصلہ کالعدم نہیں ہوتا تو مقدمہ لاہور ہائی کورٹ منتقل کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست
تحریک انصاف کے تقریبا 2ہزار حمایت یافتہ اور سیکنڈ فیز کے رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے جبکہ ان کے رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی چھیننے کے 216 واقعات پیش آئے، دستاویز