سپریم کورٹ نے نیب ترامیم اپیل میں چیئرمین پی ٹی آئی، اٹارنی جنرل، اسلام آباد سمیت تمام صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
کمیٹی آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر، وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکریٹریز پر مشتمل ہے اور یکم نومبر تک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جمع کرائے گی، وفاقی حکومت
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے درخواست میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے پراسرار طور پر لاپتا ہونے اور پھر واپسی کا حوالہ دیا اور شیخ رشید کے انٹرویو کا ذکر بھی کیا ہے۔