پاکستان لاپتا افراد کا مسئلہ سنجیدہ ہے، مل کر حل نکالنا ہوگا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ میں لاپتا افراد، جبری گمشدگیوں کے خلاف اعتزاز احسن کی درخواست پر 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
پاکستان نااہلی کی مدت سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آج ہوگی جسٹس فائز عیسیٰ کی زیرِسربراہی سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ ساڑھے 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا جسے براہ راست نشر کی جائے گا۔
پاکستان نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کل صبح 11بجے آرٹیکل 62 ون ایف، الیکشن ایکٹ سیکشن 232 کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بلا معاوضہ مساج کی کرسیاں نصب اس اقدام کا مقصد مسافروں کی توقعات سے زیادہ اچھا ماحول پیداکرنا اور ہوائی اڈے کی خدمات کو بہتر بنانے کی مسلسل کوششوں کے طور پر ایک آرام دہ سفری تجربے کو یقینی بنانا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری 22 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے تحریر کیا، 8 ججز نے اپیل کا حق ماضی سے دینے کی قانونی شق کی مخالفت کی۔
پاکستان عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی اپیل پر فوری سماعت کی استدعا مسترد الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کو مقرر کرنے سے متعلق چیمبر میں جا کر فیصلہ کریں گے، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود
پاکستان ’درخواست میں بہت سنجیدہ الزام ہیں‘ پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست پر سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف اپیل کو نمبر الاٹ کردیا۔
پاکستان لیول پلیئنگ فیلڈ: احکامات پر عمل نہ ہونے پر پی ٹی آئی کی ذمےداران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ 22 دسمبر کے اپنے احکامات پر عملدر آمد یقینی بنائے،عدالتی حکم عدولی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، پی ٹی آئی کی استدعا
پاکستان عمران خان، شاہ محمودقریشی کے وکلا کوسائفر کیس میں ضمانت کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقول جاری سپریم کورٹ مچلکوں کی تصدیق کے بعد رہائی کی روبکار جاری کرے گی، شاہ محمود قریشی جیل حکام کو روبکار ملتے ہی رہا ہو جائیں گے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس کردی اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی تھی۔
پاکستان لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔
پاکستان سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظورکرلی بانی پی ٹی آئی پر جرم ثابت نہیں ہوا، وہ معصوم ہیں، انتخابات میں حصہ لینا ہی ضمانت کے لیے اچھی بنیاد ہے، جسٹس اطہرمن اللہ کے ریمارکس
عام انتخابات کے بعد حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں دوبارہ سنیں گے، سپریم کورٹ عدالت عظمیٰ نے حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
پاکستان نااہلی کی مدت سے متعلق کیس: سپریم کورٹ کی ہدایت پر اخبارات میں اشتہار جاری آرٹیکل 62 ون ایف اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن 232 کے تحت نااہلی کی مدت کا سوال اٹھا، مذکورہ اپیلوں پر سماعت 2 جنوری کو 7 رکنی بینچ کرے گا، اشتہار
پاکستان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں شفاف انتخابات ممکن نہیں، پاکستان بار کونسل سپریم کورٹ کو الیکشن کمیشن کے ہر عمل کی توثیق کرنے کے بجائے تضادات کا نوٹس لینا چاہیے، اعلامیہ
پاکستان سپریم کورٹ: ’آپ استحکام نہیں چاہتے؟‘ انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست مسترد عام انتخابات کی تاریخ آنا معمولی بات نہیں، تاریخ آنے سے ملک میں تھوڑا استحکام آیا ہے، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کے ریمارکس
پاکستان سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ معطل کردیا ہر پارٹی اپنی خواہش کے مطابق حلقہ بندیاں چاہتی ہے، انتخابات میں تاخیر کا کوئی چانس نہیں لینا چاہتے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
پاکستان سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا انتخابی شیڈول جاری ہونےکےبعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں اٹھایاجاسکتا، حلقہ بندیوں سے متعلق مقدمہ بازی غیر مؤثر ہوچکی، عدالت عظمیٰ
پاکستان ’لاہور ہائیکورٹ نے یک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کیا‘، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری ہائی کورٹ نے دائرہ اختیار سے تجاوز کیا، فیصلہ معطل کیا جاتا ہے، آر اوز سے متعلق لاہور ہائی کورٹ مزید کارروائی نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ
پاکستان سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں اور اسی لیے ان کی غیر موجودگی میں سردار طارق مسعود قائم مسعود چیف جسٹس ہوں گے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین