پاکستان احد چیمہ کیس: نیب کے پاس کسی کےخلاف مقدمے کیلئے لامحدود اختیارات کیوں ہیں، جسٹس جمال مندوخیل نیب قانون کو مذموم مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا، نیب کے اقدامات کی وجہ سے ادارے کا وقار اور عوام کا اعتماد متاثر ہوا ہے، سپریم کورٹ
پاکستان سپریم کورٹ عمران خان کی خراب طبیعت کا نوٹس لے، بشریٰ بی بی کا بیان حلفی 70 برس کی عمر میں کسی شخص کی طبیعت میں اس طرح کی خرابی اس کی زندگی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، عمران خان کی اہلیہ
پاکستان سپریم کورٹ: وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی عدالت نے امان اللہ کنرانی کی التوا کی درخواست پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔
پاکستان توشہ خانہ کیس: بادی النظر میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں غلطیاں ہیں، چیف جسٹس فی الحال ان غلطیوں پر مداخلت نہیں کریں گے، کل ہائی کورٹ میں ہونے والی سماعت دیکھیں گے، ہائیکورٹ کل صبح اپیلوں پر سماعت کرے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لیے اسلام آباد میں قائم پہلی خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر ان کیمرا سماعت کی۔
پاکستان ’انتخابات میں التوا کا حربہ‘، حلقہ بندیوں کے شیڈول کے اعلان پر پاکستان بار کونسل کی مذمت آئین کا آرٹیکل 224 الیکشن کمیشن کو اسمبلیوں کی تحلیل کے 90 دن کے اندر عام انتخابات کے انعقاد کا پابند کرتا ہے، عہدیداران پاکستان بار کونسل
پاکستان نیب ترامیم کیس: جسٹس منصور علی شاہ کی فل کورٹ بنانے کی تجویز پہلے دن سے پوچھ رہا ہوں ترمیم سےکونسے بنیادی حقوق متاثر ہوئے، 47 سماعتوں سے اب تک جواب نہیں دیا گیا، جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس
پاکستان انٹیلیجنس بیورو بھی بظاہر زمینوں پر قبضوں میں ملوث ہے، جسٹس اطہر من اللہ ایف آئی اے پر بھی زمینوں پر قبضے کے سنگین الزامات ہیں، ان اداروں کا کام عوام کی خدمت کرنا ہے، ہاؤسنگ سوسائٹی چلانا نہیں، جج سپریم کورٹ
پاکستان انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے سپریم کورٹ بار کی درخواست، پی ٹی آئی کا نگران وزیراعظم کو خط سپریم کورٹ نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کا فیصلہ کالعدم قرار دے اور فوری انتخابات کا حکم جاری کرے، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری
پاکستان سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الہٰی کی درخواستوں پر 21 اگست تک فیصلہ کرنے کا حکم اگر لاہور ہائی کورٹ کسی وجوہات کی بنا پر فیصلہ نہ کرسکی تو گرفتاری کا حکم معطل تصور ہوگا، سپریم کورٹ
پاکستان ’عوامی مفاد کا معاملہ‘، الیکشن کمیشن شفاف طریقے سے حلقہ بندیاں کرے، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں متعدد بار حلقہ بندیوں کا معاملہ آچکا ہے، الیکشن کمیشن انتخابات سے قبل تمام معاملات حل کرے، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان ’آئین سے متصادم‘، سپریم کورٹ نے ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا ایکٹ پارلیمان کی قانون سازی کے اختیار سے تجاوز ہے، سپریم کورٹ رولز میں تبدیلی عدلیہ کی آزادی کے منافی ہے، عدالت عظمیٰ
پاکستان سپریم کورٹ کے دو ججز کےخلاف الزامات لگانے والے وکیل کی ’غیر مشروط معافی‘ قبول قبل ازیں وکیل امان اللہ کنرانی نے کسی بھی غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا، تاہم اپنے رویے پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔
پاکستان وکیل قتل کیس: درخواست گزار کے وکیل نے بینچ میں شامل 2 ججز پر اعتراضات عائد کردیے وکیل امان اللہ کنرانی کی جانب سے میرٹ پر مقدمے کی سماعت نہ ہونے کے الزام پر ججز کا شدید برہمی کا اظہار، عدالت نے سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی۔
پاکستان توشہ خانہ کیس: ہائیکورٹ کے فیصلے تک ٹرائل کورٹ فیصلہ نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
پاکستان جسٹس مظاہر کا چیف جسٹس کو خط، اپنے خلاف کارروائی بدنیتی پر مبنی قرار دے دی میرے خلاف فضول اور غیر سنجیدہ شکایات درج کی گئی ہیں جو عدلیہ کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کا حصہ ہیں، جسٹس مظاہر علی نقوی
پاکستان جولائی میں لاپتا افراد کے 157 نئے کیسز رپورٹ، 2 ہزار سے زائد کیسز تاحال زیر التوا مبینہ جبری گمشدگیوں کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 9 ہزار 893 ہے، اس سال جولائی کے مہینے میں 177 کیسز حل کیے گئے۔
پاکستان شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: فوج کو غیر آئینی اقدامات کی اجازت نہیں دی جائے گی، چیف جسٹس 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ بہت سنجیدہ ہے، کبھی نہیں چاہوں گا اس ملک کی فوج اپنے شہریوں پر بندوق اٹھائے، فوج سرحدوں کی محافظ ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان سپریم کورٹ: عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد جو ریلیف آپ نے مانگا وہ ہم نے دے دیا تھا، حیرت ہے آپ نے پھر بھی سپریم کورٹ سے رجوع کیا، جسٹس یحییٰ آفریدی کا مکالمہ
پاکستان شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد ہم نے فل کورٹ کی تشکیل پر مشاورت کی ہے، ستمبر تک فل کورٹ بینچ دستیاب نہیں ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال