سپریم کورٹ نے 2 ایک کی اکثریت سے فیصلہ جاری کیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن نے درخواست کو منظور کیا، فیصلے میں جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔
جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی متاثر ہوئی، تمام واقعات آڈیو لیکس کیس میں اپنے فیصلے کا حصہ بنائے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان
ایک مذہبی جماعت کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں اب ہماری بستیوں میں گشت کیا جاتا ہے اور دیکھا جاتا ہے کہ کوئی مذہب کی توہین تو نہیں کر رہا ہے، درخواست گزار
ملک بھر کے وکلا آئین کا دفاع اور شہریوں کے حقوق کا تحفظ کریں گے، وکلا برادری کو جبری گمشدگیوں پر شدید تحفظات ہیں، سپریم کورٹ بار کے زیرانتظام وکلا کنونشن
نیب ترمیم کے بعد کتنے کیسز عدالتوں سے واپس ہوئے فہرست فراہم کی جائے، ایک فہرست نیب جمع کرا چکا ہے لیکن اسے مزید اپڈیٹ کر کے دوبارہ جمع کرائے، چیف جسٹس آف پاکستان