میاں بیوی میں ہم آہنگی اور خوشی نہ ہو تو اسلام انہیں علیحدگی کی اجازت دیتا ہے، سپریم کورٹ نے امریکا میں شادی اور پھر خلع لینے سے متعلق کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
اگر کونسل میں سے جج کا کوئی دوست کارروائی کے آخری دن انہیں بتا دے کہ آپ کو برطرف کرنے لگے ہیں اور وہ استعفی دے جائے تو کیا ہو گا، چیف جسٹس آف پاکستان