انتخابی معاملہ کے حقائق سے متعلق کیسز میں مداخلت سے گریز کرتے ہیں، بی این پی سربراہ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کی جاتی ہے، سپریم کورٹ
جواد ایس خواجہ کے وکیل کے اعتراض پر جسٹس سردار طارق نے علیحدگی اختیار کر لی جس کے باعث خصوصی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔