سابق جج کے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی سے متعلق اپیل پر سپریم کورٹ نے 4-1 سے اکثریتی فیصلہ سنا دیا ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی نے اکثریتی فیصلے سے مخالفت کی ہے۔
آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے دور میں درخواست گزار سابق بریگیڈیئر علی خان کا کورٹ مارشل کرکے 5 سال سزا سنائی گئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا سپریم کورٹ میں بیان
کیا صرف تشہیر کے لیے درخواست دائر کی گئی؟ ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، سپریم کورٹ نے عام انتخابات 2024 کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی۔
جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف کارروائی کے لیے جوڈیشل کونسل کے اجلاس کے دوران ان کے وکیل خواجہ حارث سپریم جوڈیشل کونسل کی مزید معاونت سے معذرت کر لی۔
کسی کے خلاف ریمارکس دینے سے قبل اسے نوٹس کریں، سابق وزیر اعظم کے خلاف جج نے سخت ریمارکس دیے، نیب نے کہا انکوائری میں ان کے خلاف کچھ ثابت نہیں ہوا، چیف جسٹس کے ریماکس
رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست کو نمبر الاٹ کردیا، پی ٹی آئی نے حامد خان، بیرسٹر علی ظفر، قاضی انور، بیرسٹر گوہر کو وکیل مقرر کردیا۔