پاکستان ہائیکورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے زیرِسربراہی 7 رکنی لارجر بینچ بدھ کو صبح ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔
پاکستان سانحہ 9 مئی، سپریم کورٹ نے 5 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی اپنا سیاسی کھیل سیاسی میدان میں لڑیں، عدالتوں میں سیاسی لڑائی نہ لڑیں، تفتیشی افسر اپنی طرف سے کہانیاں بنا رہا ہے، سپریم کورٹ
پاکستان سپریم کورٹ: بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری بجلی کے بلوں میں فردر ٹیکس اور ایکسٹرا ٹیکسز کے خلاف درخواستوں پر جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
پاکستان سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا صرف 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔
پاکستان عوام کو ممنوعہ اسلحہ لہرانے والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، سپریم کورٹ عدالت عظمیٰ نے ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کو جواب دینے کے لیے نوٹس جاری کردیا۔
Live Election 2024 سپریم کورٹ بار کا لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجا کی گرفتاری پر اظہار مذمت سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینئر وکلا سردار لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا کی گرفتاری پر اظہار مذمت کیا ہے۔ اپنے...
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں ججز کی خالی اسامیوں کا احساس ہے، ججز کی تعیناتیوں کے حوالے سے رولز میں ترامیم پر غور ہو رہا ہے، قاضی فائز عیسی
پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے سزا کا فیصلہ تبدیل کرنے کا کوئی قانونی طریقہ کار موجود نہیں، آئین و قانون ایسا مکینزم فراہم نہیں کرتا کہ فیصلہ اب کالعدم قراردیا جائے، عدالت
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو بری کرکے وہ ریلیف دیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا، سپریم کورٹ عدالت عظمیٰ نے سابق فوجی آمر کے خلاف سنگین غداری کیس کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان سابق جج مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایت پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی مکمل سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں ہوا۔
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل: سابق جج مظاہر نقوی کے خلاف اسمارٹ سٹی کے مالک کا بیان ریکارڈ چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کی زیر صدارت جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل تک ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان پرویز الہٰی کی اہلیہ نے این اے 64 کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا فارم 45 کے مطابق مجھے ایک لاکھ 61 ہزار 976 ووٹ ملے، جبکہ کامیاب قرار دئیے گئے امیدوار نے صرف 30721 ووٹ لیے۔
پاکستان ’ ذوالفقار علی بھٹو کے بنیادی حقوق سلب کیے گئے’، بھٹو پھانسی ریفرنس پر سماعت 4 مارچ تک ملتوی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان ’ہماری عدالت جمہوری ہے، آپس میں اختلاف کرتے ہیں‘، بھٹو پھانسی ریفرنس پر سماعت کل تک ملتوی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان ’عدالت اس کیس کو صرف ٹرائل شفاف ہونے کی حد تک دیکھ سکتی ہے‘، بھٹو پھانسی ریفرنس پر سماعت کل تک ملتوی بینچ میں چیف جسٹس، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل شامل ہیں۔
پاکستان ’حکومت سازی روکی جائے‘، انتخابات 2024 کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی انکوائری کے لیے وزارت داخلہ کو جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے، شیر افضل مروت کی استدعا
پاکستان چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ جج بنانے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں، سپریم کورٹ عدالتی فیصلے میں غلطی ہوئی ہے تو اصلاح اہل علم کی ذمے داری ہے، تنقید کی آڑ میں عدلیہ یا ججوں کے خلاف منظم مہم افسوسناک ہے، بیان
پاکستان چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے ملزم کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سوشل میڈیا پر غلیظ مہم چلانے والے دیگر کرداروں کی شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین