نقطہ نظر بجٹ سے حکومت نے خود اپنے لیے رسی کس دی ہے یہ دیکھنا کافی دلچسپ ہوگا کہ کس طرح حکومت کسی ہوئی رسی پر چلتی ہے جو اس نے اگلے سال کے لیے خود باندھی ہے۔
نقطہ نظر اعضاء کی تجارت: اوپر تک پہنچ رکھنے والوں کو پکڑنا ہوگا اس جرم کا حقیقی توڑ صرف کامیاب استغاثہ ہی ہو سکتا ہے، جس کے ذریعے دس سال قید اور ڈاکٹرز کے لائسنس کی منسوخی شامل ہے۔
نقطہ نظر ڈان کی خبر کا معاملہ: ٹھنڈے دماغ سے کام لینے کی ضرورت ہے دونوں فریقوں کو اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے یہ یقینی بنانا چاہیے کہ یہ غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔
نقطہ نظر 10 ارب روپے کی پیشکش کون کر سکتا ہے؟ جب تک کہ عمران ان الزامات کا ٹھوس ثبوت فوراً پیش نہیں کر دیتے، تب تک وہ خود پر تنقید اور سوالات کو دعوت دیتے رہیں گے۔
نقطہ نظر عدالتی فیصلہ سیاسی عمل پاک کر پائے گا؟ ایک طویل عرصے سے ملک میں موجود سیاسی خاندان ذاتی دولت کو بڑھانے کے لیے نظام کو استعمال کرتے ہیں۔
نقطہ نظر مشعال خان کے قتل پر حیرانی کیوں ہو؟ معاملات کو اس نہج تک پہنچانے میں ریاست — باالخصوص اس کے چند عناصر — کا کردار ناقابل تردید ہے۔
نقطہ نظر تمام سرکاری افسران اپنی مراعات اور تنخواہیں ظاہر کریں سرکاری افسران کے لیے مناسب مراعات ضروری ہیں؛ مگر حد سے زیادہ مراعات درست نہیں ہیں۔
نقطہ نظر اسمگل شدہ گاڑیوں کا غیر قانونی کاروبار اسمگل شدہ گاڑیاں عام طور پر جرائم پیشہ افراد اور دہشتگرد کے زیر استعمال ہوتی ہیں۔
نقطہ نظر ریاست گھریلو تشدد کے خلاف اقدامات کب اٹھائے گی؟ یہ تمام واقعات خفیہ رکھے جاتے ہیں اور انہیں خاندان کا نجی مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔
نقطہ نظر سندھ کی تعلیم کا نوحہ سندھ میں مسئلہ تعلیم کے حل کے لیے کافی حد تک ایک ہی وقت میں مختلف محاذوں پر لائحہ عمل تیار کرنے کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر صحت کے شعبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی ضرورت ہے اصلاحات لانے کے لیے شروع کی گئی انکوائری مزید کئی 'انکشافات' کر سکتی ہے۔
نقطہ نظر یونیورسٹی تصادم: پرانے حربے اب نہیں چلیں گے اس بات کا خطرہ موجود تھا کہ اثر و رسوخ میں کمی سے کیمپس کے پرانے بادشاہ مضطرب اقدامات اٹھائیں گے۔
نقطہ نظر پاکستان میں جمہوریت: وقتِ فرصت ہے کہاں، کام ابھی باقی ہے وہ دن اب ہمیشہ کے لیے جا چکے ہیں جب غیر منتخب جج صاحبان غیر قانونی حکومتوں کو قانونی جواز فراہم کر دیتے۔
نقطہ نظر کالعدم تنظیموں کو انتخابات سے روکنے کی ضرورت ہے پاکستان انتہاپسند تنظیموں کو غیر قانونی قرار دینے میں کافی سرگرم رہا ہے، مگر اس مشق نے خود کو خود ہی ناکام کیا۔
نقطہ نظر علاقائی زبانوں کے تحفظ کی طرف ایک درست قدم ملک میں بولی جانے والی 72 زبانوں میں سے کئی اپنے خاتمے کے قریب ہیں۔
نقطہ نظر تعلیم حکومت کی ذمہ داری ہے، مذہبی تنظیموں کی نہیں صوبائی سطح پر ہونے والی مدرسوں کی جیو ٹیگنگ نے ایسے اداروں کی خطرناک حد تک بڑھتی تعداد کا انکشاف کیا ہے۔
نقطہ نظر پردیس میں قید: حکومتی غفلت قابلِ افسوس ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے مطابق حکومت نے "عرب ممالک میں مقیم پاکستانیوں کےبارے میں 'نو پالیسی' کی پالیسی اپنارکھی ہے۔"
نقطہ نظر پی ایس ایل فائنل کا لاہور میں انعقاد درست وقت پر درست پیغام مطمئن ہو کر لاپرواہی برتنے کی کوئی گنجائش نہیں، مگر کرکٹ کی وطن واپسی کا خیر مقدم لازمی کرنا ہوگا۔
نقطہ نظر چیف جسٹس آزاد کشمیر کا 'نظام صلوٰۃ' عدالتی عملے کی تنخواہوں میں اضافے کو نماز سے مشروط کرنے کے بجائے چیف جسٹس کو اپنے عمل سے مثال قائم کرنی چاہیے۔
نقطہ نظر دہشت گردی کی کوئی قومیت نہیں ملک میں نسلی تعصب کی موجودگی کی ایک مثال سوشل میڈیا پر پختونوں سے 'خبردار' رہنے کا مشورہ دیتے پیغامات کا گردش کرنا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین