نقطہ نظر اداریہ: پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کس حد تک درست؟ پی ٹی آئی کو لگام ڈالنے کے جنون میں حکمران جماعتیں حقائق تسلیم کرنے کے بجائے ملک کو مزید انتشار کی جانب دھکیل رہی ہیں۔
نقطہ نظر ڈان اداریہ: مشرقِ وسطیٰ کے حالات کے پیش نظر اگلے ایرانی صدر کو کن چیلنجز کا سامنا ہوگا؟ ایران کے خطے اور جغرافیائی سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے، ایران میں اقتدار کی منتقلی کو دنیا قریب سے دیکھے گی۔
نقطہ نظر اداریہ: ’ریاستی ادارے عہد کریں کہ وہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے‘ اگرچہ ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ہونے والی سنگین ناانصافی کی بھرپائی تو نہیں ہوسکتی لیکن ریاستی ادارے یہ عہد ضرور کرسکتے ہیں کہ وہ تاریخ کے اس تاریک باب میں کی گئی غلطیوں کو دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔
نقطہ نظر اداریہ: نتائج میں بے ضابطگیوں پر الیکشن کمشین کو فوری ایکشن لینا چاہیے اس سے پہلے کہ معاملات مزید بگڑ جائیں، الیکشن کمیشن کو اس پر ایکشن لینا چاہیے۔
نقطہ نظر اداریہ: ’آزاد اور منصفانہ‘ انتخابات مکمل اور حتمی نتائج آنے کے بعد ہی ہمیں علم ہوسکے گا کہ ان تاریخی انتخابات میں کتنے فیصد لوگوں نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔
نقطہ نظر اداریہ: عمران خان کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں ریاست اپنی دشمنی ظاہر کرنے میں کس حد تک جائے گی؟ 8 فروری کے انتخابات تک مزید 'سرپرائز' آسکتے ہیں۔
نقطہ نظر اداریہ: سائفر کیس ہماری سیاسی، سفارتی اور قانونی تاریخ کا تلخ باب یہ سائفر کہانی ہماری سفارتی، قانونی اور سیاسی تاریخ کے ایک تلخ دور کے طور پر یاد رکھی جائے گی۔
خواتین کے حقوق سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا 'تاریخی فیصلہ' لاہور ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلے میں جنسی استحصال کا شکار خواتین کا 'کنوارہ پن' جانچنے کا دو انگلیوں کا ٹیسٹ غیرقانونی قرار دے دیا۔
پاکستان اداریہ: سانحہ جلیانوالہ باغ اور برطانیہ کا ’اظہار افسوس‘ 100 سال بعد بھی بربریت پر واضح معافی نہ مانگنا اس بات کا اظہار ہے کہ تاریخ سے سبق حاصل کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔
پاکستان اداریہ: ہم، ایک ’خوش و خرم‘ ملک ہم اپنے خطے کے گروپ میں اول آئے، اور وہ بھی اتنے بڑے فرق کے ساتھ جو اپنے اڑوس پڑوس کو حاسد بنانے کے لیے کافی ہونا چاہیے
نقطہ نظر امن کی طرف واپس لوٹنے کی ضرورت ہے دنیا کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ بھارت کو قائل کرے تاکہ کسی بھی طرح اس بھارتی جنون کے آگے بند لگائے جاسکیں۔
پاکستان اداریہ: پاکستان کی اپنی جنگ وزیراعظم کے افغان جنگ پر نکتہ نظر کی سمت درست نہیں تو دوسری طرف دہشتگردی کے خلاف جنگ پر انکے خیالات بھی محتاط نہیں
پاکستان اداریہ: پاکستانی میڈیا کا دشمن مشترکہ تنقید کو خاموش کروانے کی خاطر سوچی سمجھی پروپیگینڈا مہمات بھی چلائی جاتی رہی ہیں۔
پاکستان اداریہ: صحافی کی بغیر ثبوت گرفتاری غیر منصفانہ ہے سالوں سے منظرنامے پر موجود اس صحافی کی گرفتاری کی توجیہہ پیش کرنے کے لیے کوئی چیز سامنے نہیں آئی ہے۔
پاکستان اداریہ: کراچی پریس کلب پر حملہ اگر واقعے کے ذمہ داروں کو سزا نہیں ہوئی تو آزاد میڈیا کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے عناصر کی مزید حوصلہ افزائی ہوگی
پاکستان اداریہ: حقیقی دشمن کون؟ سڑکوں پر موجود مظاہرین کی جانب ریاستی ردِ عمل کا موازنہ اس ردِ عمل سے کریں جس کا نشانہ دوسرے بنتے رہے ہیں۔
پاکستان خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ بڑھانا ہوگا شہری حلقوں میں خواتین ووٹرز کے لازمی قرار دی گئی کم از کم ٹرن آؤٹ شرح کو بڑھانے کے لیے ترمیم متعارف کروائی جائے۔
Election2018 اداریہ: ووٹ آپ کی طاقت ہے سب کو یہ سوچنا چاہیےکہ جمہوریت کی راہ میں رکاوٹیں کیوں پیش آئیں اور کیوں حالیہ برسوں میں جمہوریت نے طاقت اور روح کھوئی۔
پاکستان اداریہ: اسرائیل کا نیا قانون نسل پرست اور عرب دشمن ہے اسرائیل کی دائیں بازو کی حکومت سے ایسا اقدام غیر متوقع نہیں تھا، جو کہ فلسطینی عرب شناخت کو ختم کر دینے کے درپے ہے۔
نقطہ نظر اداریہ: انتہاپسند جماعتیں انتخابی جانچ پڑتال سے بالاتر؟ مرکزی دھارے میں لانے کے پریشان کن مسئلے سے اٹھنے والے کئی پالیسی اور قانونی سوالات قالین کے نیچے نہیں دبائے جا سکتے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین