نقطہ نظر اداریہ: نواز شریف کو فوراً پاکستان لوٹ آنا چاہیے فیصلہ جو بھی ہو، اس کا مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم اور انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کا امکان موجود ہے۔
پاکستان اداریہ: اعلیٰ حکام ڈان کو نشانہ بنانے کا نوٹس لیں ریاستی اداروں کے ساتھ بات چیت کوسراہتے ہیں، لیکن شفاف اور منصفانہ صحافت کےاپنے عہدکو ترک کرنے کی امید نہیں لگائی جاسکتی۔
نقطہ نظر اداریہ: صحت کی ایک جامع پالیسی کی ضرورت ہے منشوروں کی تیاری کے وقت سیاسی جماعتوں کو حقائق اپنے سامنے رکھنے ہوں گے اور کئی خدشات پر توجہ دینی ہوگی۔
نقطہ نظر انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کے منشور سیاسی جماعتوں نے انسانی حقوق کے لیے کچھ نہیں کیا ہے چاہے وہ تازہ قانون سازی کے ذریعے ہو یا موجودہ قوانین کے نفاذ کےذریعے
پاکستان تعلیم کی فراہمی سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے پاکستان میں اسکول جانے والے بچوں کے درمیان صنفی عدم توازن افغانستان کے بعد جنوبی ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے۔
خارجہ پالیسی میں چیلنجز بھی ہیں اور مواقع بھی پاکستان کے پاس تاریخی موقع ہے کہ وہ اگلے سال 40 سال کی ہوجانے والی افغان جنگ کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکے۔
پاکستان سیاسی جماعتوں کا اقتصادی منشور ان انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کو 3 مخصوص اور مرکزی مسائل پر توجہ دینی چاہیے جن کی پاکستانی معیشت شکار ہے۔
نقطہ نظر عدالت کا بحریہ ٹاؤن کے خلاف فیصلہ تاریخ ساز ہے؟ زیادہ ترمیڈیا ادارے بزنس ٹائیکون کی دشمنی سےبچنے کیلئے خاموش تماشائی بنے رہے اور عملی طور پرعوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچائی
پاکستان اداریہ: میٹرنٹی چھٹیوں میں اضافہ ضروری 2018ء میں 1958ء میں بنایا گیا قانون چل رہا ہے مگر اس پر بھی مناسب انداز میں عمل درآمد نہیں کیا جاتا۔
نقطہ نظر اداریہ: مسلم لیگ (ن) کا بجٹ امید پر قائم ہے حکومت سخت خطرات میں گھری ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ ہر ممکن حد تک خصوصی مفادات کے سامنے جھکنے پر مجبور ہے۔
نقطہ نظر تاحیات نااہلی: تمام فریقوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے اگر شق 62 (1) (ف) کو کھلے انداز میں استعمال کیا گیا تو سیاستدانوں کی ایک بہت بڑی تعداد انتخابات سے باہر ہوجائے گی۔
نقطہ نظر ملک کو ایک بہتر سینیٹ کی ضرورت ہے سیاسی جماعتوں کی ترجیحات سینیٹ کے آئین میں موجود تصور سے کافی مختلف ہیں۔
نقطہ نظر عدلیہ کی ذمہ داری قانون کی تشریح کرنا ہے، قانون بنانا نہیں قانون سے اوپر کوئی بھی نہیں، پھر چاہے وہ شخص 3 دفعہ وزیرِ اعظم رہ چکا ہو۔ مگر ذمہ داری دوسری جانب بھی عائد ہوتی ہے۔
‘پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر فوج سعودی عرب بھیجنا قومی مفاد میں نہیں‘ رازداری برتنے کا عمل محض سازشی نظریات اور قیاس کو جنم دینے کا باعث بنتا ہے۔
نقطہ نظر اداریہ: عاصمہ جہانگیر نہیں رہیں، مگر کام اب بھی باقی ہے عاصمہ جہانگیر پر پورا پاکستان فخر کر سکتا تھا. ان جیسا بننے کی ہم میں سے زیادہ تر صرف امید ہی کر سکتے ہیں۔
نقطہ نظر ریاست کو راؤ انوار کی گرفتاری کا وعدہ پورا کرنا ہوگا یہ انتہائی پریشان کن امر ہے کہ آج کے دور میں بھی اس قدر مطلوب شخص قانون کی گرفت سے آزاد ہے۔
نقطہ نظر قتل کے مقدمات میں ریاست کو خود مدعی بننا چاہیے قتل کے مجرم کو اگر دباؤ کے تحت معاف کر دیا جائے تو حملہ آور دوبارہ قتل کرنے کے لیے آزاد ہوجاتے ہیں۔
آئینی حقوق سے محروم خواتین جہاں خواتین نے ووٹ نہیں ڈالا اگر وہاں ای سی پی دوبارہ الیکشن کرانے کا اعلان کرے تو یہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہوگی۔
نقطہ نظر اداریہ: معاملہ مالی کرپشن سے آگے کا لگتا ہے یہ خطرہ موجود ہے کہ اگر جلدبازی کی گئی تو اندرونی حلقوں میں بے چینی پھیل سکتی ہے جس کی وجہ سے معاملات بگڑ سکتے ہیں
نقطہ نظر اداریہ: ہندوستان سے کہتے ہیں کہ آئیے اسموگ کے مسئلے پر بات کریں ہندوستان اور پاکستان کو اِن مسائل کے بارے میں بات کرنی ہی پڑے گی، ورنہ اِسکے سنگین نتائج دونوں کے لیے نقصاندہ ثابت ہوںگے
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین