نقطہ نظر اداریہ: قیادت کی تبدیلی کا مطلب نئی مسلم لیگ بھی ہوسکتا ہے قیادت کی نواز شریف سے شہباز شریف کو منتقلی نئی پارٹی بننے کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔
نقطہ نظر کچھی کینال کا افتتاح ایک خوش آئند اقدام مگر تکمیل ضروری ہے ایک عرصے سے محروم صوبہ نئے کینال کے ذریعے دریائے سندھ کے پانی سے مستفید ہوگا۔
نقطہ نظر غیرت کے نام پر قتل کی معاشرے میں کوئی جگہ نہیں قتل جیسا گھناؤنا جرم، اور وہ بھی جب اپنے گھر والے یہ جرم کریں؟
نقطہ نظر اداریہ : روہنگیا بحران آن سانگ سوچی کو یہ بھی وضاحت دینے ہوگی آخر کیا وجہ ہے کہ مسلمان وہاں سے اتنی بڑی تعداد میں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔
نقطہ نظر سری لنکا کا دورہ پاکستان پوری دنیا کیلئے پیغام ہے سری لنکا کا دورہ اگلے ماہ کے اوائل میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ہونے والی سیریز کی کامیابی پر منحصر ہوگا۔
نقطہ نظر قائدِ اعظم کا تصورِ پاکستان نفرت اور بگاڑ کا شکار کیوں ہوا؟ ملک کو قائد اعظم محمد علی جناح کی خواہشات کے مطابق قائم ہونے میں شاید ابھی مزید کئی دہائیاں لگیں۔
نقطہ نظر اداریہ: مشرف کو واپس آ کر عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے مشرف کے نزدیک جن عدالتوں نے نواز شریف کے معاملے میں انصاف کیا ہے، وہ ان کے ساتھ بھی انصاف ہی کریں گی.
نقطہ نظر اداریہ: شریف خاندان اقتدار گھر میں ہی کیوں رکھنا چاہتا ہے؟ شہباز شریف کو ایک وزیر اعظم بنانا ایک سیاسی تجربہ ہے جس کا نتیجہ کافی بدتر نکل سکتا ہے۔
نقطہ نظر پاناما فیصلے کے بعد سپریم کورٹ سے چند اہم سوالات سپریم کورٹ کے فل کورٹ کو فوری طور پر آگے آنا ہوگا اور ضروری وضاحت فراہم کرنے ہوگی۔
نقطہ نظر فیصلے کے بعد جمہوریت کی صورتحال سیاسی لحاظ سے نواز شریف اور ن لیگ نے معزز راستہ اختیار کیا اور عدالتی فیصلے کو فوری طور پر تسلیم کرلیا۔
نقطہ نظر اداریہ: پاناما کیس کے فیصلے سے جمہوریت کو خطرہ نہیں ہوگا جب سیاسی بازی پر بہت کچھ لگا ہو، وہاں یہ لازم ہے کہ آج کسی نہ کسی کیمپ میں مایوسی ضرور ہوگی۔
نقطہ نظر لاہور دھماکے پر پنجاب حکومت کو جواب دینا ہوگا پنجاب حکومت کا یہ دعویٰ کہ دہشتگردی کے واقعات میں 70 سے 80 فیصد تک کمی آئی ہے، ناقابلِ قبول ہے۔
اداریہ: وزیرِ اعظم صاحب، عہدہ چھوڑ دیں کسی بھی جمہوری نظام میں اس قدر شکوک و شبہات کی زد میں موجود شخص کو وزارتِ عظمیٰ پر نہیں ہونا چاہیے۔
نقطہ نظر وزیرِ اعظم صاحب، عہدہ چھوڑ دیں کسی بھی جمہوری نظام میں اس قدر شکوک و شبہات کی زد میں موجود شخص کو وزارتِ عظمیٰ پر نہیں ہونا چاہیے۔
نقطہ نظر وزیرِ اعظم نواز شریف کے لیے فیصلے کی گھڑی جےآئی ٹی نے نوازشریف اور ان کے بچوں کی دولت کے جواز کے خلاف کئی تباہ کن مشاہدات کیے۔
نقطہ نظر ہم ضیا کی تباہ کن راہ پر کب تک چلیں گے؟ 70 سالہ اس ملک کو اب مزید چار دہائیوں پرانی طاقتوں کی پیٹھ پر سوار نہیں ہونا چاہیے۔
نقطہ نظر کیا ہم فائنل میں ہندوستان کو ہرانے کے لیے تیار ہیں؟ پاکستان کو اپنے روایتی حریف، جسے حالیہ مقابلوں میں ایک واضح برتری حاصل رہی ہے، سے مقابلے میں چوکس رہنا ہوگا۔
نقطہ نظر اداریہ: جے آئی ٹی کو متنازع نہ ہونے دیا جائے وزیرِ اعظم اور ان کے خاندان کے سیاسی مستقبل کے علاوہ جمہوری نظام کی ساکھ بھی اس وقت زیرِ آزمائش ہے۔
نقطہ نظر اداریہ: کالعدم تنظیمیں سوشل میڈیا پر کب تک آزاد رہیں گی؟ نیشنل ایکشن پلان کے مقاصد واضح تھےکہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کی تمام صورتوں میں سےکسی پر بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
نقطہ نظر مغرب دہشتگردی کے خلاف کیوں کامیاب نہیں ہو سکتا وہ عسکریت پسند گروہ جن کے خلاف تمام مسلم ممالک لڑنا چاہتے ہیں، اپنی نظریاتی جڑیں گہری کرتے چلے جا رہے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین