نقطہ نظر پی آئی اے کا مسئلہ تحمل سے حل کریں طویل دورانیے تک لوگوں کو مشکلات میں ڈالے رکھنے سے مظاہرین کو عوامی ہمدردی حاصل نہیں ہوگی.
نقطہ نظر آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ جنرل راحیل شریف کا فیصلہ بھلے ہی اصولوں پر مبنی ہو، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ ان کی شرائط پر کیا گیا ہے.
نقطہ نظر پاکستان کے لیے قائدِ اعظم کا وژن قائدِ اعظم نےبار باراس بات پر زور دیاکہ وہ پاکستان کو ایسی جمہوریت دیکھنا چاہتے ہیں جس میں تمام مذاہب کو حقوق حاصل ہوں۔
نقطہ نظر عمران خان کا افسوسناک بیان وقت کی ضرورت ہے کہ عمران خان تصویر کے دونوں رخ دیکھیں اور ایک ذاتی مقصد کو آگے بڑھانے سے گریز کریں۔
پاکستان ایک سال بعد ہم آج کہاں کھڑے ہیں؟ کچھ ایسے اقدامات ضرور اٹھائے گئے ہیں جن کی اشد ضرورت تھی مگر ابھی بھی بہت کچھ کرنا باقی ہے.
نقطہ نظر محمد عامر کی واپسی اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ اگر کرکٹ کے 'بڑے' محمد عامر کی واپسی چاہتے ہیں، تو انہیں اپنا بندہ واپس ملے گا۔
پاکستان وزیرِ اعلیٰ سندھ کے الزامات سندھ حکومت اگر سندھ کو درست کرنے کی کوشش نہیں کرے گی تو پھر اس میں حیرانی کی کیا بات ہے اگر وفاق خود یہ ذمہ داری نبھائے؟
پاکستان بول کی معطلی: ایک غلط فیصلہ پیمرا کا ایگزیکٹ کے خلاف تحقیقات جاری رہنے تک بول ٹی وی کی نشریات بند رکھنے کا فیصلہ عجیب اور پریشان کن ہے
پاکستان اداریہ: سونامی کا مطلب کیا ہے؟ ماحولیاتی تحفظ کے لیے اٹھائے گئے حکومتی اقدام کو سونامی کا نام دینا لاعلمی کا ثبوت ہے۔
پاکستان حفیظ بھی نہیں! حفیظ اور اجمل کی غیر موجودگی میں اسپن بولنگ کا سارا بوجھ شاہد آفریدی، یاسر شاہ، اور حارث سہیل کو ہی اٹھانا پڑے گا۔
پاکستان ایک افسوسناک دن اکیسویں آئینی ترمیم ہمیشہ سویلین جمہوری نظام سے بے وفائی کی یادگار کے طور پر قائم رہے گی۔
پاکستان فوجی عدالتیں: ایک غلط فیصلہ سوال یہ پوچھا جانا چاہیے کہ سویلین عدالتی نظام اتنا کمزور کیوں ہے کہ مجرموں کو سزا نہیں دی جاسکتی؟
کھیل آفریدی کی ریٹائرمنٹ اس وقت شاہد آفریدی دنیائے کرکٹ کے سب سے تجربہ کار کھلاڑیوں میں شامل ہیں، اور ان کے بغیر پاکستان کرکٹ سونا محسوس ہوگا۔
کھیل ایک اور شکست قومی کرکٹ ٹیم پانچ میچوں کی سیریز کے لیے فیورٹ قرار دی جارہی تھی، پر ایک بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی۔
نقطہ نظر ایک درست فیصلہ سانحہ پشاورکے تناظر میں عمران خان کے احتجاج ختم کرنے کے اقدام کا معقول افراد کی طرف سے یقیناً خیر مقدم کیا جائے گا۔
پاکستان ایک اور تاریخی خون ریزی انسدادِ دہشتگردی آپریشنز کا فائدہ تب تک نہیں ہوگا جب تک عسکریت پسندی کی نظریاتی جڑوں کو نہیں کاٹا جاتا۔
پاکستان ہیکروں کی کارروائیاں، ملکی سلامتی کیلئے خطرہ حکومتی افسران کے ذاتی بینک ریکارڈز کے انٹرینٹ پر لیک ہونے کے باعث رازداری کے قوانین کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی ہوئی ہے۔
اداریہ: فوج کے مشتبہ فیصلے فوج معاملات کے حل کے آئینی طریقہ کار سے یا تو لا علم ہے، یا ماننا نہیں چاہتی۔
پاکستان تحریک انصاف کے مبہم مقاصد یہ بات اب تک واضح نہیں کہ عمران خان کا اصل مقصد انتخابی اصلاحات ہیں یا اس سے کچھ زیادہ؟
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین