نقطہ نظر پی ٹی آئی کا احتجاج معیشت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچائے گا حکومت کی جانب سے کنٹینر ضبط کر کے سڑکوں پر رکھ دینے سے برآمدات کو شدید نقصان پہنچے گا۔
پاکستان عمران خان کا مطالبہ جائز، لیکن... پی ٹی آئی کے مطالبات جائز اور منصفانہ ہیں جن پر حکومت توجہ نہیں دے رہی، پر مسئلے کا حل جمہوریت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
نقطہ نظر اداریہ: عمران خان کی وارننگ پی ٹی آئی کے مطالبات جائز اور منصفانہ ہیں جن پر حکومت توجہ نہیں دے رہی، پر مسئلے کا حل جمہوریت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
نقطہ نظر صحافتی اصولوں کا پاسدار ڈان اخبار حکومت کو فوری طور پر سیرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے خارج کرکے اپنے وقار کو بچانا چاہیے، اداریہ
نقطہ نظر پانی کی جنگ: پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟ پاکستانی حکام کی جانب سے جلد بازی اور جذباتیت پر مبنی کوئی بھی ردِعمل معاملات کو صرف خراب کرے گا۔
نقطہ نظر ہلاکت دورانِ حراست ایم کیو ایم کے مشتبہ طور طریقے اپنی جگہ، مگر رینجرز کے اعمال کو اخلاقی یا قانونی بنیادوں پر درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔
نقطہ نظر مالک پر پابندی پاکستان میں مختلف مقتدر حلقوں کے درمیان رسہ کشی اب پرانی بات ہوچکی مگر اب رسہ کشی قومی بیانیے پر حاوی ہونے کی ہے۔
نقطہ نظر فوج میں احتساب اگر ہمیں بیرونی عناصر کو شکست دینی ہے تو فوج کی شہرت ہر طرح کے الزامات سے پاک ہونی چاہیے۔
کراچی: غریبوں کے لیے تنگ ہوتی زمین زمین سے بے دخل کیے گئے لوگوں کو احتجاج کرنے پر پولیس گرفتار کر لیتی ہے، اور سنگین مقدمات میں پھنسانے کی دھمکی دیتی ہے۔
نقطہ نظر پراپرٹی ڈویلپرز کی ہوس ریاست کی توجہ اپنے اصل مقصد کی جانب ہونی چاہیے، یعنی غریبوں کو چھت فراہم کرنا، نہ کہ ان کی چھت چھیننا۔
نقطہ نظر سائبر کرائم بل یہ قانون ابھی سینیٹ میں جائے گا۔ اس میں موجود مسائل کو ٹھیک کرنے کے لیے ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔
نقطہ نظر شریف خاندان سے چند سوال شریف خاندان سے یہ پوچھا جانا چاہیے کہ بچائے جانے والے ٹیکس کے ہر روپے کا بوجھ کس پر پڑ رہا ہے؟
نقطہ نظر نااہل کون؟ طویل مدت میں دہشتگردی کو شکست دینا صرف تب ممکن ہوگا جب فوج اور حکومت اپنے اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کریں۔
نقطہ نظر مشرف کی نئی بغاوت ممکن ہے کہ پرویز مشرف پاکستان واپس آجائیں، لیکن حکومت پہلے ہی سابق آمر کیخلاف پراسیکیوشن ختم کرنے کا اشارہ دے چکی ہے۔
نقطہ نظر گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبہ ایک ریپڈ بس روٹ شہر کے ٹرانسپورٹ نظام میں بنیادی تبدیلی نہیں لا سکتا، لیکن یہ ایک اہم پہلا قدم ہے۔
نقطہ نظر سیاچن پر ہٹ دھرمی پاکستان کا پیش کردہ حل نہ صرف سنجیدہ اور قابلِ فہم ہے، بلکہ کم خرچ، شفاف، اور قابلِ تصدیق بھی ہے۔
نقطہ نظر نیب پر تنقید سیاستدانوں کی نیب پر تنقید کا مطلب شاید یہ ہوسکتا ہے کہ نیب درست کام کر رہا ہے.
نقطہ نظر پاک و ہند مذاکرات اگر نواز شریف اور نریندرا مودی کا جرأت مندانہ اقدام نہ ہوتا تو دو طرفہ جامع مذاکرات کبھی حقیقت کا روپ اختیار نہ کرتے۔
نقطہ نظر آزاد جموں و کشمیر میں مداخلت سیاستدانوں کی تمام تر غلطیوں کے علاوہ نظام کے مسائل کا ایک اور رخ بھی ہے، یعنی فوج کا کردار۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین