پاکستان ’ پاک-بھارت تعلقات کی بہتری میں میڈیا کا مثبت کردار‘ پاکستان اور بھارت کے قانون سازوں نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ میڈیا کے کردار کے لیے ایک ضابطہ اخلاق تیار کریں۔
پاکستان ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ’ناکامی‘:بلاول کی حکومت پر تنقید دہشت گردوں کے خلاف ’نیشنل ایکشن پلان‘ اب ’نون لیگ پلان‘ میں تبدیل ہوچکا ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان ’پاناما گیٹ بل کی منظوری تک شریف خاندان کا احتساب ممکن نہیں‘ دیگر سیاسی جماعتیں بھی ساتھ مل کر حکومت پر زور دیں کہ وہ پیپلز پارٹی کے چار مطالبات تسلیم کرلے، بلاول بھٹو
پاکستان ’حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی‘ عام انتخابات 2018 میں ہی ہوں گے اور تب تک توانائی اور انفرااسٹرکچر کے منصوبے بھی مکمل ہوچکے ہوں گے، وزیر اعظم نواز شریف
پاکستان لاہور:سروسزہسپتال میں جعلی نیوروسرجن کاانکشاف پنجاب اسمبلی کےاجلاس میں یہ بات سامنے آئی کہ ڈاکٹرمائما لاہور کے سرکاری ہسپتال میں 8ماہ تک دماغ کے آپریشن کرتی رہی ہیں.
پاکستان فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی گرفتاری کا فیصلہ وزیر اعظم کی پنجاب میں خودکش بمباروں کی موجودگی کے حوالے سے الرٹ کو نظر انداز کرنے پر صوبائی سیکیورٹی حکام کی سرزنش۔
پاکستان الیکشن کمیشن، اسپیکر کے بیان پر برس پڑا این اے 122سے متعلق ایازصادق کے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے ای سی پی نے کہا'ادارہ اپنی آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہے'.
پاکستان پنجاب بھر میں پیرس طرز کے حملوں کا خطرہ صوبے میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر حساس مقامات اور سوشل میڈیا ویب سائٹس کی کڑی نگرانی شروع کردی گئی ہے،سی ٹی ڈی حکام
پاکستان این اے -122: ن لیگ سخت مقابلے کے بعد کامیاب غیر حتمی نتائج کے مطابق ایاز صادق نے 76,204ووٹ جبکہ پی ٹی آئی کے علیم خان سخت مقابلے کے بعد 72,043 ووٹ حاصل کر پائے.
پاکستان الیکشن ٹربیونل جج کو قتل کی دھمکیاں؟ این اے -122 کا فیصلہ سنانے والے جج نے وزیر اطلاعات پرویز رشید پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام لگا دیا۔
پاکستان طاہر القادری نے ایک بار پھر ’فوج سے مدد‘ مانگ لی سربراہ عوامی تحریک نے فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ماڈل ٹاؤن میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اب بھی انصاف کی منتظر ہیں۔
پاکستان مدارس و اسکولوں کے نصاب میں اصلاحات کا اعلان پنجاب حکومت نے مدارس، اسکولوں اور کالجوں کے نصاب میں اصلاحات، جبکہ افغان مہاجرین کی تفصیلات اکھٹا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان سینیٹ انتخابات: 24 گھنٹے میں ن لیگ کا ' یو ٹرن' اعلان کے اگلے ہی روز مسلم لیگ (ن) کشمکش کا شکار ہوگئی اور اپنے نامزد امیداروں کو تبدیل کرنا شروع کردیا ۔
پاکستان ‘سپر پاورز’ کی وجہ سے دھرنا ختم کیا، طاہر القادری پی اے ٹی کے قائد نے کہا کہ حکومت کو سپر پاورز کی پشت پناہی حاصل تھی، جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی حکمت عملی تبدیل کی۔
پاکستان الیکشن کمیشن 2010 سے بغیر ضوابط کے کام کرنے پر مجبور اراکین نے متعدد فیصلے چیف الیکشن کمشنر کو اعتماد میں لیے بغیر کیے۔
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاﺅن، اکثریتی اراکین کا اختلافی نوٹ سے اختلاف اراکین کی اکثریت نے دو اراکین کی جانب پیش کیے گئے اختلافی نوٹس کو "غلط اور خودساختہ شواہد پر مشتمل" قرار دیا ہے۔
پاکستان انقلاب مارچ میں خون خرابے کا امکان وزیراعظم کو رپورٹ دی گئی ہے کہ شرپسند عناصر پولیس سے جھڑپوں کے بعد کارکنوں پر فائرنگ کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی قیادت کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ صورت حال کو 'انتظامی' اقدامات کے ذریعے قابو میں رکھا جائے، وزیراعظم کی ہدایت۔
پاکستان سیاسی بحران ختم کرنے کیلئے نواز شریف کی مشاورت وزیر اعظم کو ہر صورت 'ون مین شو' کا تاثر زائل کرنے، پارٹی میں اندرونی اختلافات ختم کرانے کے مشورے۔
پاکستان وزیراعظم سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے تمام پارلیمانی رہنماؤں کو فوجی آپریشن، لاکھوں آئی ڈی پیز کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلئے مدعو کرنے کا فیصلہ۔