سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دی گئی تو انتخابات کے نتائج پر سوالات اٹھیں گے، انتخابی نتائج تسلیم نہ کیے گئے تو ملک کو آئینی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، نیئر بخاری
سابق وزیر اعظم کے استقبال کے لیے 10 لاکھ افراد کی شرکت کو یقینی بنانا شہباز شریف، مریم نواز کی ہجوم کو جمع کرنے کی مہارت کا امتحان ہے جبکہ پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات ہیں۔