پاکستان اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو پرویز الہٰی کو عہدہ چھوڑنا ہوگا، رانا ثنااللہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب عدم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں تو گورنر، وزیر اعلیٰ کے الیکشن کا اعلان کریں گے، وزیر داخلہ
پاکستان اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کے لیے پی ڈی ایم کا مختلف آپشنز پر غور وزیراعظم اور چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد آصف زرداری نے پرویز الہٰی کے لیے ایک نیا آپشن تیار کیا ہے، سینئر رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان پی ٹی آئی کے استعفے کا منصوبہ ناکام بنانے کیلئے پی ڈی ایم متحرک پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں اپنی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا، آصف زرداری سے اسحٰق ڈار نے اہم ملاقات کی۔
پاکستان سی پیک میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کرنے کا فیصلہ سی پیک منصوبے کی سست رفتاری پر کسی ملک کو مورد الزام نہیں ٹھہرائیں گے، یقین ہے اب معاملات تیزی سے آگے بڑھیں گے، چینی قونصل جنرل
پاکستان عمران خان مقدمہ درج نہیں کروا سکتے تو پنجاب حکومت سے استعفیٰ دے کر گھر جائیں، قمر زمان کائرہ لانگ مارچ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری پنجاب حکومت کی تھی، اس لیے پرویز الہٰی حکومت یا متعلقہ وزیر کو استعفیٰ دینا چاہیے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان عمران خان پر حملے کے باوجود پی ٹی آئی کا پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان لانگ مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا جب تک انتخابات کا اعلان نہیں ہوجاتا لانگ مارچ جاری رہے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان گندم کی پیداوار میں کمی کے باعث غذائی تحفظ سنگین خطرات سے دوچار وزیراعظم شہباز شریف نے فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیا ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی کے 8، پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں پر ضمنی انتخابات، دلچسپ مقابلہ متوقع ملک کی سیاسی تاریخ میں یہ منفرد مثال ہو گی کہ عمران خان بطور امیدوار بیک وقت 8 میں سے 7 نشستوں پر انتخاب لڑ رہے ہوں گے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی پر آئی ایم ایف پروگرام سبوتاژ کرنے کا الزام یہ شخص ایسے وقت میں بھی سیاست کرنے میں مصروف ہے جب پورا ملک سیلاب سے شدید متاثر ہے، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ (ن ) کا 16 اپریل کی ‘پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی’ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ تصادم کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی ضرورت ہے تاکہ ڈپٹی اسپیکر پر تشدد میں ملوث ایم پی ایز کو سزا دی جائے، خلیل طاہر سندھو
پاکستان پنجاب کی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا فوری طور پر صوبائی کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہوئے ایک اجلاس میں کیا گیا۔
پاکستان ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن کا ملتان میں ووٹ خریدنے کی خبروں کی تحقیقات کا حکم سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان نعیم 20 ووٹوں کے وعدے پر موٹر سائیکل کی پیشکش کر رہے ہیں، معاملے کی انکوائری کی ضرورت ہے، ای سی پی
پاکستان پنجاب اسمبلی کا ’متنازع سیشن‘، مخصوص نشستوں پر پانچ پی ٹی آئی اراکین نے حلف اٹھا لیا ان پانچ اراکین نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کیے گئے اراکین صوبائی اسمبلی کی جگہ حلف اٹھایا ہے۔
پاکستان وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی منصوبہ بندی کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، حکومت کا بائیکاٹ اپوزیشن حکومت کی جانب سے بائیکاٹ کو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر غور کر رہی ہے۔
پاکستان ’نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار نظر انداز ہونے سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا‘ ملک میں امن و امان کو یقینی بنانا ترقی اور قومی معیشت کی بحالی کی شرط ہے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا پنجاب کے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان پارٹی نے قومی مفاد میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے حق میں امیدوار دستبردار کرنے کا فیصلہ کیا، رہنما پیپلزپارٹی حسن مرتضیٰ
پاکستان پنجاب اسبملی میں حکومتی اراکین کی عدم موجودگی میں ترمیمی بل منظور ایوانِ اقبال میں جاری اجلاس میں بجٹ پر بحث کی گئی جس میں کوئی اپوزیشن رکن شریک نہیں ہوا۔
پاکستان پنجاب اسمبلی کے عملے کو ایوان اقبال رپورٹ کرنے کا حکم احکامات کی عدم تعمیل کی صورت میں عہدیداران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، رکن پینل آف چیئرمین
پاکستان سندھ، پنجاب کو پانی کی سنگین قلت کا سامنا پنجاب کی نہروں کو اس وقت 49 فیصد پانی کی کمی جبکہ سندھ کو مجموعی طور پر 49.5 فیصد قلت کا سامنا ہے۔
پاکستان سندھ میں پانی کے بہاؤ کے معائنے پر قومی اسمبلی کی کمیٹی سے پنجاب ناخوش کمیٹی کی جانب سے پانی کا جائزہ لینے کے لیے سندھ میں دریا پر جس مقام کا انتخاب کیا گیا وہ درست نہیں ہے، پنجاب حکام
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین