پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی جماعتوں کو انتخابی میدان سے باہر کرنے کی مخالفت ہم کسی سیاسی قوت کو انتخابی میدان سے باہر رکھنے کے حق میں نہیں ہیں، بشرطیکہ وہ الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ ہو، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان عدم تحفظ کی وجہ سے پاکستانی بیرون ملک سرمایہ کاری پر مجبور ہیں، آصف زرداری پاکستانی تاجر اپنے ملک میں سرمایہ کاری پر ہزار فیصد منافع حاصل کر سکتے ہیں، اتنا منافع دبئی میں بھی نہیں ملتا، سابق صدر
Live Arrest Of Imran Khan حکومت کو پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے چاہیے، یوسف رضا گیلانی سابق وزیر اعظم اور رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مذاکرات پر یقین رکھتی ہے، حکومت کو...
پاکستان سابق پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت پنجاب کی 24 سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل متعدد سابق اراکین اسمبلی سمیت اِن 24 سیاسی رہنماؤں میں سے زیادہ تر کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔
پاکستان حکومت عمران خان کے ساتھ بات چیت میں تذبذب کا شکار اسحٰق ڈار نے کہا کہ عمران خان معافی مانگیں تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، سعد رفیق کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پی ٹی آئی سے بات چیت کا کوئی راستہ نہیں۔
پاکستان انتخابی فضا بنانے کیلئے عمران خان کی پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کو ووٹرز کو متحرک کرنے کی ہدایت پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز اپنی انتخابی مہم کے لیےگھر گھر جائیں اور زیادہ سے زیادہ ریلیاں اور جلسے کریں، سابق وزیراعظم
پاکستان وزیراعظم کا گندم کی ریکارڈ پیداوار پر اظہارِ تشکر، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم حکومت کا آئندہ ہدف ملکی ضروریات پوری ہونے کے بعد پاکستان کو پھر سےگندم برآمد کرنے والا ملک بنانا ہے، شہباز شریف
پاکستان باسمتی چاول کی برآمدات میں مارچ کے دوران 45 فیصد اضافہ برآمدات فروری کے دوران 49 ہزار 875 ڈالر کے برعکس مارچ میں 39 فیصد اضافے کے ساتھ 69 ہزار 475 ڈالر تک پہنچ گئیں۔
پاکستان مسلم لیگ(ن)، پی ٹی آئی کا بالواسطہ مذاکرات کا فیصلہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بدترین کشیدگی کے بعد برف پگھلتی نظر آرہی ہے، مسلم لیگ(ن) نے ایاز صادق اور سعد رفیق کو مذاکرات کی ذمہ داری دی ہے، رپوٹ
پاکستان پرویز الہٰی کا شہباز شریف کو ’توہین عدالت‘ پر نااہل قرار دینے کا مطالبہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود وفاقی حکومت نے انتخابات کے انعقاد کے لیے فنڈز فراہم نہیں کیے، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان حکومت انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کامعاملہ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی کابینہ اس تجویز پر متفق نہیں ہو سکی کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی پر کسی بھی منفی فیصلے سے بچنےکیلئے جزوی طور پر فنڈز جاری کردیے جائیں۔
پاکستان پنجاب میں شدید بارش، ژالہ باری سے 23 ارب روپے مالیت کی گندم کی فصل تباہ گندم کی فصل گزشتہ برس کے مقابلے میں بہترین تھی لیکن حالیہ شدید بارش نے تباہ کردیا اور 70 فیصد فصل بیٹھ گئی ہے، صدر کسان بورڈ پاکستان
پاکستان پاکستان میں کپاس کی پیداوار 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی سال22-2021 میں 74 لاکھ 41 ہزار 833 گانٹھوں کی پیداوار کے مقابلے میں سالانہ پیداوار میں 25 لاکھ 28 ہزار 764 گانٹھوں کی کمی دیکھی گئی۔
پاکستان وزیراعظم کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، سپریم کورٹ سے ’ابہام‘ دور کرنے پر زور دیا جائے گا عدالت سے فل کورٹ کی درخواست کریں گے، اگر استدعا مسترد کردی جاتی ہے تو سماعت کے بائیکاٹ کا سوچیں گے، ملک احمد خان
پاکستان نگراں حکومت پنجاب کی مفت آٹا اسکیم میں توسیع، اضافی 35 ارب روپے کا اعلان اب ملک ریاض اور مریم نواز بھی اس سہولت کے اہل ہیں کیونکہ نظرثانی شدہ پلان میں کسی بھی خاندان کی اہلیت پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی، عہدیدار
پاکستان پنجاب: فلوز ملز اور محکمہ خوراک کے درمیان تناؤ برقرار، کل سے ہڑتال کا اعلان محکمہ خوراک نے ہڑتال میں حصہ نہ لینے والی ملوں اور چکیوں کو سبسڈی والے گندم کی مزید سپلائی فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان نااہلی کے خدشے پر عمران خان راجن پور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار یہ اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر التوا ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی درخواست کے بعد سامنے آیا۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیا تو سپریم کورٹ جائیں گے، پرویز الہیٰ نگران وزیراعلیٰ کی تقرر کے لیے پالیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جسے 3 روز میں فیصلہ کرنا ہوگا ورنہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے گا
پاکستان پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج، ایجنڈے میں اعتماد کا ووٹ شامل نہیں ایجنڈے میں اعتماد کا ووٹ شامل نہ ہونے کے باوجود اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں اپنی طاقت دکھانے کے لیے بھرپور تیاری کرلی۔
پاکستان حکومت نے ٹی ٹی پی کے دوبارہ سر اٹھانے کی وجہ عمران خان کو ٹھہرا دیا قوم نے عمران خان کی طالبان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی حکمت عملی کا نتیجہ دیکھ لیا، ایاز صادق
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین