پاکستان پنجاب نے گندم اسد عمر کی ہدایات پر برآمد کی، سابق وزیر اسد عمر نے وفاقی وزیر خزانہ کی حیثیت سے مخالفت کے باوجود گندم برآمد کرنے کا مطالبہ کیا تھا، سابق وزیر خوراک پنجاب
پاکستان گندم بحران تحقیقاتی رپورٹ: صوبائی وزیر خوراک مستعفیٰ، 2 بیوروکریٹس سبکدوش دونوں عہدیداروں کو ان کی موجودہ ذمہ داریوں سے ہٹا کر خصوصی ڈیوٹی (او ایس ڈی) پر منتقل کردیا گیا۔
پاکستان اپوزیشن کے 7 اراکین صوبائی اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات مسلم لیگ(ن) کے 6، پی پی پی کے ایک رکن نے عثمان بزدار سے ملاقات کی، جماعتوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔
پاکستان عدلیہ نے ججز کی تعیناتی میں پارلیمان کا اختیار ختم کیا، بلاول بھٹو 18ویں ترمیم کے تحت ہماری حکومت نے ججز کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیشن متعارف کروایا تھا، چیئرمین پی پی پی
پاکستان آٹے کا بحران پیدا کرنے میں 204 فلور ملز ملوث ہیں، محکمہ خوراک بحران میں ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد ملز کے لائسنسز معطل کیے گئے، محکمہ خوراک کی رپورٹ
پاکستان بدھ سے آٹا 45 روپے کلو میں دستیاب ہوگا، وزیر زراعت سندھ وفاق نے سندھ کے فنڈز روک رکھے ہیں جس کی وجہ سے صوبے کے لیے اضافی گندم خریدنا مشکل ہوگیا ہے، اسمٰعیل راہو
پاکستان پی ٹی آئی میں عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے مطالبات بڑھنے لگے اتحادیوں کے مقاصد اب چھپے نہیں رہے، مطلوبہ تبدیلی لانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان نواز شریف اور فضل الرحمٰن کے حق میں بیانات کے بعد مسلم لیگ (ق) کی وضاحت کوئی سازشی نظریہ حکومتی اتحادیوں کے مابین دراڑ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہوسکتا، پس پردہ عناصر ناکام ہوں گے، پرویز الٰہی
پاکستان ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں 45 لاکھ کا اضافہ آبادی کا 49 فیصد ہونے کے باوجود رجسٹرڈ خواتین ووٹرز کی تعداد مرد ووٹرز سے ایک کروڑ 25 لاکھ کم ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان مسلم لیگ کے مزید 10 اراکین اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات مسلم لیگ (ن) نے ڈسپلنری کمیٹی بنا کر لیگی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات شروع کردی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے اراکین اسمبلی کو انتباہ پارٹی میں 15 سے 20 اراکین کا منحرف گروہ پہلے سے ہی موجود ہے جس نے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کے حق میں ووٹ دیا، عہدیدار
پاکستان آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: نیب نے شہباز شریف کو پھر طلب کرلیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو تحقیقات کے لیے ریکارڈ کے ہمراہ نیب لاہور دفتر میں 5 جولائی کوپیش ہونے کی ہدایت کی گئی، رپورٹ
پاکستان بلاول بھٹو سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر کی نواز شریف سے ملاقات شہباز گل نے مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد سے ملاقات میں انہیں ملک میں موجود صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی پیشکش کی۔
پاکستان میڈیکل ٹیسٹ میں نواز شریف کے گردے میں پتھری کی نشاندہی سابق وزیراعظم کے ایک گھنٹہ طویل طبی معائنے کے دوران سی ٹی اسکین، الٹراساؤنڈ اور خون ٹیسٹ کیے گئے، ہسپتال عہدیدار
پاکستان نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال منتقل وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے میڈیکل بورڈ کی سفارش پر سابق وزیر اعظم کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دی تھی۔
پاکستان وزیرِاعظم کے بیان پر مسلح افواج اپنی پوزیشن واضح کریں، قمر زمان کائرہ کیا آئی ایس پی آر کی جانب سے خاموشی کو عمران خان کے بیان کی تصدیق سمجھا جائے؟ رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان اپوزیشن کا نئے صوبے سے متعلق حکومتی ارادے پر شکوک وشبہات کا اظہار انڈے اور مرغی کی حکومت کو کوئی سنجیدہ نہیں لیتا، خاص طور پر جب حکمران اتحاد اس معاملے پر متفق نہیں، مشاہد اللہ خان
پاکستان العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف جیل جاسکتے ہیں، اعتزاز احسن سابق چیئرمین نیب نے ریفرنس میں کئی حقائق رد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو مدد فراہم کرنے کی کوشش کی، رہنما پی پی پی
دنیا سی پیک پاکستان کے معاشی بحران کا ذمہ دار نہیں، چین سی پیک منصوبوں پر قرضوں کی ادائیگی مالی سال 24-2023 میں شروع ہوگی جب تک پاکستان کی معاشی صورت حال بہتر ہوگی،چینی حکام
پاکستان سادگی کے دعوے اور پی ٹی آئی حکومت کا ہوائی سفر بنی گالہ اور وزیراعظم ہاؤس کے درمیان ہیلی کاپٹر پرواز پر فی کلو میٹر 55 روپے کے اخراجات آتے ہیں، وزیر اطلاعات
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین