پاکستان پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دینے سے انکار مسلم لیگ(ن) کو وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کے بجائے سب کیلئے قابلِ قبول امیدوار نامزد کرنے کی تجویز دی گئی، رپورٹ
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں اپوزیشن لیڈر کیلئے مشاورت جاری اپوزیشن میں شامل دیگر جماعتوں سے مشاورت کے بعد اپوزیشن لیڈر کے لیے قابل قبول فیصلہ کیا جائے گا، رہنما مسلم لیگ
پاکستان مسلم لیگ (ق) کا حکومت بنانے کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پیش کردہ پرکشش مراعات کو قبول نہیں کیا جائے گا، مسلم لیگ (ق) رہنما
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ پولنگ کے دن ہونے والے واقعات پر مشتمل وائٹ پیپرز بھی جاری کریں گے، مسلم لیگ (ن) رہنما سعد رفیق
پاکستان ’مسلم لیگ (ن) کو فوجی قیادت کے ساتھ کام کرنے میں کوئی اعتراض نہیں‘ سینیٹر مشاہد حسین سید کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کو آئندہ انتخابات میں کامیاب ہونے سے کوئی قوت نہیں روک سکتی۔
پاکستان آصف زرادری کا نواز شریف سے مذاکرات کا عندیہ اگر نواز شریف اپنے ذرائع آمدن ظاہر کردیں تو ان سے مذاکرات کیے جاسکتے ہیں، شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان کمیشن بنانے کے مطالبے پر وزیراعظم اور اپوزیشن کی راہیں جدا سابق وزیر اعظم کا کمیشن بنانے کا مطالبہ پاناما کیس فیصلے کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے، اپوزیشن
پاکستان نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، پارٹی بحران پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران شریف برادران نے پارٹی کے نئے صدرکا انتخاب، نیب مقدمات اور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔
پاکستان امریکا نے جماعت الدعوۃ کے خلاف کارروائی کی تفصیلات طلب کرلیں پاکستان کی جانب سے جماعت الدعوۃ اور اس کی فلاحی تنظیم ایف آئی ایف کے خلاف کارروائی خوش آئند ہے، امریکا
پاکستان تحریک لبیک کے رہنما کا چوہدری نثار کی گرفتاری کا مطالبہ مارچ 2016 میں چوہدری نثار کے گھر کے باہر ہمارے کارکنوں پر فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کیا گیا تھا، پیر افضل قادری
پاکستان عوام کو اپنی قسمت کے فیصلے کا حق دیا جائے، خواجہ سعد رفیق پاکستان مکمل طور پر آزاد ریاست نہیں، پاکستانی عوام ایک آزاد ریاست چاہتے ہیں ورنہ ملک نہیں چل سکے گا، وفاقی وزیر ریلوے
پاکستان 'ریاستی اداروں کے خلاف محاذ آرائی کیلئے صحیح وقت کا انتخاب نہیں کیا گیا' اگر نواز شریف کے خلاف کوئی سازش ہورہی تھی تو ان کو اپوزیشن کو اس معاملے پر اعتماد میں لینا چاہیے تھا، آصف علی زرداری
پاکستان کل جماعتی کانفرنس: پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی شرکت مشکوک طاہر القادری کی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو منانے کی کوششیں اب تک ناکام دکھائی دے رہی ہیں۔
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن: پنجاب حکومت کے خلاف نئی حکمت عملی کا اعلان متوقع ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے پنجاب کی حکومت کے خلاف نئی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا، پی اے ٹی ترجمان
پاکستان شہباز شریف کی مداخلت پر رانا ثنا اللہ کے استعفے کا معاملہ موخر وزیراعلیٰ کی معاملےکےحل کی یقین دہانی پر سرگودھا کے پیر حمید الدین سیالوی نے رانا ثناء کے استعفے کے مطالبےکوموخر کردیا۔
پاکستان کیا تحریک لبیک پاکستان میں اندرونی اختلافات بڑھنے لگے؟ خادم حسین رضوی نے اشرف آصف جلالی کے دھڑے کو ماننے اور لاہور میں دھرنے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے نواز شریف کی پیشکش مسترد کردی انہوں نے ہمیشہ دھوکا دیا ہے، میثاق جمہوریت انہیں ہمیشہ اپنے معاملات میں یاد آتی ہے، میں ان سے نہیں مل سکتا، آصف زرداری
پاکستان نیب پر تحقیقات میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام پی پی پی، مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے کیسز پر نیب حکام کو تحقیقات کیلئے الگ الگ طریقہ کار نہیں اپنانا چاہیے، بلاول بھٹو
پاکستان متحدہ، پی ایس پی اتحاد پر اسٹیبلشمنٹ وضاحت دے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی یقین رکھتی ہے کہ جمہوری نظام میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان ملک میں مختلف مکتبہ فکر کی نمائندگی کرنے والی6مذہبی و سیاسی جماعتوں نےمل کرمتحدہ مجلس عمل کی دوبارہ بحالی کااعلان کردیا۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین