پاکستان پانی کے بہاؤ میں کمی کا مسئلہ، پنجاب نے سندھ کو ذمہ دار ٹھہرادیا اپریل، مئی کے دوران پنجاب کو اس کے حصے سے 26 فیصد کم پانی فراہم کیا گیا، سندھ نے اپنے حصے سے 77 فیصد زیادہ پانی موصول کیا، پنجاب
پاکستان پانی کے بڑے ذخائر میں بہتری آنا شروع سب سے بڑے ڈیم تربیلا میں پانی کی سطح 22 فروری کو ڈیڈ لیول 1392 فٹ پر تھی جو بڑھ کر 1408 فٹ ہوگئی
پاکستان گیس کی فراہمی منقطع ہونے سے پنجاب میں کھاد کا بحران مزید ابتر ہوگیا پنجاب میں کھاد بنانے والے کم از کم دو یونٹس کو گیس کی فراہمی منقطع ہونے سے کاشتکاروں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان پنجاب میں ڈیزل کی قلت سے گندم کی فصل متاثر ہونے کا امکان پنجاب کے مختلف علاقوں میں کسان ڈیزل خریدنے کے لیے اسٹیشنز پر قطاروں میں کھڑے ہیں مگر ڈیزل نہ ملنے کے برابر ہے۔
پاکستان سیکریٹری پنجاب اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر کے عملے پر شواہد پر مبنی ہارڈ ڈرائیو کی چوری کا الزام پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کی کارروائی کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے ڈیٹا کی ویڈیو کو چوری کیے جانے کا خطرہ تھا۔
پاکستان پنجاب: متعلقہ قانون کی عدم موجودگی میں بلدیاتی انتخاب کا انعقاد بظاہر ناممکن حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں میں لوکل گورنمنٹ کے بنیادی ڈھانچے پر اختلاف کے باعث حکومت پنجاب ابھی تک قانون کو نافذ نہیں کر سکی۔
پاکستان اپوزیشن کے اراکینِ قومی اسمبلی کو غیر ملکی دورے منسوخ کرنے کی ہدایت عوام مہنگائی، بے روزگاری کی چکی میں پسے ہوئے ہیں ایسے میں ٹیکس دہندگان کا پیسہ غیر ملکی دوروں پر خرچ کرنا ڈکیتی ہوگا،مریم اورنگزیب
پاکستان چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بننےکیلئےتیارہیں،پیپلز پارٹی کادعویٰ چوہدری پرویز الٰہی کی شیروانی تیار ہے، صرف حتمی اعلان کا انتظار کریں.جنرل سیکرٹری پی پی پی پنجاب
پاکستان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقوں کی فہرست جاری حلقہ بندی کمیٹیوں نے الیکشن ایکٹ 2017 اور پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے تحت نیبرہڈ اور ولیج کونسلز کی حدود کا تعین کیا ہے۔
نقطہ نظر اٹک کے چھوٹے کاشت کاروں کی داد رسی کون کرے گا؟ کاشت کاروں کی اکثریت چھوٹے زمینداروں پر مشتمل ہے اور 79 فیصد گھرانوں میں سے ہر ایک گھرانہ ساڑھے 7 ایکڑ سے کم زمین کا مالک ہے۔
پاکستان لانگ مارچ کا مقصد اسٹیبلشمنٹ سے غیر جانبدار رہنے کا مطالبہ ہے، بلاول بھٹو ہم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ روابط بڑھانے میں نہ ماضی میں دلچسپی رکھتے تھے اور نہ اب رکھتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان کھاد کی قلت کے باعث گندم کی پیداوار ہدف سے کم رہنے کا خدشہ خدشہ ہے کہ اس قلت سے کہیں گندم کی فی ایکڑ پیداوار متاثر نہ ہو تاہم زراعت سے متعلق صوبائی ادارے صورتحال کو زیادہ سنگین نہیں سمجھتے۔
پاکستان حکومت کا صوبوں کیلئے گندم کی یکساں قیمت مقرر کرنے پر غور آئینی حل صوبوں کو وفاقی حکومت سے مختلف قیمت طے کرنے سے روکے گا، وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ فخر امام
پاکستان مسلم لیگ (ن) کسی بھی بین الاقوامی سازش کا حصہ نہیں بنے گی، شہباز شریف جلسوں میں مسلح افواج کےمختلف ونگز کے سربراہان کے خلاف نعرے لگانا نہ قومی مفاد میں ہے اور نہ اس کی اجازت دی جانی چاہیے، صدر (ن) لیگ
پاکستان شوگر ملز 'بند' ہونے سے کاشتکاروں کو ادائیگی متاثر ہونے کا خدشہ ملز اور ان کی ذخیرہ کرنے کی سہولیات کو سیل نہیں کیا بلکہ وہاں سے حکومت کی مقرر کردہ قیمت پر چینی اٹھائی گئی ہے، پنجاب کین کمشنر
پاکستان ایون فیلڈ کیس کا جرمانہ وصول کرنے کیلئے نیب کا نواز شریف کے اثاثے فروخت کرنے کا حکم فروخت شدہ املاک کی آمدنی کو ترقیاتی منصوبوں کے لیے استعمال کرنے کے لیے قومی خزانے میں جمع کرانے کی بھی ہدایت کی گئی،رپورٹ
پاکستان مسلم لیگ (ن) تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے مشروط رضامند تحریک عدم اعتماد کے ذریعے حکومت گرانے کی حمایت کریں گے لیکن اس کے لیے پیپلز پارٹی کو قابل عمل تجویز پیش کرنی ہوگی، احسن اقبال
پاکستان بھارتی ’چاول کا سیلاب‘ پاکستانی برآمدات کو نقصان پہنچا رہا ہے، تاجر رواں مالی سال کے 11 ماہ کے دوران پاکستانی چاول کی برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد کم رہی ہیں، رپورٹ
پاکستان لاہور: پی ٹی آئی حکومت کے اتحادی پرویز الہٰی کی آصف زرداری سے ملاقات دونوں رہنماؤں نے جلد عشائیے میں دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا جس میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین بھی شرکت کریں گے، رپورٹ
پاکستان 'لیبر رائٹس انڈیکس' میں ہمسایہ ممالک پاکستان سے سبقت لے گئے پاکستان 100 میں سے 51 پوائنٹس حاصل کرسکا، بھارت، ایران، میانمار اور چین میں لیبر قوانین کا اطلاق قدرِ بہتر ہے، رپورٹ
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین