پاکستان پنجاب، سندھ میں بیراجوں کی آزادانہ نگرانی کا مطالبہ مراسلے میں محکمہ آبپاشی نے ارسا سے کوٹری بیراج سے نچلی سطح پر ہونے والے نقصانات پر قابو پانے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان ملز کو فائدہ پہنچانے کیلئے شوگر ایکٹ 2021 بل میں خفیہ ترمیم کی گئی، وزیر زراعت اسمبلی سیکریٹریٹ میں کسی کو اس کے مندرجات کو قانون سازوں کے سامنے پیش کرنے سے قبل تبدیل کردیا، سید حسین جہانیاں
پاکستان قومی سطح پر پانی کی قلت 30 فیصد تک بڑھ گئی، آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، ارسا اس وقت قومی سطح پر قلت آب کی وجہ سے پانی کی تقسیم میں 18 فیصد کمی ہوئی ہے جو تقریباً 10 لاکھ ایکڑ فٹ ہے، ارسا
پاکستان حکومت پنجاب کا چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن صوبائی عہدیداران نے چینی سپلائی چین مینیجمنٹ آرڈر کے تحت ذخیرہ شدہ چینی قبضے میں لینے کے لیے گوداموں پر چھاپے مارے، رپورٹ
پاکستان پنجاب حکومت میں تبدیلی کیلئے حمزہ شہباز سے رجوع کریں گے، پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے دو درجن سے زیادہ قانون ساز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، پارلیمانی رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کا عثمان بزدار کو اقتدار سے ہٹانے کیلئے اپنے منصوبے کا دفاع پنجاب حکومت کو ہٹا دیا گیا تو عمران خان کی (وفاقی) حکومت ملک پر اپنی گرفت برقرار نہیں رکھ سکے گی، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان بھارت کے متنازع پن بجلی منصوبوں پر بات چیت کا آغاز درمیانی راستہ تلاش کرنا ہمارا کام ہے لیکن یہ کہنا کہ ہم کچھ حاصل کر سکتے ہیں شاید بہت زیادہ امید لگا لینا ہوگا، بھارتی عہدیدار
پاکستان مسلم لیگ (ن)، پی ڈی ایم کے آئندہ اجلاس میں استعفوں کیلئے دباؤ ڈالے گی پاکستان پیپلز پارٹی نے اندرونِ خانہ مشاورت اور ذہن سازی کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہر قیمت اس تجویز کی مخالفت کرے گی، رپورٹ
پاکستان بلاول، یوسف رضا گیلانی کیلئے مسلم لیگ (ق) کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام چیئرمین پی پی پی نے چوہدری برادران سے سینیٹ چیئرمین شپ کے لیے پی ڈی ایم امیدوار کی حمایت کے سلسلے میں ملاقات کی تھی، رپورٹ
پاکستان سینیٹ انتخابات پر مسلم لیگ (ن) منقسم ایک گروپ میدان خالی نہ چھوڑنےکے مؤقف کی حمایت کررہا ہے، کچھ اراکین پارٹی کے فائدے کو دیکھتے ہوئے بائیکاٹ کی حمایت کررہے ہیں،رپورٹ
پاکستان پیپلزپارٹی کا آصفہ بھٹو زرداری کو ’یوتھ ونگ‘ کی چیئرپرسن بنانے کا منصوبہ آصفہ بھٹو ملتان میں اپنی سیاسی صلاحیتیں دکھاچکی ہیں اور انہیں پیپلزیوتھ آرگنائزیشن میں متحرک کردار کیلئےتیار کیا جارہا ہے،رپورٹ
پاکستان برآمد کنندگان نے یورپی یونین میں باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کو چیلنج کردیا ہم چاول کے کاروبار سے منسلک افراد کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم بھرپور عزم کے ساتھ اپنے مؤقف کا دفاع کریں گے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد
پاکستان شہباز شریف کا ’ملک کو بحرانوں‘ سے نکالنے کیلئے قومی مکالمے کا مطالبہ ملک کی سماجی و معاشی صورتحال خراب ہے اور اسے صرف اجتماعی کوششوں کے ذریعے ہی بہتر کیا جاسکتا ہے، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا گرفتاریوں کے خلاف ہنگامی منصوبہ تیار حکمران جماعت پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ اپوزیشن کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے لاکھڑا کیا جائے، اپوزیشن رہنما کا بیان
پاکستان پنجاب کے شوگر ملز مالکان پر کاشتکاروں کا 10ارب روپے کا سود واجب الادا صوبے میں شوگر ملوں کے گزشتہ 10 برسوں میں کاشتکاروں کو مؤخر ادائیگیوں پر 10 ارب روپے واجب الادا ہیں، رپورٹ
پاکستان جہانگیرترین کے شوگر مل آفس پر چھاپہ، ریکارڈ ضبط چھاپہ ایسے وقت پر مارا گیا جب پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری جنرل نے ایف آئی اے کو اپنا تحریری جواب حالیہ دنوں میں جمع کرایا تھا،رپورٹ
پاکستان سعودی سفیر کی وزیراعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقاتیں سعودی سفیر کی ملاقاتوں کو ان کے ملک کے لیے حمایت متحرک کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جارہا ہے، رپورٹ
پاکستان اراکین پنجاب اسمبلی تحفظ بنیاد اسلام بل کے حق میں ووٹ دینے پر نادم حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے دستاویز کو پڑھے بغیر ہی اس کو ووٹ دیا۔
پاکستان بلاول بھٹو کا شہباز شریف سے رابطہ، اتحاد کیلئے امیدیں زور پکڑ گئیں رواں ماہ کے آغاز میں لاہور میں کئی روز گزارنے کے باوجود بلاول بھٹو زرداری، شہباز شریف سے فون پر بھی بات نہیں کرسکے تھے، رپورٹ
پاکستان نیب نے شہباز شریف کو تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری کردیا مسلم لیگ (ن) کے صدر کو ٹھوکر نیاز بیگ کے دفتر میں 12 بجے مطلوبہ دستاویزات اور شواہد کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین