پاکستان 'ٹھٹہ، بدین 2050 اور کراچی 2060 تک ڈوب جائیں گے' سینیٹ کی کمیٹی کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق روک کے لیے نہ کیے گئے تو ملک کے ساحلی علاقے سمندر کی نذر ہو جائیں گے۔
پاکستان پیٹرول بحران: سپریم کورٹ سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ملک میں جاری پیٹرول بحران کا ذمہ دار وزیراعظم کو قرار دے دیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کیخلاف عدالت جانے کی دھمکی اگر انتخابات 2013 کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا ریکارڈ فراہم نہ کیا گیا توعدالت سے رجوع کیا جائے گا، پی ٹی آئی
پاکستان چیف الیکشن کمشنر: انتخاب کیلئے فون پر مشاورت کا امکان تعیناتی کے عمل پر مشاورت اور حتمی اعلان کے لیے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے دریان ایک یا دو روز میں ٹیلیفونک رابطہ ہوگا۔
پاکستان وفاق اور خیبرپختونخوا کی لڑائی سے آئی ڈی پیز مشکل کا شکار ن لیگ اور تحریک انصاف آئی ڈی پیز کی ذمہ داری ایک دوسرے کے اوپر ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی قیادت بل اور ٹیکسز ادا کررہی ہے، حکومتی دعویٰ عمران خان اور ان کے نائب شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر لاہور اور ملتان کی اپنی رہائشگاہوں کے بجلی کے بل ادا کردیئے ہیں۔
پاکستان کے پی حکومت کے خلاف وفاق کا وائٹ پیپر وائٹ پیپر کا عنوان 'تبدیلی کے نام پر عظیم دھوکہ: کے پی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ (مئی 2013۔ ستمبر2014) ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کے مخالف دھڑے کا اندرونی اصلاحات مہم چلانے کا اعلان مخالف دھڑے کا اجلاس سابق نائب صدر اور سیکرٹری اطلادات اکبر ایس بابر کی اسلام آباد میں رہائشگاہ میں ہوا۔
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کسی صورت اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا اعلان میں نے اسمبلی کے اراکین سے وعدہ کیا ہے کہ میں مستعفی تو ہوسکتا ہوں مگر اسمبلی تحلیل نہیں کروں گا۔
پاکستان سیاسی جرگہ کا ڈیڈلاک کے خاتمے کے لیے ایک اور کوشش کا فیصلہ جرگہ اراکین کا ماننا ہے کہ حکومت کی جانب سے مظاہرین کے خالف کریک ڈاﺅن نے ان کا کام مشکل کردیا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کا پہلی بار حکومت سے مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ یہ پہلی بار ہے کہ پی ٹی آئی نے بات چیت پر اس طرح کے مثبت جذبات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان آصف زرداری ملکی سیاسی بحران کے حل میں کردار ادا کرنے کے خواہشمند آصف علی زرداری نے وفاقی دارالحکومت میں قیام کرکے صورتحال کو حل کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان متحدہ اور پیپلزپارٹی حکومت سے ’کچھ قربانی‘ کی متقاضی سید خورشید شاہ سے ملاقات کے بعد فاروق ستار نے کہا کہ حکومت کوچاہیٔے کہ وہ انا چھوڑ کر سیاسی بحران کا حل نکالے۔
پاکستان عمران خان کے سونامی کو روکنے کی حکومتی کوشش گیارہ اگست کو ’وژن 2025‘ کی افتتاحی تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جارہی ہے۔
پاکستان پی آئی اے بد انتظامی کا معاملہ سینیٹ میں اپوزیشن ارکان نے قومی ایئر لائن کے امور میں مبینہ بد انتظامی کو سینیٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان 'وزرائے اعلیٰ نجکاری عمل پر ہوشیار رہیں' رضا ربانی نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو ایک خط کے ذریعے صوبائی مفادات کے تحفظات کیلئے اقدامات اٹھانے کو کہا ہے۔
پاکستان انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر مسلسل تاخیر کی وجہ سے حکومت کو لانگ مارچ کا ارادہ رکھنے والی پی ٹی آئی کو رام کرنے میں مشکلات کا سامنا۔
پاکستان اسلام آباد: علاقائی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینے کا بل مسترد مسلم لیگ (ن )کے معین وٹو نے کہا کہ اس بل کی ضرورت ہی نہیں ، یہ بل ملک میں نئی شورش پیدا کرنے کے لیے لایا گیا ہے۔
پاکستان آئی ڈی پیز معاملہ: حکومت کے 'سنگدلانہ رویے' پر زرداری کی تنقید مشکل گھڑی میں آئی ڈی پیز کو نظر انداز کیا جانا مجرمانہ رویہ ہے، جسے کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، زرداری۔
پاکستان مشرف کے ٹرائل پر پی پی پی کا گیلانی سے اختلاف قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پی پی پی مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کے حق میں تھی۔