پاکستان جبری گمشدگی: ’اقوامِ متحدہ میں پیش کی گئی رپورٹ جھوٹی ثابت ہونے کا خطرہ‘ پی پی پی حکومت نے ملک میں جبری گمشدگی کو جرم قرار دینے پررضامندی ظاہر کی تھی، موجودہ رپورٹ میں ایسا نہیں، فرحت اللہ بابر
پاکستان احتساب قانون میں ترمیم پر سینیٹ ارکان ایک مرتبہ پھر تقسیم مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز نے ججز اور جرنلز کو احتساب قانون میں شامل کرنے کا مطالبہ دہرادیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بیان پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا سخت رد عمل عدالت نے نواز شریف کی کرپشن کو بے نقاب کیا تو وہ عدلیہ پر حملہ کرنے لگے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
پاکستان نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے ترمیمی بل منظور نہ ہوسکا بل پر پیپلز پارٹی کے نوید قمر اور ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے اعتراضات اٹھائے گئے۔
پاکستان فاٹا اصلاحات کمیٹی کا این ایف سی ایوارڈ میں شیئر کا مطالبہ فاٹا اصلاحات کو عملی جامہ پہنانے سے قبل کئی قانونی اور انتظامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، فاٹا اصلاحات کمیٹی
پاکستان پی ٹی آئی کا احتساب قانون میں ترامیم پیش کرنے کا فیصلہ نیب قانون کی مجوزہ ترامیم ’مقدس گائے‘ کے تصور سے پاک اور اس کا طریقہ کار احتساب کے تمام تقاضے پورے کرتی ہوں، عمران خان
پاکستان پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف پر اپوزیشن جماعتوں کوتقسیم کرنےکا الزام اگر شاہ محمود قریشی ایک مرتبہ مجھ سے اپوزیشن کی کرسی چھوڑنے کی درخواست کرتے تو میں اس پر ضرور غور کرتا، خورشید شاہ
پاکستان اپوزیشن لیڈر کا تقرر: پی ٹی آئی کا مؤقف تبدیل پی ٹی آئی میں اراکین اسمبلی کا ایسا گروپ ہے جو عمران خان کو شاہ محمود قریشی کی جگہ اپوزیشن لیڈر دیکھنا چاہتا ہے، ذرائع
پاکستان لیگی رہنماؤں میں تناؤ، پارٹی میں اندرونی دراڑیں نظر آنے لگیں وفاقی کابینہ کےاراکین کے بیانات پر تشویش ہے، قومی سلامتی کے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں زیربحث لایا جائے، اپوزیشن جماعتیں
پاکستان ناراض چوہدری نثار کی لیگی قیادت کے فیصلوں پر بھرپور تنقید پاناما کیس کو سپریم کورٹ نہیں بھجوانا چاہیے تھا، سب جانتے ہیں کہ نوازشریف کو اس مقام پرلانے والا کون ہے، چوہدری نثار
پاکستان اپوزیشن ’ریاستی اداروں کے درمیان بہترین تعلقات‘ کی تجویز پر متفق ایسی ہی مذاکرات کی پیش کش سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی کی تھی تاہم اپوزیشن نے اسے تسلیم نہیں کیا تھا۔
پاکستان خاقان عباسی، خورشید شاہ، شیخ رشید وزارت عظمیٰ کے اُمیدوار مسلم لیگ کی جانب سے شاہد خاقان عباسی، عوامی نیشنل پارٹی کے خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
پاکستان پی ٹی آئی کا مذہبی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ ہم نے تمام تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں اب دیگر جماعتیں بھی اپنے فنڈز کی تفصیلات سامنے لائیں، پی ٹی آئی ترجمان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انضباطی کمیٹی نے نہال ہاشمی کو طلب کرلیا کمیٹی نےنہال ہاشمی کوشوکاز نوٹس کا جواب دینے کا موقع فراہم کیا،جو انھیں پارٹی کی جانب سےدیاجاچکا ہے،بیرسٹر ظفراللہ خان
پاکستان حسین نوازکی فوٹو لیک: پی ٹی آئی، ن لیگ کے ایک دوسرے پر الزامات دونوں فریقین کا موقف ہے کہ جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی یہ تصویر سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر لیک کی گئی۔
پاکستان 14 جون تک بجٹ منظور کرنے پرحکومت، اپوزیشن رضامند یہ معاملہ قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں افہام و تفہیم سے طے پایا۔
پاکستان فوج مخالف مہم میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن ان کارروائیوں کا حکم ایک ہفتہ قبل وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے دیا گیا تھا، اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج
پاکستان ڈان خبرکی تحقیقات: فی الوقت نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کافیصلہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کو جاری کرنے کے حوالے سے وزیراعظم کی سربراہی میں ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا، ذرائع
پاکستان فاٹا اصلاحات کے نفاذ میں تاخیر پر دھرنے کی دھمکی حکومت نے 20 مئی تک پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن منعقد نہیں کیا تو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا، قبائلی رہنما
پاکستان لیگی قیادت کا فوج کے تحفظات دور کرنے کے طریقوں پر غور ڈان اخبار کی خبر کے معاملے پر سول اور عسکری قیادت کے درمیان آئندہ 24 گھنٹوں میں ملاقات بھی متوقع، ذرائع