پاکستان ’پاناما گیٹ کی تحقیقات وزیراعظم سے شروع ہوگی‘ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسکینڈل میں ملوث دیگر لوگوں کی جان چھوٹ جائے گی، ایک ایک کرکے سب کی باری آئے گی، چیف جسٹس
پاکستان پاناما اسکینڈل: پیپلز پارٹی کمیشن کے قیام کی مخالف سپریم کورٹ کے ججز خود ان ٹی او آرز کی بنیاد پر کیس کا فیصلہ کریں جو اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں جمع کرائے ہیں، اعتزاز احسن
پاکستان کارکنوں پر تشدد، پی ٹی آئی حکومت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی عمران خان کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات،طاقت کےاستعمال پروفاق اورپنجاب حکومت کےخلاف قانونی راستہ اپنانے کا فیصلہ
پاکستان سپریم کورٹ میں پرانے ٹی او آرز ہی جمع کرائے جانے کا امکان پی ٹی آئی کے بنیادی مطالبے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی کہ احتساب وزیر اعظم نواز شریف سے شروع ہونا چاہیے، شاہ محمود قریشی
پاکستان پی ٹی آئی کی حکومت کو بحران سے نکلنے کی پیشکش؟ حکومت پاناما اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے 2 نومبر سے قبل جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے قانون منظورکرلے، شاہ محمود قریشی
پاکستان ’دھرنا کامیاب بنانے کے لیے پی ٹی آئی کے رابطے‘ شاہ محمود قریشی نے ق لیگ کے رہنما پرویز الٰہی سے ملاقات کی،سعد رفیق نے بھی خورشید شاہ سے ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا۔
پاکستان اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی ’مجرمانہ عمل‘: خورشید شاہ موجودہ صورتحال میں پاکستان پیپلز پارٹی نہ تو حکومت کے ساتھ ہے اور نہ ہی عمران خان کے ساتھ، اپوزیشن لیڈر
پاکستان پٹھان کوٹ حملے میں پاکستانیوں کے کردار سے حکومت لاعلم حکومت کو کچھ نہیں پتا کیوں کہ'حساس معاملات ایجنسیاں دیکھتی ہیں اورانہیں صیغہ رازمیں بھی رکھاجاتا ہے،وفاقی وزیر شیخ آفتاب
پاکستان ’پاکستان کو دہشت گردوں کا معاون ملک قرار نہیں دیا جائے گا‘ امریکی سینیٹ میں پیش کردہ بل پاس نہیں ہوگا، سینیٹر جان میک کین کی آصف زرداری سے ٹیلی فونک گفتگو میں یقین دہانی۔
پاکستان سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات سست روی کا شکار تحقیقات میں معمولی پیش رفت ہوئی ہے، جب بھی کوئی مثبت ڈویلپمنٹ ہوگی تو پارلیمنٹ کو ضرور آگاہ کیا جائے، وزیر داخلہ
پاکستان ’36 ہزار سے زائد ٹیکس نادہندگان کا سراغ‘ اسلام آباد میں ٹیکس نادہندگان کی تعداد سندھ اور بلوچستان میں موجود ٹیکس نادہندگان سے بھی زیادہ ہے، سینیٹ کو بریفنگ
پاکستان 'سانحہ کوئٹہ کی ذمہ دار انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناکامی' ارکان سینیٹ کا ذمہ داروں کےتعین کیلئے واقعے کی جامع تحقیقات کا مطالبہ، وزیراعظم اور آرمی چیف کے بیان پر اعتراض
پاکستان پاناما لیکس: متحدہ اپوزیشن کا ٹی او آر پر مزید بات کرنے سے انکار حکومت لچک دکھانے کو تیار نہیں تو پارلیمانی کمیٹی میں شرکت کا بھی کوئی فائدہ نہیں، جوائنٹ اپوزیشن کا موقف
پاکستان 'فوج 50 تجارتی ادارے چلا رہی ہے' سینیٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نےمسلح افواج کےمختلف ونگزکےزیرانتظام پروجیکٹس،یونٹس اور ہاؤسنگ کالونی کی تفصیلات پیش کیں۔
پاکستان وفاقی وزیر کا مردم شماری آئندہ سال تک موخر ہونے کا عندیہ چھٹی قومی مردم شماری رواں سال نومبر یا آئندہ سال مارچ میں کی جائے گی، وفاقی وزیر قانون زاہد حامد
پاکستان 'این ایس جی رکنیت صرف ہندوستان کو نہیں مل سکتی' پاکستان نے ہندوستان کو جوہری کلب میں شامل ہونے سے روکا ہے، دونوں ممالک کو ایک ساتھ رکنیت دی جائے گی، سرتاج عزیز
پاکستان خواتین پر تشدد کی ذمہ دار اسلامی نظریاتی کونسل قرار اسلامی نظریاتی کونسل خواتین کے تحفظ کے لیے کچھ نہیں کرسکتی، لہذا اسے ختم کردینا چاہیے، سینیٹرز
پاکستان پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنے پر رضا ربانی کی حکومت کو تنبیہ حکومتی رویے سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کو برباد کرنا چاہتی ہے، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
پاکستان سینیٹ سے 22ویں آئینی ترمیم کی منظوری بل کی منظوری کے دوران ایک وقت میں حمایتی اراکین کی تعداد کے حوالے سے تنازع بھی سامنے آیا۔
پاکستان وزیراعظم غیرحاضر: اپوزیشن کا پارلیمنٹ سے بائیکاٹ اگروزیراعظم کہتے ہیں کہ وہ پوزیشن واضح کرنے کیلئے پارلیمنٹ نہیں آئیں گے تو یہ ہمارےلیےایک سنجیدہ معاملہ ہے،خورشید شاہ