پاکستان خواتین سے متعلق بل: جے یو آئی (ف)کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ قانونی ماہرین اور وزراء پر مشتمل حکومتی ٹیم کی آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کا امکان ہے، حکومتی ذرائع
پاکستان پٹھان کوٹ: پاکستانی ٹیم کے جانے پر ہندوستان رضامند ہندوستانی ایئربیس حملے کی تحقیقات کے لیے قانونی طور پر ایف آئی آر کا اندراج ضروری تھا، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار
پاکستان پی آئی اے احتجاج : حکومتی کارروائی متاثر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پورٹس اینڈ شپنگ کا اجلاس اعلیٰ سرکاری حکام کے اسلام آباد نہ پہنچ پانے کے باعث ملتوی کرنا پڑا
پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بِل مسترد بل کو چھیڑنے کی اس وقت کوئی ضرورت نہیں اور اس سے مسلک اورمذہب کےالفاظ نہیں نکالے جائیں گے،چیئرمین قائمہ کمیٹی روحیل اصغر
پاکستان پی آئی اے نجکاری: پیپلزپارٹی کاحکومت کوٹف ٹائم دینے کا فیصلہ سینیٹ میں بل کو ممکنہ طور پر مسترد کیے جانے کی صورت میں اسے مشترکہ پارلیمانی سیشن میں پیش کیا جائے گا، حکومتی وزراء
پاکستان گیس پیداوار،کنکشن کےحکومتی اعداد وشمارچیلنج پنجاب کےمقابلے میں 18 لاکھ کم گھریلو اور صنعتی صارفین ہونےکے باوجود سندھ میں گیس کااستعمال سب سے زیادہ ہے،وزیر پیٹرولیم
پاکستان سینیٹرز کا طلبہ یونینز کی بحالی کا مطالبہ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پابندی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کمیٹی کو اس معاملے میں سفارشات جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان ’الیکشن اصلاحات پر معمولی پیش رفت ہوئی‘ ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمانی الیکشن اصلاحات کمیٹی کے کام پر ’بہت سست پیش رفت اور شدید تحفظات‘ کا اظہار کردیا۔
پاکستان افغان مہاجرین کے پاکستان قیام میں توسیع مسئلے پر وزارت داخلہ کےشدید تحفظات ہیں لیکن سیفرون کی وزارت نےمہاجرین کوزبردستی بےدخل کرنے کی مخالفت کی ہے،چوہدری نثار
پاکستان بلاول پہلی بار 'سی ای سی'اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میں رینجرز اختیارات کے حوالے سے سندھ حکومت اور وفاق کے درمیان موجود اختلافات زیر بحث آسکتے ہیں، پارٹی ذرائع
پاکستان سیکیورٹی اہلکاروں کا پی ٹی آئی سینیٹر سے ناروا سلوک چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے نوشہرہ چیک پوسٹ پرفوجی اہلکاروں کے ناروا سلوک کا معاملہ آرمی چیف جنرل راحیل سے فون پر اٹھایا۔
پاکستان ’اسٹیبلشمنٹ، فاٹا اصلاحات میں تاخیر کی ذمہ دار‘ فرحت اللہ بابراور بشرا گوہر کے مطابق ’مالی مفادات کا حصول‘ اور ’سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ‘ فاٹا اصلاحات کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں۔
پاکستان نیا ٹیکس: اپوزیشن کا مشترکہ احتجاج کا منصوبہ تینوں بڑی اپوزیشن جماعتوں نے اعلان کیا ہے وہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس میں نئے ٹیکس کے خلاف پرزور احتجاج کریں گے۔
پاکستان زرداری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی صدارت کے اُمیدوار موجودہ صورت حال میں قانونی اور عملی طور پر زرداری اور بلاول کا پارٹی کے معاملات میں کوئی کردار نہیں ہے، ذرائع
پاکستان زرداری کی بریت: پیپلز پارٹی، ن لیگ آمنے سامنے پی پی پی نے 17 سال قبل غلط ریفرنس بنانے پر مسلم لیگ (ن) سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا.
پاکستان انتخابات 2018: 'اوورسیز ووٹ نہیں دے سکیں گے' 4 ممالک میں پاکستانیوں کے لیے ووٹ دینے کی فرضی کوششیں بعض تکنیکی اور قانونی وجوہات کی بناء پرناکام رہی ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان ’خطرے کی صورت میں اپوزیشن حکومت کے ساتھ ہے‘ اعتزازاحسن کےمطابق وہ ذاتی طور پرحکومت کی گورننس سے مایوس ہیں تاہم فوج کو نواز حکومت کے خلاف بات کرنے کا حق نہیں پہنچتا۔
پاکستان 'سابق سینیٹرز کے اہلخانہ کو بھی مراعات دی جائیں' اہلخانہ کو مراعات دینے کے حوالے سے قرارداد میں حکومت پرسابق سینیٹرزکے اہلخانہ کوبھی بلو پاسپورٹ دینے پر زور دیا جائے گا.
پاکستان شیو سینا کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دینے کا مطالبہ پی پی پی نے ایک قرار داد کے ذریعے انتہا پسند ہندو تینظم کو عالمی طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان ’آمرانہ ذہنیت جمہوریت کے لیے خطرہ‘ اداروں کا اختیارات سے تجاوز اور مداخلت جمہوریت کے لیے خطرہ ہے، آصف علی زرداری