پاکستان سال 2017 میں دہشت گردوں نے 832 پاکستانیوں کی جانیں لیں ملک کے طول و عرض میں ہونے والے دہشت گردی کے حملوں میں43فیصد واقعات بلوچستان میں ریکارڈ کیے گئے، پی آئی سی ایس ایس رپورٹ
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کا فاٹا کو صوبے کا درجہ دینے کا مطالبہ قبائلی علاقوں کے عوام مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے اور کسی کو اپنی پہچان تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، فضل الرحمٰن
پاکستان ق لیگ نے مشاہد حسین کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر کی حیثیت ختم کردی مشاہد حسین کونظم و ضبط کی خلاف ورزی پر ہٹایا گیا، نئے پارلیمانی لیڈر کےلیے سینیٹر سعید الحسن مندوخیل کو نامزد کردیا گیا۔
پاکستان فاٹا اصلاحات پر قائم کمیٹی کیبنٹ باڈی میں تبدیل قومی عمل درآمد کمیٹی کی تبدیلی سے قبائلی علاقوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا عمل تیز ہوگا، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف کا قبائلی عوام کے مستقبل کیلئے تاریخی احتجاج کا فیصلہ احتجاجی تحریک کا مقصد فاٹا اصلاحات کے معاملے پر حکومت پر دباؤ ڈالا ہے، سیکریٹری اطلاعات تحریک انصاف
پاکستان فاٹا اصلاحات پر حکومت اور جرگے کے درمیان معاملات طے نہ ہوسکے وزیراعظم کی سربراہی میں حکومتی وفد، جرگے کےارکان کو فاٹا کےخیبرپختونخوا میں انضمام کے معاملے پرراضی کرنے میں ناکام رہا۔
پاکستان اسلام آباد دھرنا: ’4 کروڑ روپے کی سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچا‘ ضلعی انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو نقصان کے تخمینے اور دھرنے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی فہرست ارسال کردی۔
پاکستان فاٹا اصلاحات پر محمود خان اچکزئی نے نیا فارمولا پیش کردیا فاٹا کےمستقبل کےحوالے سے جوڈیشل کونسل کی طرح کی باڈی تشکیل دی جائے، جو قبائلیوں کی خواہشات کےمطابق ہو، محمود خان اچکزئی
پاکستان او آئی سی اجلاس میں شہباز شریف کی شرکت پر تحریک انصاف کا اعتراض اجلاس میں صرف وزیر اعلیٰ پنجاب کی شرکت دیگر صوبوں کے ساتھ امتیازی سلوک ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
پاکستان غیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کے سیکریٹری فنانس طلب آپ کی وجہ سے کیس ساڑھے3سال سےزیرالتوا ہےاورآپ کہتے ہیں کہ ہم تحمل سےسنیں، چیف الیکشن کمشنر عمران خان کےوکیل پر برس پڑے
پاکستان فاٹا بل ایجنڈے سے خارج ہونے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ اتوار کےروزاسمبلی سیکرٹریٹ کےایجنڈے پر فاٹابل موجودتھا لیکن پیرکےروز ایجنڈے سے فاٹااصلاحات بل خارج کردیاگیا،ارکان اسمبلی
پاکستان قومی اسمبلی میں امریکی فیصلے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور امریکی فیصلہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے،قرارداد کا متن
پاکستان مریم نواز، حمزہ شہباز مسلم لیگ (ن) کی نئی ایگزیکٹو کمیٹی میں شامل حیران کن امر یہ ہے کہ ارکان کی فہرست میں نواز شریف کا نام شامل نہیں تاہم وہ نئی بنائی گئی کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔
پاکستان ’مسلم لیگ میں اختلاف رائے ضرور مگر کوئی گروہ بندی نہیں‘ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پیش کردہ بل کے موقع پر 22 لیگی اراکین کی غیر موجودگی ذاتی وجوہات کی بنا پر تھی، لیگی ذرائع
پاکستان پاور ریگولیٹرز کو کنٹرول کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں بل منظور بل میں اہم تبدیلی اپیلٹ ٹریبیونل کاقیام ہے جس کی سربراہی ریٹائرڈجج کرےگا، اپوزیشن کےاحتجاج کےباوجود بل منظور کیا گیا۔
پاکستان ’شاہد خاقان عباسی کٹھ پتلی وزیر اعظم ہیں‘ شاہد خاقان عباسی کے پاس اتنے اختیارات بھی نہیں کہ وہ اپنی کابینہ سے ایک بدعنوان وزیر کو ہٹا سکیں، عمران خان
پاکستان ’مستعفی ہونے کا فیصلہ اسحٰق ڈار خود کریں گے‘ وزیر خزانہ روزانہ کی بنیادوں پر اپنی وزارت کے امور احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں، ترجمان وزیراعظم ہاؤس
پاکستان حلقہ بندیوں سے متعلق مجوزہ بل میں غلطی کی نشاندہی مسودہ قانون میں وفاق کے زیر انتظام علاقوں، فاٹا اور مخصوص نشستوں کی تعداد کو تقسیم نہیں کیا گیا، فافین
پاکستان مشترکہ مفادات کونسل حلقہ بندیوں پر ڈیڈ لاک ختم کرنے میں کامیاب سندھ کے تحفظات دور،وفاقی حکومت مخصوص آبادی کے بلاکس پر تھرڈ پارٹی آڈٹ کرائے گی، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
پاکستان متحدہ مجلس عمل: ’اسٹیبلشمنٹ کی حمایت یافتہ کالعدم جماعتوں کا اتحاد‘ متحدہ مجلس عمل کی بحالی طالبان کو منظر عام پر لانے کے منصوبے کو بڑھاوا دینے کے لیے ہے، سینیٹر فرحت اللہ بابر