پاکستان ’پاک سرزمین پارٹی کا جھنڈا قومی پرچم سے مختلف‘ ہم لوگوں کو متحد کرنا چاہتے تھے، لہٰذا اسی لیے ہم نے عارضی طور پر پارٹی کا جھنڈا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا، رضا ہارون
پاکستان مسلم ممالک پر امریکی پابندیاں:‘دفتر خارجہ کا بیان ناکافی قرار‘ حکومت واشنگٹن پرزور دےکہ مسلم ممالک پر ویزا پابندیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نقصان دہ ثابت ہوں گی،پیپلز پارٹی
پاکستان فوجی عدالتوں میں توسیع، تاحال تعطل برقرار حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اس معاملے پر ہونے والے مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا
پاکستان حکومت سے کشیدگی کے بعد اپوزیشن کی 'پُرامن واپسی' ماضی کے برعکس اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن اراکین کو وزیراعظم کے خلاف تحریک استحقاق پر بحث کرنے اجازت دے دی۔
پاکستان پی ٹی آئی کی ایک اور تحریک، جلسوں کا اعلان ساہیوال اور قصور میں جلسوں سے عوامی رابطہ مہم شروع کرکےحکومت کے غیرآئینی اقدامات کو سامنے لایا جائے،عمران خان کی ہدایت
پاکستان کھاد پر سبسڈی ختم: حکومت کا دفاع، پیپلز پارٹی کی تنقید سبسڈی کیلئے مختص رقم ختم ہوگئی، حکومت، فیصلے سے دیہی علاقوں میں غربت بڑھ جائے گی، آصف علی زرداری
پاکستان پی ٹی آئی پاناما لیکس پر اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے تیار حزب اختلاف کی جماعتیں کوئی اتحاد قائم کرتی ہیں،تو ہم اس کیلئے تیار ہیں، لیکن یہ عام انتخابات کیلئے نہیں ہوگا،عمران خان
پاکستان ریگولیٹریز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے پر اپوزیشن کی کڑی تنقید اس اقدام کا مقصد نیپرا پر کنٹرول حاصل کرنا ہے تاکہ نئے منصوبوں کے ٹیرف کا تعین کرنے سے محروم کیا جائے، اپوزیشن کاالزام
پاکستان 15 دسمبر کو سینیٹ میں گرماگرم اجلاس کا امکان اپوزیشن کے پیش کردہ پاناما بل میں خفیہ طریقوں سےپاکستان سے باہر بھیجی جانے والی رقم کےفرانزک آڈٹ کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان فاٹا اصلاحات:حکومت کو سینیٹ کی سفارشات تک انتظار کی تجویز یہ تجویز چیئرمین سینیٹ نے فاٹا اصلاحات کے حوالے سے پورے ایوان کی کمیٹی کے اجلاس میں دی۔
پاکستان لوڈ شیڈنگ ’ماضی کا قصہ‘ بن جائے گی، وزیر اعظم مجھے خوشی ہے کہ ہماری سمت درست ہے، نواز شریف کا کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں اظہار خیال
پاکستان حکومت انکوائری کمیشن بل منظور کرانے میں پھر ناکام قومی اسمبلی کے اجلاس کے جیسے ہی کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی ہوئی اپوزیشن نے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔
پاکستان بلاول بھٹو کب اور کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے؟ چیئرمین پیپلز پارٹی کے پاس لاڑکانہ کے دو حلقوں این اے 204 اور 207 سے انتخاب میں حصہ لینے کا آپشن موجود ہے۔
پاکستان حکومت انکوائری کمیشن بل منظور کرانے میں ناکام حکومتی رکن نے جیسے ہی انکوائری کمیشن بل منظوری کیلئے پیش کیا،اپوزیشن اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔
پاکستان تنقید کا جواب دینے کے بجائے وزیر ایوان سے ’فرار‘ یہ صورتحال اس وقت پیش آئی جب اپوزیشن اراکین ملک میں تیل اور گیس کی قلت سے متعلق بات کر رہے تھے۔
پاکستان ’پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بد عنوانی کے خاتمے میں بے بس‘ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کمیٹی کو موثر بنانے کے لیے سخت اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان پارلیمنٹ کا بائیکاٹ: پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی کو تیار ترک سفیر صادق بابر گرگن کی درخواست کے بعد جماعت نے فیصلے پرنظرثانی کا فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشی
پاکستان پارلیمنٹ کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی کے اندر ہی پھوٹ پڑ گئی تحریک انصاف نے ترک صدر کے خطاب کے لیے طلب کیے جانے والے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ’پی ٹی آئی ترک صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرے گی‘ ’متنازع‘ وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،شاہ محمود قریشی
پاکستان ’عمران خان خود نواز شریف کو مدد فراہم کررہے ہیں‘ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ حزب اختلاف کا کردار صرف مخالفین کو برابھلا کہنے تک محدود ہے، اپوزیشن لیڈر کی تنقید