پاکستان سانحہ منیٰ: حکومتی بے حسی پر اپوزیشن کی تنقید سانحہ منیٰ میں 300 پاکستانی حجاج یا تو جاں بحق ہوچکے یا لاپتہ ہیں، پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کا دعویٰ
پاکستان سانحہ منیٰ پر حکومت کو بریفنگ کی ہدایت سینیٹ چیئرمین رضا ربانی نے حکومتی وزراء کو 5 اکتوبر کو سینیٹ کے اجلاس میں سانحہ منیٰ پر بریفنگ کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان ’عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں بھی لوڈشیڈنگ ہوگی‘ وزارت پانی وبجلی کےمطابق لائن لوسز والے علاقوں کے سوا باقی علاقوں میں عید کی تعطیلات کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
پاکستان پنجاب: پی پی قیادت میں تبدیلی کا امکان مسترد آصف زرداری نے بلدیاتی انتخابات کے لئے پی پی کو پنجاب میں منظم کرنے پر میاں منظور وٹو کے اقدامات کو سراہا ہے۔
پاکستان فوجی حکومت کے خلاف قانون سازی بے اثر: ربانی سینٹرز نے اتفاق کیا ہے کہ فوج کو اقتدار میں مداخلت سے روکنا سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان ن-لیگ کا تین حلقوں میں ضمنی الیکشن لڑنے پر غور حکمران جماعت کے تین ارکان قومی اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد آج وزیر اعظم کی کچن کابینہ کا ایک اور اہم اجلاس متوقع۔
پاکستان شجاع خانزادہ کا قتل ایک 'بلائنڈ کیس':چوہدری نثار وفاقی وزیر داخلہ کے مطابق کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، لیکن ابھی تک بریک تھرو نہیں ملا.
پاکستان ' دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تبدیل کی جائے' شجاع خانزادہ پرحملے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے قومی ایکشن پلان پر بھرپورطریقے سے عمل درآمد کرنےکے عزم کا اعادہ کیا ہے.
پاکستان پی ٹی آئی کے مسئلے پر اجلاس طلب وزیراعظم نے ملک کے موجودہ سیاسی صورت حال پر پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔
پاکستان ضیاء اللہ آفریدی کی پارٹی رکنیت معطل رکن صوبائی اسمبلی ان دنوں بطور وزیر معدنیات اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کا سامنا کررہے ہیں۔
پاکستان اپوزیشن جماعتیں سینیٹ ڈپٹی چیئرمین کے نام پر متفق ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کے لیے نام کا اعلان قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ جمعرات کی صبح کریں گے۔
پاکستان رضا ربانی سنیٹ چیئرمین کے لیے اپوزیشن کے امیدوار ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کے لیے امیدوار کے نام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اور بلوچستان سے کسی کو نامزد کیا جائے گا۔
پاکستان سینیٹ میں حمایت پراتحادیوں کے لیے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ پی پی پی اور نواز لیگ دونوں ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ حمایت کے بدلے میں اپنے اتحادیوں کو دینے کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان غیرت کے نام پر قتل کے خلاف اہم بل کی منظوری یہ بل بغیر کسی بحث کے منظور کرلیے گئے کیونکہ حکومت کی جانب ان کی مخالفت نہیں کی گئی ۔
پاکستان 22 ویں ترمیم، حکومت مولانا کو منانے میں ناکام مولانا فضل الرحمان نے کہا حکمران اتحاد کا حصہ ہونے کے باوجود ہمیں مجوزہ ترمیم پر تحفظات ہیں۔
پاکستان سینیٹ انتخابات : حکومتی تجویز پر پی پی پی کا سرد ردعمل خورشید شاہ نے کہا کہ اس وقت جب سینیٹ انتخابات صرف ایک ہفتہ دور رہ گئے ہیں آئین میں ترمیم " ناممکن" ہوچکی ہے۔
پاکستان متعدد درآمدی فوڈ آئٹمز میں حرام اجزاءکا انکشاف وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایڈیشنل سیکرٹری میاں اعجاز نے نے ایسی 19 اشیاءکی فہرست پیش کی جس میں حرام اجزاءپائے گئے۔
پاکستان ججز اور فوجیوں کی دہری شہریت پر پابندی کے مسودہ بل کی منظوری سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے دہری شہریت پر پابندی سمیت کئی اہم بلوں کے مسودوں کی منظوری دی ہے۔
پاکستان سینیٹ انتخابات : پی پی پی اور ن لیگ کی مساوی نمائندگی کا امکان نواز لیگ کا سینیٹ میں برتری کا امکان نظر نہیں آتا تاہم وہ آئندہ 3 برس کے لیے اہم سیاسی کھلاڑی بننے کے لیے ضرور تیار ہے۔
پاکستان 'غیر قانونی طریقوں' سے آنے والی رقوم کی چھان بین ہوگی: دفترخارجہ مشرق وسطیٰ کے ممالک پاکستان کے دینی مدارس اور مساجد کو قانونی ذرائع سے سالانہ 25 کروڑ 80 لاکھ روپے فراہم کرتے ہیں۔