پاکستان قومی اسمبلی میں قانون سازی پر حکومت کو دو مرتبہ ناکامی کا سامنا بل پر ووٹ کے نتیجے کے اعلان کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے اسے اپوزیشن کی اخلاقی فتح قرار دیا۔
پاکستان ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق ایک اور تہلکہ خیز رپورٹ جاری ضلعی انتظامیہ کسی نہ کسی سطح پر ضمنی الیکشن کے حوالے سے تمام ناپسندیدہ اور غیر قانونی واقعات میں شامل رہی، الیکشن کمیشن کی رپورٹ
پاکستان ٹی وی چینلز کو رات 9 بجے کے خبرنامے سے قبل پاکستان کا سیاسی نقشہ دکھانے کی ہدایت تمام نیوز چینلز کو باقاعدگی سے رات 9 بجے کا خبرنامہ نشر کرنے سے قبل دو سیکنڈ کے لیے پاکستان کا سیاسی نقشہ دکھانا ہوگا، پیمرا
پاکستان ووٹرز کی تصدیق کے لیے الیکشن کمیشن کی گھر گھر مہم ای سی پی نے ووٹرز لسٹ کی تیاری کے لیے ٹائم لائن کے ساتھ پلان بنایا ہے کیونکہ انتخابات میں اب دو سال سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، ذرائع
پاکستان سینیٹ کمیٹی نے خواتین کے وراثت کو بنیادی حق قرار دینے کا بل مسترد کردیا خواتین کیلئے وراثت کے حقوق کو آئین کے تحت بنیادی حق کے طور پر شامل کرنے کا بل سینیٹر سعدیہ عباسی نے پیش کیا تھا۔
پاکستان قومی سلامتی کے امور پر فوج، قانون سازوں کو بریفنگ دے گی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اِن کیمرا اجلاس 8 نومبر کو طلب کیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے ٹی ایل پی اور حکومت کا معاہدہ ’ریاست کا جھک جانا‘ قرار دے دیا حکومت کو چاہیے کہ وہ پارلیمنٹ اور قوم کو رات کی تاریکی میں طے پانے والے معاہدے سے آگاہ کرے، پی پی پی سینیٹرز
پاکستان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے خود برداشت کرے گی، وزیراعظم
پاکستان ’پنڈی‘ بلوچستان میں ناکام ہوگیا، سینیٹر عبدالغفور حیدری کا دعویٰ فوجی اسٹیبلشمنٹ مستعفی ہونے والے وزیراعلیٰ بلوچستان کی حمایت کررہی تھی لیکن انہیں بچانے میں ناکام رہی، رہنما جے یو آئی (ف)
پاکستان حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساڑھے 3 سو کارکنان رہا کردیے ٹی ایل پی کے دیگر کارکنان کے خلاف کیسز 27 اکتوبر تک واپس لے لیے جائیں گے، فورتھ شیڈول لسٹ پر نظرِ ثانی کی جائے گی، وفاقی وزیرداخلہ
پاکستان پی ڈی ایم سربراہان نے حکومت مخالف ایجنڈا اگلے اجلاس تک مؤخر کردیا ایجنڈے پر غور ڈاکٹر عبدالقدیر خان، سردار سکندر حیات خان اور پرویز ملک کے انتقال باعث مؤخر کیا گیا۔
پاکستان اپوزیشن نے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع ’غیر آئینی‘ قرار دے دی چیئرمین نیب کی مدت میں ایک فرد کیلئے مخصوص آرڈیننس کے ذریعے توسیع کر کے حکومت انہیں مزید متنازع بنا رہی ہے، شیری رحمٰن
پاکستان پینڈورا پیپرز: اپوزیشن نے وزیراعظم کے تحقیقاتی سیل کو ’دھوکا‘ قرار دے دیا وزیر اعظم نے آف شور کابینہ اور کرپٹ مافیا کے ارکان کی حفاظت کے لیے سیل قائم کیا ہے، سیکریٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے یکطرفہ مذاکرات پر حکومت تنقید کی زد میں پی پی پی اور پی ایم ایل این کے اراکین پارلیمنٹ نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کو خفیہ رکھنے کے حکومتی اقدام پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان صحافیوں کی مشاورت سے پریس گیلری بند کی گئی، اسد قیصر کا دعویٰ پی آر اے نے اسپیکر کے دعوے کی تردید کی اور چیلنج کیا کہ ان صحافیوں کے نام بتائیں جنہوں نے پی آر اے کے نمائندے بن کر ملاقات کی۔
پاکستان صدارتی خطاب کے دوران اسپیکر کے حکم پر پریس گیلری کو تالا لگایا گیا اس اقدام کے خلاف صحافیوں نے پہلے پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر دھرنا دیا اور پھر اسے اسپیکر آفس کے سامنے منتقل کردیا۔
پاکستان کنٹونمنٹ انتخابات: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا، مسلم لیگ (ن) پنجاب میں آگے 191 وارڈز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 57 نشستیں اور مسلم لیگ (ن) 54 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
پاکستان کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: 206 جنرل نشستوں کیلئے پولنگ الیکشن کمیشن کے مطابق ایک ہزار 644 پولنگ اسٹیشنز میں 5 ہزار 80 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔
پاکستان کالعدم ٹی ایل پی کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں ’غیر معمولی‘ طور پر فعال انتہائی دائیں بازو کی جماعت نے 41 میں سے 17 کنٹونمنٹس میں 84 امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔
پاکستان 'پاور کمپنیوں کو صارفین کو لوٹنے کی اجازت'، اپوزیشن کی حکومت پر تنقید یہ سب کچھ حکومت کی نگرانی میں ہو رہا ہے اور حکومت کی خاموشی اسے اس جرم میں شریک ثابت کررہی ہے، سینیٹر شیری رحمٰن