پاکستان پیپلز پارٹی کا 18ویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش کے خلاف انتباہ صرف اپنی نااہلی اور ناکامیوں کو چھپانے کے لیے 18ویں ترمیم کےخلاف اور صدارتی نطام کی حمایت میں بیانات دیے جاتے ہیں، نئیر بخاری
پاکستان سٹیزن پورٹل پر درج 2 لاکھ سے زائد شکایات کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر اب تک 37 لاکھ سے زائد لوگوں نے رجسٹر کیا ہے، شکایات کی مجموعی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔
پاکستان نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر عوامی سماعت کا فیصلہ قائمہ کمیٹی نے خاص طور پر جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبوں کے قیام کے حوالے سے سینیٹ میں زیر التوا بلز پر عوامی سماعت کا فیصلہ کیا۔
پاکستان گلگت بلتستان کو عبوری صوبےکا درجہ دینے کیلئے تجاویز طلب وزیراعلیٰ کے ارسال کردہ بل کے مسودے میں ملک کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کی تجویز شامل ہے۔
پاکستان سیکیورٹی پلان کے عدم نفاذ سے دہشت گردی میں اضافہ ہورہا ہے، اپوزیشن اپوزیشن نے پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ پر زور دیا۔
پاکستان صدارتی نظام پر جاری بحث کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور ملک میں صدارتی نظام پر جاری بحث سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، اس قرارداد کو پیش کرنے کی ضرورت نہیں تھی، سینیٹر شہزاد وسیم
پاکستان بلاول، شیریں مزاری میں ایجنڈے پر تنازع، قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس منسوخ شیریں مزاری نے پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے پیش کردہ آئٹمز کو اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر سوال اٹھایا تھا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے قانون ساز 'غیر وفادار سینیٹرز' کےخلاف کارروائی کے خواہاں یہ مطالبہ 6 آزاد سینیٹرز کے گروپ کی جانب سے 3 ماہ سے بھی کم مدت میں دوسری بار دھوکا کھانے کے بعد سامنے آیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کا بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تین روزہ کنونشن کا فیصلہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا، پی ٹی آئی ملک کی سیاست میں ان کے کردار کی قدر کرتی ہے، اسد عمر
پاکستان پی ڈی ایم نے وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا خیال ترک کردیا اپوزیشن اتحاد نے پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد لانے کا اقدام یہ کہتے ہوئے ملتوی کردیا کہ اس کے لیے ابھی وقت مناسب نہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی، اے این پی کا خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں تعاون کرنے پر اتفاق اے این پی ڈیرہ اسمٰعیل خان کے میئر کے انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل کریم کنڈی کی حمایت کرے گی، رپورٹ
پاکستان شاہ محمود قریشی کی نئے صوبے کے معاملے پر اپوزیشن کو مشاورت کی دعوت مسلم لیگ (ن) نے وزیر خارجہ کے اس اقدام کو سیاسی شعبدہ اور غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کچھ ہی دیر میں مسترد کر دیا۔
پاکستان اپوزیشن کو ایمرجنسی کی افواہوں کے پسِ پردہ منظم مہم ہونے کا شبہ فواد چوہدری نے ایمرجنسی کی قیاس آرائیوں کو کچھ یوٹیوبرز اور وی-لاگرز کی بدولت ملک میں رائج جعلی خبروں کے کلچر کا حصہ قرار دیا۔
پاکستان بلاول بھٹو نے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرنے کا امکان ظاہر کردیا پیپلز پارٹی پر عوام کا دباؤ ہے، پی ڈی ایم 23 مارچ کو لانگ مارچ کا انعقاد کرے گی جو بہت دور ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان صدر مملکت نے ضمنی مالیاتی بل کی باضابطہ منظوری دے دی صدر نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت مالیاتی بل کی منظوری دی، جس کے تحت وہ 10 روز کے اندر مالیاتی بل کو منظوری دینے کے پابند ہیں۔
پاکستان اتحادی جماعتوں نے بھی حکومت کے منی بجٹ کی مخالفت کردی حکومت عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ اور آئی ایم ایف کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے بجائے اپنے اخراجات کم کرے، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان بلوچستان: حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصان پر رپورٹ طلب صوبے میں بارشوں کے باعث متاثر ہونے والے افراد کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے، وزیر اعظم
پاکستان فارن فنڈنگ رپورٹ: سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی کرے، حزب اختلاف عمران خان کو زبردستی ایماندار دکھایا گیا اور پاکستان پر مسلط کیا گیا، لیکن اب وقت آگیا ہے کہ وہ اپنے اعمال کا حساب دیں، بلاول
پاکستان وزیر خزانہ آج سینیٹ میں ’منی بجٹ‘ پیش کریں گے شوکت ترین یہ تحریک بھی پیش کریں گے کہ آئین کے آرٹیکل 73 کے تحت سینیٹ، بل پر قومی اسمبلی کو کوئی سفارشات پیش کر سکتا ہے، ایجنڈا
پاکستان حکومت کو آئی ایم ایف اجلاس سے قبل منی بجٹ منظور کرانے کی کوئی جلدی نہیں توقع ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ پاکستان کے جائزے کو جنوری کے آخری ہفتے میں ہونے والی اگلی بورڈ میٹنگ تک مؤخر کر دے گا، رپورٹ