پاکستان مولانا اور نواز شریف کا پیپلز پارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے کی صورت میں بھی آگے بڑھنے پر اتفاق سربراہ پی ڈی ایم نے زرداری اور نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کی، استعفوں کے معاملے اور لانگ مارچ کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا،رپورٹ
پاکستان پی ڈی ایم اجتماعی استعفوں کے بعد حکمت عملی بتانے میں ناکام رہی، پیپلز پارٹی پیپلز پارٹی استعفوں سے بھاگ نہیں رہی لیکن 9 جماعتوں نے پارٹی استعفوں کو لانگ مارچ سے جوڑ دیا، جنرل سیکریٹری نیئر بخاری
پاکستان مسلم لیگ (ن)، پی ڈی ایم کے آئندہ اجلاس میں استعفوں کیلئے دباؤ ڈالے گی پاکستان پیپلز پارٹی نے اندرونِ خانہ مشاورت اور ذہن سازی کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہر قیمت اس تجویز کی مخالفت کرے گی، رپورٹ
پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے وعدے پر صادق سنجرانی کی سینیٹ انتخاب میں حمایت کی تھی، بلاول 2018 کے سینیٹ انتخاب میں کامیابی کیلئے میرے پاس آئے تھے لیکن افسوس انہوں نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان قومی اسمبلی کا کام بہتر بنانے کیلئے سینئر اراکین پارلیمنٹ کی کونسل تشکیل اسپیکر نے 15 رکنی کونسل تشکیل دی اور اس کی شرائط (ٹی او آرز) کو باضابطہ طور پر نوٹیفائی کردیا ہے، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ساتھ بدسلوکی کی مکمل تحقیقات کروائی جائے گی، اسپیکر قومی اسمبلی اس قسم کے واقعات قابلِ افسوس اور قابل مذمت ہیں، اراکینِ پارلیمنٹ عوامی نمائندے ہیں، ان کا احترام کرنا چاہیے، اسد قیصر
پاکستان ایوان بالا کے انتخابات کے بعد اب تمام نظریں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مرکوز اپوزیشن جماعتیں ایوان میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئیں اور وہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے بھی پُرامید ہیں، رپورٹ
پاکستان الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے درخواست دائر یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب ہوئے اور الیکشن ایکٹ کی دفعہ 174 کے تحت سزاوار ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی توجہ لانگ مارچ سے زیادہ سینیٹ انتخابات پر مرکوز پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کو لانگ مارچ کی حکمت عملے طے کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی جس کے گزشتہ ہفتے 3 اجلاس ہوئے، رپورٹ
پاکستان جے یو آئی اپنے رکن اسمبلی کی کم عمر لڑکی سے مبینہ شادی کی وضاحت کرے، فواد چوہدری ایوان کو کم از کم جمعیت علمائے اسلام کی قیادت آگاہ کرے اور واقعے کی تردید کرے کیونکہ ایوان اور ہمارا مذاق اڑ رہا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس میں ’خلل‘ ڈالنے پر تحریک انصاف کے رکن کو خط جاری 2 ہفتوں کے دوران فہیم خان پی ٹی آئی کے دوسرے اور مجموعی طور پر چوتھے ایم این اے ہیں، جنہیں رول 21 کے تحت خط جاری کیا گیا، رپورٹ
پاکستان ای سی پی نے سینیٹ کی نامزدگیوں کی جانچ پڑتال مکمل کرلی وزیراعظم کو اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 8 کروڑ 70 لاکھ سے زائد مربع فٹ رقبے کیلئے درخواستیں موصول ہوئیں۔
پاکستان سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ کے طریقہ کار پر ابہام کے دوران 170 کاغذات نامزدگی جمع کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز پاکستان تحریک انصاف کے 44 امیدواروں سمیت 70 افراد نےاپنی نامزدگیاں جمع کرائیں، رپورٹ
پاکستان سینیٹ انتخابات: سندھ سے پی ٹی آئی کے کسی رکن نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے اب تک 100 امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں، پیر کا روز کاغذات جمع کروانے کا آخری دن ہے، رپورٹ
پاکستان تحقیقاتی کمیٹی کی توجہ ووٹوں کی خرید و فروخت سے مستفید ہونے والوں پر مرکوز کمیٹی دو چیزیوں کا تعین کرنا چاہتی ہے، 2018 کے سینیٹ انتخابات میں وہ رقوم کس نے فراہم کی اور کس نے اس سے فائدہ اٹھایا، فواد چوہدری
پاکستان پی ٹی آئی، درخواستیں طلب کیے بغیر سینیٹ اُمیدواروں کا حتمی فیصلہ کرے گی ’باہر والوں‘ کو ٹکٹ دینے کی تیاری پر پی ٹی آئی کی صفوں میں ناراضی پائی جاتی ہے اور عہدیداروں نے تحفظات ظاہر کردیے ہیں، رپورٹ
پاکستان حکومت کا اپوزیشن کی درخواست پر قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ یہ فیصلہ وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان اور قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا۔
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا 3 ’جھگڑالو‘ اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کے نوید قمر، مسلم لیگ (ن) کے حامد حمید اور تحریک انصاف کے عطااللہ کو خط بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، رپورٹ
پاکستان جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس مسترد کرنے کی قراردادیں جمع کرادیں سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں میں جمع کرائی گئی قراردادوں میں آرڈیننس کی زبان پر اعتراض کیا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان اپوزیشن کو ارکان اسمبلی کی گرفتاری سے قبل تحقیقات کا مجوزہ بل پیش کرنے سے روک دیا گیا بل میں اراکین اسمبلی کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے، رپورٹ