پاکستان ووٹنگ مشینوں پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین ڈیڈ لاک برقرار وزارت سائنس کی ایک ٹیم ای وی ایم کا عملی مظاہرہ دینے کیلئے تیار تھی لیکن اپوزیشن اراکین نے اس میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی۔
پاکستان الیکشن کمیشن عہدیداران کے تقرر کا معاملہ، آئینی ڈیڈ لائن ختم ہونے کا امکان اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے تمام 6 نامزد امیدواروں کو مسترد کردیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کا کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے دوران آرمی کی تعیناتی کا مطالبہ پاک فوج کو تعینات کرنے کا مطالبہ پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ خان نیازی نے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں کیا۔
پاکستان پی ٹی آئی نے ووٹنگ مشینوں کا بل منظور کرانے کا عزم ظاہر کردیا صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایک اور آرڈیننس پر دستخط کردیے جس کے تحت منتخب ارکان کو60دن کے اندر بطور قانون ساز لازمی حلف اٹھانا ہوگا۔
پاکستان شہباز شریف کے 'قومی حکومت' کے بیان نے سیاسی بحث چھیڑ دی حیران کن ردعمل میں مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے صدر کے بیان کو الیکشن کے بعد کے حالات کی بنیاد پر ان کی 'ذاتی' رائے قرار دیا۔
پاکستان صدر عارف علوی 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ بابر اعوان اور اسپیکر قومی اسمبلی کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔
پاکستان حکومت صدارتی خطاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے میں تذبذب کا شکار افغانستان میں غیر واضح صورتحال اور ملک کی صحافتی تنظیموں کی جانب سے دھرنے کی کال کی وجہ سے اجلاس بلانے کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کا افغانستان کیلئے حکومت کی ’لبرل ویزا پالیسی‘ پر اظہارِ تشویش پاکستان میں کون افغانستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق فیصلے کر رہا ہے کوئی نہیں جانتا، پی پی پی سینیٹر رضا ربانی
پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کے خلاف ’فرضی کیس‘ پر برہم نوٹس کے جواب میں پارٹی نے نیب سے کہا ہے کہ وہ 7 سال پرانے معاملے سے متعلق مکمل ریکارڈ اور ڈیٹا فراہم کرے۔
پاکستان اپوزیشن کی جانب سے بلز مسترد ہونے پر وفاقی وزیر علی زیدی کا کمیٹی اجلاس سے واک آؤٹ واک آؤٹ سے قبل وزیر کی اپوزیشن سینیٹرز سے تلخ کلامی، اپوزیشن اراکین نے وزیر پر ان کے 'غیر پارلیمانی رویے' پر تنقید کی۔
پاکستان چیئرمین سینیٹ نے کمیٹیوں کو رضامندی کے بغیر حکومتی عہدیداروں کو طلب کرنے سے روک دیا ای وی ایمز پر بریفنگ کے لیے سیکریٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور چیئرمین نادرا کو طلب کرنے کی درخواست سینیٹ سیکریٹریٹ نے مسترد کردی۔
پاکستان کورم پورا نہ ہونے کے باعث قومی اسمبلی کے اجلاس 24 مرتبہ ملتوی ہوئے، پلڈاٹ وزیراعظم، قومی اسمبلی کے 79 اجلاس میں سے صرف 7 میں شریک ہوئے، قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے 10 اجلاس میں شرکت کی، پلڈاٹ
پاکستان یو این، او آئی سی بہت دیر ہوجانے سے قبل مسئلہ کشمیر حل کرائیں، شہریار آفریدی اگر بھارت کی آبادیاتی دہشت گردی نہ روکی گئی تو مجھے ڈر ہے کہ دو سال بعد بچانے کے لیے کشمیر نہیں ہوگا، چیئرمین کشمیر کمیٹی
پاکستان بلاول پر انسانی حقوق کی کمیٹی کا اجلاس تاخیر سے بلانے، ایجنڈا تبدیل کرنے پر کڑی تنقید پی ٹی آئی کے ایم این اے لعل چند نے 16 جولائی کو اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن نوٹس جمع کرایا تھا۔
پاکستان وزیراعظم کو پاکستان کی تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینز پر بریفنگ کسی انتخابی تنازع کی صورت میں ووٹنگ مشینز ڈالے گئے ووٹس کے آڈٹ کے لیے بھی مکمل ڈیٹا فراہم کریں گی، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
پاکستان حکومت، الیکشن آرڈیننس میں توسیع کیلئے کوشاں مقصد الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دینا ہے۔
پاکستان ای سی پی تعیناتیوں پر وزیراعظم، قائد حزب اختلاف کی براہِ راست مشاورت خارج از امکان وزیراعظم عمران خان اس معاملے پر آئین کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے مشاورت کریں گے، فواد چوہدری
پاکستان داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام دوبارہ شروع کرنے کیلئے کوششیں تیز چینی سفیر اور واپڈا کے چیئرمین نے جلد ہی منصوبے پر تعمیراتی کام دوبارہ شروع کرنے کے عزم کا اظہار کیا، اعلامیہ
پاکستان تیسرے پارلیمانی سال میں اب تک 18 آرڈیننس نافذ پی ٹی آئی حکومت نے تیسرے پارلیمانی سال کے دوران واضح طور پر قانون سازی کے لیے صدارتی آرڈیننس پر انحصار کم کیا ہے، رپورٹ
پاکستان پیپلز پارٹی کا سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ داخلی سلامتی کی صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے، گزشتہ دو ماہ کے دوران دہشت گردی کی 150 سے زائد کارروائیاں ہوچکی ہیں، رضا ربانی