پاکستان چینی ٹیم کی داسو بس دھماکے سے متعلق ابتدائی تحقیقات مکمل چینی تحقیقاتی ٹیم داسو واقعے کی تحقیقات کے لیے گزشتہ چند روز سے خیبرپختونخوا کے علاقے بالائی کوہستان میں موجود تھی، رپورٹ
پاکستان اپوزیشن نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف نے یوٹیلیٹی اسٹورز غریبوں کے لیے ناقابل رسائی بنادیا ہے، اپوزیشن رہنما
پاکستان وزرا کی عدم موجودگی سے قومی اسمبلی کی کارروائی متاثر اجلاس کے لیے 84 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا تھا جس میں صرف 7 بل پیش کیے گئے جبکہ بقیہ ایجنڈا ملتوی کرنا پڑا، رپورٹ
پاکستان سول بالادستی نہ ہونے کے ذمہ دار ہم خود ہیں، اراکین قومی اسمبلی ملک میں ووٹ کو عزت دینے اور منصفانہ و شفاف انتخابات کو یقینی بنائے بغیر سول حکمرانی نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف
پاکستان انٹر کے امتحانات کو مؤخر کرنے کی مسلم لیگ (ن) کی تجویز مسترد یہ ممکن نہیں کیونکہ ایک یا دو دن میں امتحانات شروع ہونے والے ہیں، پارلیمانی سیکریٹری برائے اعلیٰ تعلیم
پاکستان عمران خان، آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، فواد چوہدری وزیر اعظم جلسہ عام سے خطاب کریں گے، ان کے لیے وہاں جانے کا بالکل ٹھیک وقت ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان قومی اسمبلی کے بعد سوشل میڈیا پر بھی وزیر خارجہ، بلاول کی لفظی جنگ یہ بات واضح ہوجائے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ کے حسِ مزاح نہیں ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان فوج کا تقسیم کرنے والی سیاست سے گریز کا مطالبہ بیرونی طاقتیں پاکستان پر دباؤ ڈالنا شروع کرچکی ہیں، انہوں نے پراکسیز کو بھی متحرک کردیا ہے، فوجی حکام کی پارلیمینٹیرینز کو بریفنگ
پاکستان قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور بجٹ کی منظوری کے وقت وزیراعظم عمران خان بھی ایوان میں موجود تھے، قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ تک ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان اپوزیشن کی غیر سنجیدگی، قومی اسمبلی سے 30 کھرب روپے کی گرانٹس منظور شہباز شریف، بلاول، آصف علی زرداری سمیت بیشتر اراکین اپوزیشن بجٹ اجلاس کے اہم مرحلے کے دوران غیر حاضر رہے۔
پاکستان وزیر اعظم کے مشیر نے صدارتی نظام کی باتیں مسترد کردیں حکومت کے پاس 2 تہائی اکثریت نہیں ہے جو 18ویں ترمیم ختم کرنے کے لیے درکار ہے، یہ اپوزیشن کے حربے ہیں، بابر اعوان
پاکستان پاکستان خالصتاً خوراک درآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے، شوکت ترین حیرت ہوئی جب پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کے دوران معلوم ہوا کہ ہم 70 فیصد دالیں درآمد کررہے ہیں جو ایک اہم غذا ہے، وزیر خزانہ
پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا کورونا فنڈز کے آڈٹ کا مطالبہ حکومت کو چند کروڑ خوراکوں کا آرڈر دینے اور خیرات میں ویکسین لینے کی اپنی چھوٹی ذہنیت کو تبدیل کرنا چاہیے، شہباز شریف
پاکستان قومی اسمبلی: اپوزیشن، حکومتی اراکین کی 'زرعی پالیسی' پر کڑی تنقید وفاق نے شعبہ زراعت کو نظر انداز کیا اس لیے مربوط زرعی پالیسی کا اعلان کیا جائے، اراکین قومی اسمبلی
پاکستان قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی: بلاول، شہباز کا ایک ساتھ لائحہ عمل تشکیل دینے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے مسلم لیگ (ن) کے صدر سے اظہاریکجہتی کیلئے ملاقات کی اور صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان حکومت اور اپوزیشن اپنے اتحادیوں کو نوازنے میں پیش پیش جن سینیٹرز نے سینیٹ انتخابات، چیئرمین کے چناؤ، اپوزیشن لیڈر کے تقرر میں مدد کی انہیں ایوان کی کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دے دی گئی۔
پاکستان لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اپنی حکومت پر ہی برس پڑے وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار سابقہ دو حکومتوں کو قرار دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت سے افغان صورتحال پر پارلیمنٹ میں بریفنگ کا مطالبہ پیپلز پارٹی کا ماننا ہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر بند کمرہ اجلاس نہیں ہونا چاہیے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان ملک کو معاشی پالیسی کے ’سنجیدہ جائزے‘ کی ضرورت ہے، اسحٰق ڈار ہمیں معاشی پالیسی کا سنجیدہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے، ایسا نہیں کرتے ہیں تو ہمارے مستقبل کے حوالے سےخدشات موجود ہیں، سابق وزیر خزانہ
پاکستان حکومت، اپوزیشن نے ایک دوسرے کے اقتصادی اعداد و شمار کو چیلنج کردیا اس وقت جب معیشت اوپر جا رہی ہے اور عام آدمی کی حالت بدل رہی ہے، اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے؟ فواد چوہدری