پاکستان اپوزیشن کے ’خود ساختہ‘ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد منظور اپوزیشن رہنماؤں سمیت حکومت کے سابق اتحادیوں اور پی ٹی آئی کے 22 منحرف اراکین نے قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیے۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد: 2 اراکین قومی اسمبلی کے بغیر بھی اپوزیشن جیت کیلئے پُر یقین اسپیکر پارٹی وابستگی سے قطعہ نظر نظر بند قانون ساز کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کریں تاکہ وہ اپنے ووٹ کا حق استعمال کرسکیں، اپوزیشن
پاکستان تحریک عدم اعتماد: مشاورت کیلئے مزید وقت درکار ہے، مسلم لیگ (ق) معاملے پر مزید مشاورت ہوگی اور ہم کوشش کریں گے کہ ایک سے دو روز میں فیصلہ کرلیا جائے، طارق بشیر چیمہ
پاکستان قومی اسمبلی کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا، تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کا امکان اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے میں مزید تاخیر کی صورت میں بھرپور احتجاج کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے جلسے کی مخالف اپنے کارکنوں کو لانگ مارچ اور اپوزیشن کے جلسے میں شرکت کی کال نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان سے معاملات طے پا گئے ہیں، پیپلز پارٹی کا دعویٰ ایم کیو ایم سے بات چیت ہوئی ہے، جلد باضابطہ اعلان متوقع ہے، ممکن ہے کہ کچھ وزرا بھی اپوزیشن کے ساتھ ہوں، فرحت اللہ بابر
پاکستان اراکین اسمبلی 'اپنی حفاظت' کیلئے سندھ ہاؤس میں مقیم ہیں، پیپلز پارٹی ارکان پارلیمنٹ سندھ ہاؤس میں ٹھہرے ہوئے ہیں، ہر رکن کو وہاں رہنے کا حق ہے، یہ اراکین اپوزیشن اور ہمارے اتحادیوں سے ہیں، شازیہ مری
پاکستان مسلم لیگ (ق) نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپنا ذہن بنا لیا اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی 5 سالہ مدت پوری کریں جو اگست 2023 کو اختتام پذیر ہوگی، چوہدری پرویز الٰہی
پاکستان 'جانبدار' اسپیکر قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کی صدارت نہ کریں، اپوزیشن اسد قیصر نے اپنی متنازع تقریر میں اعلان کیا کہ پی ٹی آئی کے اراکین، اپوزیشن کے اس اقدام کا پوری قوت سے مقابلہ کریں گے، رپورٹ
پاکستان تحریک عدم اعتماد کے بعد دارالحکومت میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے آصف زرداری سے ملاقات کی، پی ٹی آئی رہنما علیم خان لندن روانہ ہوگئے۔
پاکستان اپوزیشن کے اراکینِ قومی اسمبلی کو غیر ملکی دورے منسوخ کرنے کی ہدایت عوام مہنگائی، بے روزگاری کی چکی میں پسے ہوئے ہیں ایسے میں ٹیکس دہندگان کا پیسہ غیر ملکی دوروں پر خرچ کرنا ڈکیتی ہوگا،مریم اورنگزیب
پاکستان 15 پاکستانیوں کا یوکرین سے وطن واپس آنے سے انکار یوکرین چھوڑنے سے انکار کرنے والوں میں 6 طالبات اور وہ افراد شامل ہیں جن کے پناہ کے کیسز زیر التوا ہیں، سفارتخانہ
پاکستان پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی کے درمیان فوری انتخابات کے معاملے پر پیش رفت پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی بعض انتخابی اصلاحات کے بعد فوری انتخابات پر رضامندی کا اشارہ دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات میں دھاندلی پر ’خفیہ رپورٹ‘ چیف الیکشن کمشنر کو فراہم کردی عام انتخابات 2018 کی واضح چوری میں ملوث افراد کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے، پیپلزپارٹی کا چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ
پاکستان 'یوکرین میں موجود پاکستانیوں کا انخلا 90 فیصد مکمل ہوگیا' زیادہ تر طلبہ یوکرین چھوڑ چکے ہیں،مزید 6 سے 700 کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، سفارتی مشن
پاکستان وزیراعظم کا پی ٹی آئی کی نئی کمیٹیوں میں پرانے چہرے برقرار رکھنے کا فیصلہ نئی کور کمیٹی 33 اراکین پر مشتمل جبکہ سی ای سی کے ارکان کی تعداد 60 ہے، عمران خان دونوں کمیٹیوں کے سربراہ ہیں، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان عالمی بحران پر وزیراعظم کے قوم سے خطاب کا امکان وزیراعظم آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 8 سے 10 روپے اضافے کی اطلاعات کے پیشِ نظر قوم سے خطاب کا ارادہ رکھتے ہیں، رپورٹ
پاکستان وزرائے اعلیٰ کو پی ٹی آئی کے ’روٹھے‘ قانون سازوں کو منانے کی ذمہ داری سونپ دی گئی اپوزیشن عدم اعتماد کے اقدام پر ہنگامہ برپا کر رہی ہے لیکن عملی طور پر یہ چائے کی پیالی میں طوفان کے سوا کچھ نہیں، فواد چوہدری
پاکستان 'مخالف آوازیں دبانے کی کوشش' پر صحافتی تنظیموں کا حکومتی اجلاس سے واک آؤٹ وزیر اطلاعات گفتگو کی آڑ میں صحافی برادری کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں اور آزادی اظہار کے خلاف آرڈیننس منظور کرتے رہتے ہیں، جے اے سی
پاکستان پیکا آرڈیننس: حکومت کو صحافیوں، سیاسی جماعتوں کے شدید ردعمل کا سامنا آرڈیننس سے شہریوں کے بنیادی حقوق پر بیڑیاں ڈال دی جائیں گی، اظہار رائے اور اختلاف رائے کی آزادی کو سلب کرلیا جائے گا، ناقدین
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین