پاکستان ایس بی پی، منی بل: حکومت پھر سہولت کاروں کے ذریعے ووٹ حاصل کرے گی، خواجہ آصف فنانس بل اور ایس بی پی بل کے ذریعے اپنی معاشی آزادی کھونے جارہے ہیں،یہ 1971 کے ہتھیار ڈالنے سے زیادہ خطرناک ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان تحریک انصاف کی خصوصی کمیٹی کا جماعت کے پرانے آئین کو بحال کرنے کا فیصلہ اس کا مقصد صوبوں میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات اور اگلے عام انتخابات کے لیے تیاری اور پارٹی کی تنظیم نو ہے، فواد چوہدری
پاکستان ’اراکین نے حاضری لگاکر پارلیمنٹ سے باہر نکلنے کی عادت بنالی‘ ایوان زیریں کا اجلاس مسلسل تیسرے روز بھی کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے بغیر کسی ایجنڈے کے ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان سینیٹ: ’آئی ایم ایف کے سامنے جھکنے‘ پر اپوزیشن کی حکومت پر شدید تنقید حکومت نے عوام یا پارلیمنٹ کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات کا تبادلہ نہیں کیا جس کے نتائج مہنگائی کی صورت میں ہمارے سامنے ہیں، رضا ربانی
پاکستان پارلیمان کے سرمائی سیشن کے دوران منی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان منی بجٹ آج اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں، توقع ہے کہ شوکت ترین وفاقی وزیر کا منصب سنبھالنے کے بعد پیش کریں گے۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں میئر انتخاب کے نتائج میں تاخیر کی تحقیقات کی جائے، پیپلز پارٹی پولنگ اسٹیشنوں کے پریزائیڈنگ افسران کی جانب سے غیر معمولی تاخیر وضاحت طلب معاملہ ہے، سینیٹر تاج حیدر
پاکستان وزیر اعظم اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ملک کو بدنام کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب وزیر اعظم کے پاس ذہنی صلاحیت موجود نہیں ہے کہ او آئی سی اجلاس کی حساسیت اور اہمیت سمجھ سکیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان ریاست کو اے پی ایس طلبہ کے قاتلوں کو معاف کرنے کا کوئی حق نہیں، زرداری ریاست کو للکارنے والے دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کرنا ریاست کی رٹ کمزور ہونے کی نشانی ہے، سابق صدر
پاکستان خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ بل منظور کام کی جگہ کی تعریف کو مزید وسیع کرنے اور عدالتوں کو ایسے مقدمات کا 90 روز میں فیصلہ کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔
پاکستان پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس شروع، اپوزیشن کی عدم شرکت اپوزیشن نے اپنی شرکت وزیراعظم عمران خان کی حاضری سے مشروط کی تھی، سینیئر کابینہ رکن
پاکستان طیارے کو نقصان پہنچنے کا معاملہ، لیگی سینیٹر کا پارلیمانی تحقیقات کا مطالبہ معاملے کی تحقیقات کے لیے کہہ چکا ہوں اور اس سلسلے میں قائمہ کمیٹی چیئرمین کو باضابطہ طور پر مراسلہ لکھوں گا، سینیٹر افنان اللہ خان
پاکستان ’اگلی مردم شماری کا سوالنامہ منظوری کیلئے سی سی آئی کو ارسال کردیا گیا‘ اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان ادارہ شماریات دسمبر 2022 تک اعداد و شمار مرتب کرنے کے سفر پر گامزن ہے۔
پاکستان چیئرمین قائمہ کمیٹی کا احتساب آرڈیننس ترمیمی بلز پر ووٹنگ کی اجازت دینے سے انکار ریاض فتیانہ نے اراکین کو اجلاس ختم ہونے سے قبل اپنے تحفظات، خدشات کو تجویز کی صورت میں تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر پارلیمنٹرینز کا 6 سینیٹرز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ پارٹی قیادت ان آزاد امیدواروں کے بارے میں اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرے گی، سینیٹر مصطفیٰ نواز
پاکستان پنجاب کو ہر سال بلدیاتی انتخابات کرانے کی ہدایت وزیر اعظم نے اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور وزیر بلدیات کو ہدایات جاری کر دی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
پاکستان حکومت مشترکہ اجلاس کے ذریعے بلوں کی منظوری کے لیے پرامید اس سے قبل بلوں پر حکومت کو دو بار شکست دینے والے اپوزیشن ارکان اس بار کم پرجوش اور مایوس دکھائی دے رہے ہیں۔
پاکستان حکومت نے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بدھ کو طلب کرلیا اتحادیوں نے وزیراعظم کو مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانے والے تمام 8 یا 10 بلز کی حمایت کرنے کا یقین دلایا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
پاکستان اپوزیشن کا اسپیکر سے انتخابی اصلاحات پر نئی کمیٹی بنانے کا مطالبہ یہ مطالبہ شہباز شریف نے اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھے گئے ایک خط میں کیا۔
پاکستان اپوزیشن کا مذاکرات سے قبل حکومت سے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ اپوزیشن نے اس بات کی یقین دہانی بھی طلب کی ہے کہ حال ہی میں جاری ہونے والےمتنازع آرڈیننس پر پارلیمانی کمیٹی میں بحث کی جائے، رپورٹ
پاکستان سی پیک کے 6 منصوبوں کی انشورنس کے لیے بیجنگ سے مدد طلب چینی سرکاری بیمہ کمپنی سی پیک کے تحت 6 بڑے پاور منصوبوں سے تقریباً 5 ارب ڈالر کے انشورنس کور روک رہی ہے، رپورٹ