پاکستان کراچی: صارفین کو دن میں صرف 8 گھنٹے گیس میسر وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق گھریلو صارفین کو صبح، دوپہر اور شام میں گیس فراہم کی جائے گی، سوئی سدرن گیس کمپنی
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیلی نار پاکستان کو ایک ارب ڈالر میں فروخت کرنے کیلئے اماراتی کمپنی سے مذاکرات اگر معاہدہ طے ہوجاتا ہے تو ٹیلی نار پاکستان ملک میں اپنا کاروبار بند کرنے والی دوسری سیلولر کمپنی بن جائےگی
پاکستان کراچی کی بندرگاہوں پر 50 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی سبزیاں پھنس گئیں ایل سی کھولنے میں مشکلات کے باعث ڈالر کی کمی کی وجہ سے اسٹیل سیکٹر اور دوا سازی کی صنعت بھی مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔
پاکستان سندھ حکومت کا کراچی میں ماحول دوست الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کا اعلان یہ پاکستان کی پہلی الیکٹریکل گاڑیاں ہیں جو مکمل طور پر ماحول دوست ہیں، ہم شہر میں ٹیسٹ ڈرائیو شروع کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن
پاکستان رواں صدی کے آخر تک پاکستان کا ناقابل برداشت حد تک گرم ہونے کا امکان 35 سینٹی گریڈ سے زیادہ گرم دنوں کی تعداد 2030 تک 124 جبکہ سال 2099 تک 179 دن تک پہنچ سکتی ہے، رپورٹ
پاکستان کراچی کے 51 فیصد شہری حافظ نعیم الرحمٰن کو اگلا میئر دیکھنے کے خواہشمند سروے کے مطابق 14 فیصد شہری مصطفیٰ کمال، شمیم نقوی کو 7 فیصد،مرتضیٰ وہاب کو 5 فیصد، وسیم اختر کو 4 فیصد اگلا میئر دیکھنا چاہتے ہیں۔
پاکستان قومی اسمبلی کے 8، پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں پر ضمنی انتخابات، دلچسپ مقابلہ متوقع ملک کی سیاسی تاریخ میں یہ منفرد مثال ہو گی کہ عمران خان بطور امیدوار بیک وقت 8 میں سے 7 نشستوں پر انتخاب لڑ رہے ہوں گے۔
پاکستان کامران ٹیسوری نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا نئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی رواں سال ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کے بعد انہیں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر مقرر کیا گیا تھا۔
پاکستان محکمہ صحت پیراسیٹامول گولیوں کی غیرقانونی ذخیرہ اندوزی کا ثبوت ڈھونڈنے میں ناکام تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ ملٹی نینشل فارما کمپنی گودام کو ’عام کاروبار کے طور‘ پر تقسیم کرنے کے لیے استعمال کررہی تھی۔
پاکستان اپوزیشن نے بلاول بھٹو کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے مؤقف کو مسترد کردیا سیلاب متاثرین کے امدادی کام میں مصروف پولیس اہلکاروں کو بلدیاتی انتخابات کے لیے تعینات نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو
پاکستان سندھ : 5 سے 11 سال عمر کے 20 لاکھ سے زائد بچوں کو کورونا ویکسین لگادی گئی مہم کے دوران حکام نے والدین کی جانب سے بھرپور تعاون کا مشاہدہ کیا، انتہائی قلیل تعداد نے بچوں کو کورونا ویکسین لگوانے سےانکار کیا۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلیاں 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کیلئے سازگار ماحول کا سبب بن گئیں آئندہ ماہ کراچی، لاہور، پشاور، پنڈی، اسلام آباد، حیدرآباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، لاڑکانہ اور ملتان میں ڈینگی پھیل سکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان وعدے پورے نہ ہونے کے باوجود حکومتی اتحاد میں رہنے پر ایم کیو ایم پاکستان پر تنقید 3 سال سے زائد عرصے میں ان کا کوئی کارکن لاپتا نہیں ہوا، نئے اتحاد کے چند ماہ میں وہ اپنے لاپتا کارکنان کو دفنا رہے ہیں، علی زیدی
پاکستان تمام سیاسی جماعتیں متعصبانہ سوچ ترک کر کے مل کر فیصلے کریں، مولانا فضل الرحمٰن یہ وقت ہے کہ ہم مل کر بیٹھیں اور نظام میں موجود سیاسی، سماجی اور معاشی خامیوں کی نشاندہی کر کے ان کا پائیدار حل تلاش کریں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان دادو شہر کے گردونواح سیلاب کے سبب مکمل زیر آب آنے کا خطرہ پیر برانچ پر رنگ بند میں گہرا شگاف پڑنے سے پانی دادو کی جانب بہنا شروع ہوگیا جس سے راستے میں موجود 300 دیہات زیرآب آچکے ہیں، رپورٹ
پاکستان کراچی: احتجاج میں شرکت پر پولیس کا تاجر، ان کے بیٹے پر وحشیانہ تشدد واقعے کی تحقیقات کی جائے گی اور اگر کوئی پولیس اہلکار قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب پائےگئےتونتائج بھگتنا ہوں گے، کراچی پولیس سربراہ
پاکستان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک ارب روپے مالیت سے زائد ادویات کی فوری ضرورت 50 لاکھ افراد مختلف بیماریوں کی لپیٹ میں ہیں، مذہبی جماعتوں نے سب سے زیادہ ریلیف کیمپ قائم کیے ہیں۔
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں سے 50 ہزار سے زائد افراد کی کراچی آمد صوبے کے کئی آفت زدہ اضلاع سے روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً 3 سے 4 ہزار سیلاب سے متاثرہ افراد شہر قائد پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں تک امداد پہنچانے میں فلاحی تنظیموں کو مشکلات درپیش تباہ شدہ انفرا اسٹرکچر کی وجہ سے امدادی سامان کے ٹرکوں کو متاثرہ قصبوں اور دیہاتوں تک پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے، رپورٹ
پاکستان سندھ اور بلوچستان میں 1961 کے بعد رواں سال سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ معمول سے زیادہ بارشوں کی یہ شرح سندھ میں 522 فیصد اور بلوچستان میں 469 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے، رپورٹ