پاکستان پاکستان میں مغوی خواتین کیلئے مذاکرات ہورہے ہیں، چیک حکومت دونوں چیک خواتین کو اس سال مارچ میں اغوا کیا گیا تھا جنہوں نے بعد میں ایک ویڈیو میں ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔
دنیا فلپائن: شدید زلزلے میں 110 ہلاکتوں کی تصدیق زلزلے سے 276 افراد زخمی جبکہ تیس لاکھ افراد متاثر اور ساڑھے بارہ ہزار بے گھر ہوئے۔
دنیا جنوبی شام میں بم دھماکا، اکیس شہری ہلاک صوبہ درعا کی ایک بستی میں ہونے والے اس حملے کا نشانہ پک اپ ٹرک تھا جس پر شہری سوار تھے۔
کھیل ابو ظہبی ٹیسٹ: پاکستان 442 رنز بنا کر آؤٹ خرم منظور کے 146 اور مصباح کے 100 رنز کی بدولت میزبان ٹیم 193 رنز کی سبقت لینے میں کامیاب رہی۔
لائف اسٹائل عدنان سمیع ہندوستان میں مشکلات سے دوچار عدنان سمیع خان کو رواں ماہ کے آغاز میں ویزہ ختم ہونے کے باوجود ہندوستان میں قیام پر ممبئی پولیس کی جانب سے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل دبئی: قابل اعتراض ڈائلاگز پر ہالی وڈ فلم سینسرڈ اسکریننگ کے بعد فلم کو سینماؤں پر چلانے سے روک دیا گیا، بعد میں ڈائلاگز نکل جانے کے بعد فلم کو چلانے کی اجازت دی گئی۔
دنیا اسلام امن کی تعلیم دیتا ہے، مفتی اعظم کا خطبۂ حج آج جج کے تیسرے روز عازمین حج شیطان کو کنکریاں مار رہے ہیں جس کے بعد وہ سنتِ ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دیں گے۔
پاکستان 'جرائم کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا' بھتہ مافیا، ٹارگٹ کلرز سمیت دیگر جرائم پیشہ افراد کے مکمل خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا چاہے اس میں ایک سال لگے یا 10 سال، شرجیل میمن
دنیا انڈیا: مندر کے قریب بھگدڑ سے ہلاکتیں 109 ہوگئیں مدھیہ پردیش میں مندر کے قریب پل پر بھگدڑ سے ہلاک ہونے والوں میں اکتیس خواتین اور سترہ بچے شامل ہیں، 133 افراد زخمی ہیں۔
پاکستان کراچی: قائدآباد میں دستی بم حملہ، ایک خاتون ہلاک اولڈ مظفرآباد کالونی میں واقع کلینک پر دستی بم حملے میں دو بچوں سمیت پانچ زخمی۔
دنیا رگڑ سے چارج ہونے والے آلات ڈزنی ریسرچ کے ماہرین نےبجلی کم استعمال کرنےوالے دستی آلات کیلئے رگڑ سےچارج ہونے والے کاغذی جنریٹر تیار کئے ہیں۔
پاکستان نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے کراچی کے ججوں کے بارے میں توہین آمیز زبان استعمال کی تھی۔
دنیا ہندوستان میں سمندری طوفان: پانچ لاکھ افراد کی نقل مکانی سمندری طوفان ' فیلن' تین سو پچاس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہندوستان کے مشرقی ساحلوں کی جانب بڑھ رہا ہے، ریڈ الرٹ جاری۔
دنیا فرانس: القاعدہ منسلک فرانسیسی باشندے کیخلاف مقدمہ انٹیلیجنس افسران کا ماننا ہے کہ نامن مزیچی القاعدہ کے 'ہمبرگ سیل' میں ہوا کرتے تھے۔
دنیا افغانستان: خودکش حملے میں تین افراد ہلاک جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے میں ایک شہری اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
دنیا اوبامہ کی ملالئے یوسف زئی سے ملاقات ملالئے نے امریکی صدر سے ڈرون حملوں کو دہشت گردی میں اضافے کی وجہ قرار دیتے ہوئے اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
لائف اسٹائل حادثات و سانحات میں اسپیشل افراد نظر انداز اقوامِ متحدہ نے آن لائن سروے کے بعد کہا ہے کہ سیلاب، زلزلوں اور دیگر آفات میں معذور افراد کو نظر انداز کیا جاسکتا ہے۔
کھیل 'عدالت نے ہاتھ باندھ رکھے ہیں، کام کیسے کروں' پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کرکٹ کی بہتری کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں لیکن عدالتی احکامات کی وجہ سے اختیارات محدود ہیں۔
دنیا شامی باغیوں کے جنگی جرائم کی رپورٹ منظرِ عام پر چار اگست کو شامی باغیوں نے کئی گاؤں پر حملہ کرکے 190 شہریوں کو ہلاک کردیا تھا۔
پاکستان حکم عدولی پر سیکریٹری دفاع کو توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات سے متعلق کیس میں سیکریٹری دفاع کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا، 21 اکتوبر تک جواب طلب۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین