ملٹی میڈیا دنیا بھر میں عید کے رنگ فلسطین، ایران، افغانستان، انڈونیشیا سمیت دنیا بھر متعدد ملکوں میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔
لائف اسٹائل برائیڈل فیشن ویک لاہور میں برائیڈل فیشن ویک میں فیشن ڈایزائنر کے کام کا جادو سر چڑھ کر بولتا رہا۔
ملٹی میڈیا سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں عید سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔
دنیا پٹنہ میں دسہرے کی تقریب کے دوران بھگدڑ، 33 افراد ہلاک ہندوستان کی شمالی ریاست بہار کے دارالحکومت میں راون کا پتلا جلانے کے بعد اچانک بھگدڑ سے 29 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ملٹی میڈیا مکہ میں ہر طرف اللھم لبیک کی صدائیں پاکستان سے مجموعی طور پر ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد عازمین حج کے لیے پہنچے ہیں۔
دنیا آئی ایس پر خواتین کو جنسی غلام بنانے کا الزام اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اسلامک اسٹیٹ آف عراق و شام خواتین اور لڑکیوں کو اغوا کرکے انہیں اپنی جنسی غلام بنالیا ہے۔
ملٹی میڈیا چمچماتی گاڑیوں کا میلہ پیرس آٹو شو میں تیز رفتار اسپورٹس کاریں اور چھوٹی گاڑیاں خاص طور پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
دنیا بنگلہ دیش: اسٹرائیڈز سے فربہ کیے گئے قربانی کے بیس لاکھ مویشی اسٹرائیڈز کے ذریعے فربہ کیے گئے گایوں اور بکروں کے گوشت کے استعمال سے کینسر اور گردے فیل ہونے کا خطرہ ہے۔
کھیل پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے کیوی ٹیم کا اعلان نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے نومبر میں پاکستان کے خلاف کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
دنیا ڈرون کے ذریعے فیس بک فراہم کرے گی مفت انٹرنیٹ سولر ڈرون طیارے وائی فائی کے ذریعے ایسے علاقوں میں انٹرنیٹ فراہم کریں گے، جہاں آج بھی انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے۔
دنیا آئی ایس کے زیرقبضہ آئل ریفائنریوں پر فضائی حملے دوسری جانب امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ شام میں آئی ایس کے جنگجوؤں کے خطرے کا درست اندازہ نہیں لگایا گیا۔
دنیا جاپان: آتش فشاں پھٹنے سے پتھروں کی بارش اون تیک پہاڑ سے 9 گھنٹے تک راکھ، پتھر اور بھاپ کے علاوہ دھواں تیزی سے نکلتا رہا۔
دنیا وزیر اعلیٰ تامل ناڈو کو چار سال قید، 100 کروڑ جرمانہ ہندوستان میں وزیر اعلیٰ جیارام جے للیتا کو بدعنوانی کے الزام میں 4 سال قید اور 100 کروڑ جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔؎
دنیا سو پونڈ وزنی دنیا کی سب سے بڑی پگڑی ہندوستانی ریاست پنجاب کے شہر پٹیالہ کے اوتار سنگھ سب سے بڑی پگڑی کا عالمی ریکارڈ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق جوئے بائیڈن نے اس ملاقات میں نواز شریف کو یقین دلایا کہ پاکستان کی کامیابی امریکا کی کامیابی ہے۔
ملٹی میڈیا نوراتری تہوار اور درگا پوجا دیوی درگا کو خوش کرنے کیلئے یہ تہوار مندروں میں بھاری تعداد میں شردھالوﺅں کے پہنچنے کے ساتھ شروع ہوگیا۔
دنیا 'مغرب کی غلطیوں سے مشرق وسطیٰ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا ' اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مسئلے کا حل مشرق وسطیٰ سے ہی آنا چاہیے۔
دنیا دولت اسلامیہ کے خلاف تازہ کارروائی، 14 شدت پسند ہلاک امریکا کی زیر قیادت اتحادی افواج نے دولت اسلامیہ کے زیر قبضہ تیل کے کارخانوں کو فضائی کارروائی کے ذریعے نشانہ بنایا
دنیا اور اب ڈرون کوریئر سروس یورپ کی سب سے بڑی پوسٹل سروس جرمنی کے جزیرے میں دواؤں کی ترسیل کے لیے ڈرون طیاروں کا استعمال شروع کررہی ہے۔
پاکستان ایک نظر اسلام آباد پر ڈی چوک میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کو 40 روز سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے۔