لائف اسٹائل فیشن پاکستان ویک - پہلا دن منگل کو اطہر حفیظ، اشتیاق افضل، لیوائز، عائشہ فاروق ہاشوانی، گل احمد، آمنہ عقیل اور ظہیر عباس نے اپنے کام کی نمائش کی۔
دنیا سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت: امریکا میں شدید احتجاج میروزی کے مختلف حصوں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور فرگوسن کے علاقے میں شدید ہنگامہ آرائی ہو رہی ہے۔
پاکستان مودی، نواز ملاقات ’خارج ازامکان نہیں‘: ہندوستان ہندوستانی وزیراعظم سارک سربراہ کانفرنس میں زیادہ سے زیادہ جنوبی ایشیائی رہنماؤں سے ملنا چاہینگے، ہندوستانی وزارت خارجہ
کھیل میسی لالیگا کی تاریخ کے کامیاب ترین فٹبالر ارجنٹینا کے فٹبالر لیونل میسی 59 سالہ ریکارڈ توڑتے ہوئے اسپینش فٹبال لیگ لا لیگا کی تاریخ کے کامیاب ترین فٹبالر بن گئے۔
دنیا امریکا میں شدید طوفانی برفباری، سات افراد ہلاک نیویارک کے گورنر اینڈریو کوامو نے اسے تاریخی واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کئی پرانے ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔
لائف اسٹائل ملائیشیاء میں اسلامک فیشن شو امید کے نام سے ہونے والے اس ایونٹ کا مقصد کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف جنگ میں خواتین کا حوصلہ بڑھانا تھا۔
ملٹی میڈیا بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کا پہلا دن دس نومبر 2013 کو بنگلہ دیش نے خواجہ سراؤں کو علیحدہ جنس تسلیم کرلیا تھا جن کی شناخت ہیجڑے کے طور پر دستاویز میں کی گئی۔
دنیا امریکا: وسط مدتی انتخابات میں رپبلکن کو کامیابی اوباما کی حریف پارٹی نے مزید چھ نشستوں پر کامیابی کے بعد امریکی سینیٹ پر کنٹرول حاصل کرلیا۔
ملٹی میڈیا بھوت، چڑیلیں اور زومبیز ہالووین کی جان اس موقع پر پمپکن کو تراشنا، کاسٹیوم پارٹیز میں جانا، ڈراؤنی کہانیاں سنانا اور فلمیں دیکھنا جیسی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں۔
دنیا سری لنکا: تودے گرنے سے 100 افراد کی ہلاکت کا خدشہ موسلادھار بارش کے بعد آج تودے سرکنے سے پہاڑ کا ایک حصہ باغات میں کام کرنے والے مزدوروں کے گھروں پر گر گیا۔
پاکستان 'طوفان ’نیلوفر‘ کراچی سے 250 کلومیٹر کے فاصلے سے گزر جائے گا' حکومت سندھ نے دس اضلاع میں ہنگامی حالت اور جمعہ کے روز چھٹی کا اعلان کردیا۔
کھیل 20 سال بعد آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں فتح، مصباح پرعزم اگرگرین دوسرا ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تویہ پاکستان کی20 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف کسی ٹیسٹ سیریزمیں پہلی فتح ہوگی
دنیا بنگلہ دیش: جنگی جرائم پر جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت جنگی جرائم کے ٹریبیونل نے مطیع الرحمان نظامی کو 1971ء میں نسل کشی، ریپ اور لوٹ مار کے جرم میں یہ سزا سنائی۔
دنیا امریکی راکٹ پرواز کے چند سیکنڈ بعد تباہ خلانوردوں کے لیے سامان لے جانے والے بغیرپائلٹ کے اس راکٹ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
لائف اسٹائل چاکلیٹ فیشن شو پیرس میں جاری اس فیشن شو میں چاکلیٹ سے تیار کردہ ملبوسات نے ہر کسی کو للچا رکھا ہے۔
پاکستان لندن میں لاکھوں افراد کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی لندن میں لاکھوں افراد نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور حق خودارادیت کے حصول کے لیے جاری جدوجہد کے حق میں مظاہرہ کیا۔
پاکستان بااثر مسلم شخصیات میں شامل پاکستانی رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹیڈیز سینٹر نے دنیا کی پانچ سو بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست شائع کی ہے۔
دنیا ایشیا میں صحت کا ناقص نظام، ایبولا پھیلنے کا خطرہ ایشیا کے ترقی پذیر ممالک میں ماہرین صحت کو خدشہ ہے کہ اس وائرس کا پھیلاؤ مہلک ہو گا اور اس پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا۔
دنیا ورلڈ بینک کے خلاف چین نے کھولا محاذ، نیا ایشین بینک قائم یہ بینک ایشیائی ملکوں میں سڑکوں، ریلوے، پاور پلانٹس جیسے منصوبوں کے لیے سرمایہ فراہم کرے گا، امریکا کو تشویش۔