دنیا ہندوستانی خلائی شٹل مریخ کے مدار میں داخل اس تاریخی کامیابی کے بعد ہندوستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، جو مریخ کی مہم میں اپنی پہلی ہی کوشش میں کامیاب ہوا ہے۔
پاکستان پشاور دھماکے کی تصویری جھلکیاں دھماکے میں فرنٹیئر کور کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ تین افراد ہلاک ہوئے۔
دنیا شام میں آئی ایس کے ٹھکانوں پر امریکی حملے شروع پینٹاگون کے ترجمان ریئر ایڈمرل جان کربی کے مطابق اس حملے میں لڑاکا طیاروں میں ٹام ہاک میزائل کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
دنیا یمن: حوثی باغیوں کے ساتھ امن معاہدہ اقوام متحدہ کی ثالثی میں صدر اور تمام اہم سیاسی جماعتوں نے معاہدے پر دستخط کیے۔
دنیا انڈیا: چینی صدر کا غلط نام لینے پر اینکر نوکری سے فارغ ہندوستانی سرکاری ٹی وی کے اینکر پرسن کو چینی صدر زی جن پنگ کا غلط نام لینے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا
ملٹی میڈیا سرینگر سیلاب کے دو ہفتے بعد کشمیر کا بیشتر حصہ دو ہفتوں پہلے آنے والے سیلاب میں تباہی کا شکار ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں بے گھر ہوئے ہیں۔
دنیا جرمنی میں انتہاء پسندی کے خلاف مسلمانوں کی ریلی جرمنی کی مساجد میں ’’مسلمان نفرت و ناانصافی کے خلاف ہیں‘‘ کے زیرِعنوان کل یوم دعا منایا گیا اور اجتماعات منعقد ہوئے۔
کھیل ایشیائی کھیلوں کا آغاز فنکاروں کی زبردست پرفارمنس کے ساتھ ساتھ تقریب کے آخر میں پاپ اسٹار سائی نے بھی شاندار سماں باندھ دیا۔
دنیا آئی ایس سے نبرد آزما شامی باغیوں کی مدد کے بل پر اوباما کے دستخط اس بل کے تحت امریکی فوج کو شام کے باغیوں کو اسلحے کی فراہمی اور انہیں تربیت دینے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔
دنیا اسکاٹ لینڈ ریفرنڈم، مخالفین کی فتح اس ریفرنڈم میں اسکاٹ لینڈ کے باشندوں نے برطانیہ سے آزادی کے آپشن کو مسترد کر دیا ہے۔
دنیا اسکاٹ لینڈ کے عوام نے آزادی کا مطالبہ مسترد کردیا آزادی کی مہم چلانے والی اسکاٹش نیشنل پارٹی نے برطانیہ سے آزادی کے لیے منعقدہ تاریخی ریفرنڈم میں اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔
پاکستان اسلام آباد دھرنوں کا جوش برقرار ایک ماہ سے خواتین، بچے، بزرگ سب انقلاب اور آزادی کا خواب آنکھوں میں بسائے وہاں میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔
ملٹی میڈیا دنیا ایک نظر میں تاریخ کے تباہ کن سیلاب میں ملتان کے بعد شجاع آباد کا علاقہ مکمل طور پر غرقاب ہوگیا، ہر طرف پانی نظر آتا ہے۔
دنیا ہندوستان: ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو دھچکا نو ریاستوں میں 33اسمبلیوں کی نشستوں میں سے بی جے پی نے صرف دس نشستیں جیتی ہیں۔
دنیا کابل: امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ،3 ہلاک حکام کے مطابق خودکش حملہ آور بارود سے بھری ایک گاڑی میں سوار تھا، جس نے غیرملکی فوج کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا۔
کھیل آسٹریلین کوچ اجمل پر پابندی کے حامی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن لیمین نے سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کی حمایت کی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی 'ون نیشن ڈے' پر پولیس کا دھاوا پولیس نے پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے خلاف کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے سینکڑوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
کھیل کرس کینز اسپاٹ فکسنگ تحقیقات کے دائرے میں **نیوزی لینڈ کے سابق مایہ ناز آل رائونڈر کیخلاف عدالت میں جھوٹ بولنے کی بنیاد پر لندن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
دنیا جانوروں کے مختلف انداز جانور تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن آج جانوروں کی تفریح کا یہ انوکھے رنگ بھی دیکھ لیں۔
پاکستان سیلاب نیا مشکلات پرانی پاکستان میں سیلاب لگ بھگ ہر سال ہی مون سون کے سیزن میں آتا ہے اور اس سے لاکھوں افراد متاثر ہوتے ہیں۔