پاکستان جشنِ آزادی کی تقریبات، آزادی اور انقلاب مارچ پاکستان تحریک انصاف کا آزادی اور عوامی تحریک کا انقلاب مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔
پاکستان یوم آزادی کا جشن عروج پر ملک بھر میں اڑسٹھویں یوم آزادی کی تیاریاں روایتی جذبے، حب الوطنی اور جوش و خروش سے جاری ہیں۔
کھیل کنیریا تاحیات پابندی کیخلاف قانونی جنگ ہار گئے دنیش کنیریا پر یہ پابندی کاﺅنٹی ٹیم ایسکسز کی جانب سے کھیلتے ہوئے مبینہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر عائد کی گئی تھی۔
لائف اسٹائل رابن ولیمز: لیجنڈری اداکار کی یادگار تصاویر امریکی فلمی صنعت کا ایک معتبر نام جوہ ہلکے پھلکے کرداروں کو بھی کمال مہارت سے نِبھاتے۔
ملٹی میڈیا اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی دن مظاہرین کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیل نہتے فلسطینیوں اور معصوم بچوں کا قتل کر رہا ہے۔
لائف اسٹائل راکھی کا تہوار اس روز بہنیں بھگوان سے بھائیوں کی حفاظت کی دعا کرتی ہیں اور ان کی کلائیوں پر راکھی باندھتی ہیں۔
تصاویر خطرناک ترین ایئر پورٹس دنیا کے ایسے ایئر پورٹس جہاں اترنے کا خیال بھی کمزور دلوں کے پسینے چھڑا دینے کے لیے کافی ہے۔
دنیا حماس کا جنگ بندی میں توسیع سے انکار حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ کے کنارے سے فوجی محاصرہ ختم کرے گا تب ہی جنگ بندی ممکن ہوسکتی ہے۔
دنیا امریکیوں کے تحفظ کے لیے عراق میں فوج بھیجی جاسکتی ہے: اوباما امریکی صدر نے عراق کی موجودہ صورتحال اور وہاں کی سیکیورٹی کے لیے امریکی فوج بھیجنے کے امکان کو مسترد کردیا۔
پاکستان ایک نظر پاکستان پر پاکستان بھر کے مختلف واقعات اور دیگر سماجی و معاشرتی پہلوؤں کی منظر کشی کرتی تصاویر۔
لائف اسٹائل بولی وڈ سٹارز کے نئے منصوبے سمر سیزن کے بعد ان دنوں نئی فلموں کی گہما گہمی اور سٹارز کی مصروفیات کافی بڑھ گئی ہیں۔
لائف اسٹائل خوبرو اداکار نادرہ کی برسی لولی وڈ کی باصلاحیت اداکار کی موت انیس سال گزر جانے کے باوجود بھی معمہ بنی ہوئی ہے۔
دنیا نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے 156 افراد ہلاک نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 156 تک پہنچ گئی۔
لائف اسٹائل ہالی وڈ کا فلاپ سمر سیزن گاڈزیلا، اسپائیڈرمین، ٹرانسفارمرز سمیت دیگر سے کامیابی کی توقعات پوری نہ ہو سکیں۔
ملٹی میڈیا ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 69 برس مکمل دنیا کے پہلے ایٹمی حملوں کی راکھ سے اٹھنے والی جاپانی قوم آج اس قیامت خیز دن کی یاد منا رہی ہے۔
کھیل سری لنکا کے خلاف پُر عزم پاکستانی ٹیم پاکستانی ٹیم 2006 کے بعد سری لنکا میں کوئی سیریز جیتنے کے لیے آمنے سامنے ہے۔
لائف اسٹائل سینڈرا بولوک کے نام ایک اور اعزاز ہالی وڈ کی معروف اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار سب سے زیادہ معاوضہ لے کر ٹاپ پوزیشن پر ہیں۔
لائف اسٹائل قریش پور کو بچھڑے ایک سال بیت گیا ستر کی دہائی کے پروگرام 'کسوٹی' سے عوامی پذیرائی حاصل کی اور اپنے علم و ذہانت کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔
دنیا فلسطین، اسرائیل 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر رضامند اسرائیل اور فلسطین نے 72 گھنٹوں کی جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے سے ہو گا۔
کھیل کامن ویلتھ گیمز کا اختتام تقریب کے اختتام پر ہونے والی زبردست آتش بازی نے دیکھنے والوں کو بے ساختہ داد دینے پر مجبور کر دیا۔