ملٹی میڈیا روشنیوں کا تہوار دیوالی دنیا بھر میں ہندو برادری روشنیوں کا تہوار دیوالی جوش وخروش سے منا رہی ہے۔
دنیا 'بیٹے کی موت پر کوئی افسوس نہیں' واقعے کے بعد کینیڈا اور امریکا میں سیکورٹی الرٹ کردی گئی۔ ایک حملہ آور بھی ہلاک ہوا۔
پاکستان گزشتہ ہفتے کا پاکستان پاکستان میں گزشتہ ہفتے پیش آنے والے حالات و واقعات کا مختصر تصویری احوال۔
دنیا جب اوبامہ کا کریڈٹ کارڈ مسترد کردیا گیا اس روز امریکی صدر کا کریڈٹ کارڈ قبول نہ ہونے پر مشل اوباما نے ریسٹورنٹ کا بل ادا کیا۔
دنیا معذور لڑکی کو جنسی غلام بنانے پر پاکستانی جوڑے کو سزا تقریباً ایک دہائی تک جنسی غلام بنانے کے جرم پر پاکستانی میاں بیوی کو ایک لاکھ ساٹھ ہزار ڈالرز جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
ملٹی میڈیا دنیا کے لاکھوں افراد کو کھانا دستیاب نہیں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کے تحت منائے جانیوالے دن کو اس مرتبہ 'خاندانی کاشتکاری' کا عنوان دیا گیا۔
لائف اسٹائل فریز آرٹ فیسٹیول ماسٹر کیٹیگری میں دنیا بھر سے زمانہ قبل مسیح سے سنہ 2000 تک کے فن پاروں کی نمائش کی گئی۔
کھیل آئی سی سی کی بائیومکینک لیب غیرمعیاری قرار 2009 میں سعید اجمل کو کلیئر کرنے والے آسٹریلین یونیورسٹی کا آئی سی سی پر ان کی تحقیق بلااجازت استعمال کرنے کا الزام۔
دنیا خواتین ملازمین کو ماں نہ بننے پر ملے گا بے بی کیش فیس بک اور ایپل کمپنیاں اپنی خواتین ملازمین کو ماں بننے کے ارادے کو ترک کرنے پر لاکھوں روپے کی ادائیگی کریں گی۔
ملٹی میڈیا دنیا کی بہترین تصاویر دنیا میں روز اتنی سرگرمیاں ہوتی ہیں کہ ان کے بارے میں جاننا کسی ایک فرد کے لیے ناممکن ہوتا ہے۔
دنیا رواں برس کی بہترین خلائی تصاویر سائنس اس قابل ضرور ہوگئی ہے کہ یہاں سے ہی دور دراز کے نظارے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے۔
دنیا امریکا میں ایبولا وائرس منتقلی کی تصدیق ایبولا سے متاثرہ مریض کے علاج پر متعین عملے کی ایک رکن میں اس وائرس کی تصدیق نے احتیاطی اقدامات پر سوال کھڑے کردیے ہیں۔
دنیا ایبولا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز مجموعی طور پر ایبولا وائرس کے 8399 تصدیق یا مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے زیادہ تر مریض مغربی افریقہ میں ہیں۔
دنیا 'نوبل انعام دینے کی تقریب میں مودی اور نواز ساتھ ساتھ ہوں' انڈیا کے کیلاش ستیارتھی کے ساتھ امن کا نوبل انعام پانے والی ملالہ نے کہا کہ وہ تحمل اور رواداری پر یقین رکھتی ہیں۔
دنیا امن کا پیغام سائیکل رکشہ سے پہنچا سترہ ہزار فٹ کی بلندی پر کولکتہ کے ستین داس نے 68 دنوں میں سات ہزار کلومیٹر کا سفر سائیکل رکشہ پر طے کیا اور ہمالیہ کی بلندی پر جا پہنچے۔
کھیل دھونی، کرسٹیانو رونالڈو اور میسی پر سبقت لے گئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی برانڈ پلیئر میں دنیا کے پانچویں مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔
دنیا چین میں زلزلے سے تباہی زلزلے سے 100 اسکولز تباہ ہوئے ہیں اور ایک لاکھ ستر ہزار عمارتیں ایسی ہیں جن کی دوبارہ مرمت کرنے کے ضرورت ہے۔
پاکستان سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزیاں فائرنگ اور گولہ باری سے جہاں جانی نقصان ہوا ہے وہیں متعدد مکانات اور املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان عیدِ قرباں کے منفرد رنگ عید الاضحیٰ کے آخری روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔