دنیا بوکو حرام کا اسلامی ریاست کا اعلان بوکو حرام کے رہنما ابوبکر شیکاؤ نے ایک وڈیو میں اسلامی ریاست کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان پرستاروں کے احتجاج کا منفرد انداز آزادی و انقلاب مارچ کے چرچے ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہیں جہاں پرستاروں کے احتجاج کے بھی منفرد رنگ ہیں۔
لائف اسٹائل پاکستانی فیشن کی ہندوستان میں دھوم ثانیہ مسقطیہ، فائزہ سامی، رضوان بیگ اور زارا شاہ جہاں اپنے ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔
ملٹی میڈیا رواں ہفتے کی تصاویر دنیا بھر میں ہوئے رواں ہفتے کے مختلف حالات و واقعات کی مختصر تصویری جھلکیاں۔
دنیا گینگ ریپ ’معمولی‘ قرار دینے پر انڈین وزیر کے خلاف غم و غصے کی لہر وزیر خزانہ ارون جیٹلی کا کہنا تھا کہ گینگ ریپ کے ایک معمولی واقعے کو شہرت دینے سے سیاحت کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا۔
پاکستان عمران خان کا جھکنے سے انکار طاہر القادری کہتے ہیں شرکاء دھرنا جاری رکھیں مگر پارلیمنٹ کا محاصرہ ختم کردیں۔
لائف اسٹائل قرة العین حیدر کی ساتویں برسی انھوں نے کہانی بیان کرنے کا جو انداز دیا اس نے جدید ناول کو کلاسیکی مقام پر پہنچا دیا۔
دنیا امریکا: سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج ریاست مزوری میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام لڑکے کی ہلاکت کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان عمران خان آر یا پار کے قریب مارچ کے شرکاء ریڈ زون پہنچے تو عالمی میڈیا کی نظریں پاکستان کے بدلتے سیاسی منظر نامے پر ٹک گئیں۔
دنیا غزہ پر اسرائیلی جارحیت پھر شروع اسرائیلی وزیراعظم نے فوج کو غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر حملے کی ہدایت کی ہے۔
ملٹی میڈیا غزہ: اسرائیلی جارحیت کے ایک ماہ بعد بیشتر افراد تباہ حال گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں جن کی مرمت معلوم نہیں کہ کب شروع ہو سکے گی۔
لائف اسٹائل جنماشٹمی کا تہوار دنیا بھر میں ہندو عقیدت مند یہ تہوار اپنے بھگوان کرشن کی پیدائش پر مناتے ہیں۔
لائف اسٹائل شوکت حسین رضوی کی 16 ویں برسی پاکستان فلم انڈسٹری کے بانیوں میں شمار ہونے والے رضوی نے کامیاب ہدایت کار کی حیثیت سے اپنا لوہا منوایا۔
لائف اسٹائل ایمی ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب جس میں ٹی وی کے مہمان اداکاروں اور تخلیق کاروں کی صلاحتیوں کے اعتراف میں اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔
کھیل کولمبو ٹیسٹ، پاکستان کو ممکنہ شکست کا سامنا چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے 271 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سات وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنالیے تھے ۔
لائف اسٹائل استاد نصرت فتح علی خان کی برسی فن قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرانے والے عظیم قوال کی 17 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
لائف اسٹائل رواں ہفتے کی بہترین تصاویر برسلاو میں ایک فیسٹیول کے دوران خاتون کا اپنے چہرے کو خوبصورتی سے رنگا ہوا منفرد انداز۔
دنیا 'ہندوستان مزدوروں، کسانوں، ماؤں بہنوں اور سائنسدانوں نے بنایا' ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندرا مودی نے دہلی کے لال قلعے کی فصیل پر ترنگا لہرانے کی تقریب سے خطاب کیا۔
دنیا ہندوستان کا یومِ آزادی سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے جبکہ کشمیری اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔