دنیا منموہن سنگھ عدالت میں طلب کول فیلڈ بدعنوانی کیس میں ہندوستان کے سابق وزیراعظم کو ملزم نامزد کرتے ہوئے انہیں 8 اپریل کو عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔
دنیا ایران میں سوشل میڈیا کی نگرانی مزید سخت ایران میں فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی ہے۔ لیکن لاکھوں ایرانی دیگر ذرائع سے ان تک باآسانی رسائی حاصل کررہے ہیں۔
دنیا دہشت گرد مسلمانوں کے ترجمان نہیں: اوباما انتہاء پسندی کے خلاف منعقدہ کانفرنس میں شریک 60 ملکوں کے وفود سے اوباما نے کہا ہماری جنگ دہشتگردوں سے ہے، اسلام سے نہیں۔
پاکستان ّیوم یکجہتی کشمیرٗ پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا گیا اس موقع پرکراچی،لاہوراوراسلام آبادمیں سیاسی اورمذہبی جماعتوں نےریلیاں نکالی جسمیں خواتین اوربچوں کی بھی بڑی تعداد شریک
دنیا کولکتہ: فری وائی فائی سروس کا آغاز یہ فری سروس محدود مدت کے لیے ہے، بعد میں فری سروس کے اوقات چوبیس گھنٹے میں آدھے گھنٹے تک محدود ہو جائیں گے۔
دنیا جاپانیوں میں کام کا جنون، پانچ دن کی لازمی چھٹی کی تجویز زائد وقت تک کام کرتے رہنے کی اس عادت کی وجہ سے جاپانی ملازمین میں ذہنی اور جسمانی بیماریاں پیدا ہورہی ہیں۔
پاکستان کلاسک ووکس ویگن کار شو تیسرے سالانہ کلاسک ووکس ویگن کارشوکاانعقاد یکم فروری2015 کوووکس ویگن کلب آف پاکستان نے فورم وال کراچی میں کیا گیا۔
دنیا ترکمانستان: صرف سفید کاریں رکھنے کی اجازت وسطی ایشیا کے اس ملک کی حکومت نے سیاہ، گہرے نیلے اور سرخ رنگ کی کاریں درآمد کرنے پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان دھمکیوں کے باوجود انسداد پولیو مہم جاری پاکستان میں صرف گذشتہ سال انسداد پولیو کی ٹیموں پر حملوں میں 45 افراد ہلاک ہوئے۔
کھیل شان ایبٹ کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کا ایوارڈ شان ایبٹ کی گیند لگنے سے فل ہیوز چل بسے تھے، ایوارڈ کا میلہ اسٹیون اسمتھ نے تین ایوارڈز کے ساتھ لوٹ لیا۔
کھیل آسٹریلین ٹیم میں آنجہانی فلپ ہیوز شامل آسٹریلیا نے ہندوستان کے خلاف آج سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے فلپ ہیوز کو اعزازی طور پر ٹیم میں شامل کر لیا۔
کھیل 'پاکستان چیمپئنز ٹرافی کواٹر فائنلز میں پہنچ سکتا ہے' پاکستان کی مضبوط ٹیم اپنے پول میں حریفوں کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، انڈین کپتان۔
پاکستان کراچی میں جاری دفاعی نمائش: آئیڈیاز 2014 یکم دسمبر 2014 سے جاری اس نمائش میں 47 ممالک سے تعلق رکھنے والے 88 وفود شریک ہیں۔
لائف اسٹائل پھول، پودوں سے بنے لباس جس کا مقصد ماحولیاتی شعور کو اجاگر کرتے ہوئے ایسے طریقے متعارف کروانا تھا جن سے بڑھتی ہوئی آلودگی پر قابو پایا جاسکے۔
دنیا کینیا: پر تشدد واقعات میں 36 ہلاکتوں کا خدشہ یہاں صومالیہ کی القاعدہ سے منسلک شدت پسند تنظیم الشباب اور دیگر عسکریت پسند تنظیمیں اپنی کارروائیاں کرتی رہتی ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی کا جلسہ ملک بھر سے پی ٹی آئی کے حامیوں نے جلسے میں شرکت کی اور اسے دھرنے کے آغاز کے بعد دارالحکومت کا ایک بڑا اجتماع بنا دیا۔
پاکستان پاکستان نے 35 ہندوستانی ماہی گیر رہا کر دیئے ہندوستانی قیدیوں کو دو بسوں کے ذریعے لاہور واہگہ بارڈر سے روانہ کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل فیشن پاکستان ویک - دوسرا دن پاکستان فیشن ویک کے دوسرے روز کا آغاز شہلا چتور کے کلیکشن سے ہوا۔
کھیل کرکٹ کے میدانوں میں کس نے ہاری جان کی بازی؟ آسٹریلوی اوپنر فلپ ہیوز کی وفات نے آج پھر سے ان تمام اسٹارز کی یادیں تازہ کردی ہیں، جو قاتل گیندوں کا نشانہ بنے۔
کھیل دنیائے کرکٹ کیلئے افسوسناک دن گزشتہ دنوں ایک میچ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہونے والے آسٹریلیوی بیٹسمین فلپ ہیوز اس دنیا سے گزر گئے۔