پاکستان لاہور: مسجد کی چھت منہدم نمازِ ظہر کے دوران جامع مسجد حنفیہ کی چھت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔
پاکستان بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 205 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان یوم دفاع کا جوش و خروش چھ ستمبر ہر سال شہیدوں اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے۔
پاکستان ملک بھر میں بارشوں سے تباہی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں میں مزید کمی آنے کا مکان ہے۔
دنیا انڈیا: دو اسکول طالبات کی لاشیں درخت سے لٹکتی پائی گئیں ہندوستان کی مشرقی ریاست آسام کی یہ دونوں طالبات گزشتہ بدھ سے لاپتہ تھیں، مبینہ جنسی زیادتی کے بعد انہیں قتل کیا گیا تھا۔
دنیا دماغ سے دماغ تک پیغامات کی ترسیل ممکن امریکی ریسرچرز کی ایک ٹیم نے ہندوستان اور فرانس میں بیٹھے افراد کے درمیان دماغ سے دماغ کا رابطہ ممکن کر دکھایا۔
دنیا دنیا بھر میں دس میں سے ایک لڑکی جنسی تشدد کا شکار یہ چونکا دینے والی حقیقت بچوں کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ایک حالیہ رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
پاکستان لاہور میں بارشں سے تباہی جس کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ بیشتر نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔
پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں بارانِ رحمت محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ دو سے تین روز تک جاری رہے گا۔
دنیا القاعدہ انڈین ونگ کا قیام، ملّا عمر کے ساتھ وفاداری کی تجدید القاعدہ کے سربراہ الظواہری نے اپنے وڈیو پیغام میں اس ونگ کی تشکیل کو برّصغیر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری قرار دیا۔
دنیا دنیا کی بہترین تصاویر یہاں پوری دنیا سے چند بہترین تصاویر کا انتخاب کیا گیا ہے جو آپ کو بھی یقیناً پسند آئے گا۔
پاکستان ریڈ زون: جھڑپوں کے بعد شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں عوامی تحریک کے کارکنوں کا دھرنا جاری ہے۔
ملٹی میڈیا آشیاں اپنا ہوا برباد تباہ شدہ اور ملبے کے ڈھیر بنے گھر دیکھ کر اہل غزہ دکھی تو ہیں ساتھ ہی واپسی کی بھی خوشی ہے۔
پاکستان اسلام آباد ریڈ زون جھڑپوں کی زد میں حالات ابھی بھی کشیدہ ہیں اور کسی بھی وقت کچھ ہونے کے خدشات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔
لائف اسٹائل نیواڈا کے صحرا میں سجا منفرد فیسٹیول جس میں لوگ باہری دنیا سے کٹ کر فنون لطیہ، موسیقی اور دیگر منفرد تجربات سے لطف اندوز ہوں گے۔
ملٹی میڈیا چڑیا گھر کے خوبصورت مناظر ایک سالہ پانڈا کی نیند کے مزے سے لے کر شیرنی کے بچوں کی کھیل کود کے دلچسپ انداز۔
دنیا اسرائیل مخالف برطانوی رکن پارلیمنٹ پر حملہ حملہ آور نے چیختے ہوئے ہولوکاسٹ کا ذکر کیا اور جارج گیلوے کے چہرے پر مکے برسانے لگا، پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان حج پروازوں کی روانگی کا سلسلہ شروع جو مسلمانوں کا پانچواں اہم ترین رکن ہے اور اس کی سعادت ہر سال لاکھوں مسلمان حاصل کرتے ہیں۔