KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ 2019: افغان کرکٹ ٹیم کو بھارتی اسپانسر مل گیا کرکٹ افغانستان کا مقبول ترین کھیل ہے، ہر کوئی یہاں کرکٹ سے محبت کرتا ہے، سربراہ افغان کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:46pm
KandNs Publishing Partner کھیل سری لنکن کرکٹ بورڈ کا حیران کن کارنامہ، پلاسٹک کی بوتلوں سے کٹ تیار بورڈ نے ٹیم کی کٹ میں شامل قیمض اور ٹراؤزر کو عام دھاگے سے نہیں بلکہ مخصوص قسم کے دھاگے سے تیار کیا ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل انضمام الحق کا وقت پورا ہوا، ورلڈکپ کے بعد عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان بورڈ کی جانب سے انضمام الحق کو پی سی بی میں دوسرا عہدہ لے کر اپنی ملازمت جاری رکھنے کا آپشن دیا گیا ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل سری لنکا نے ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کی سیکیورٹی سخت کردی سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد سری لنکا کرکٹ نے آئی سی سی سے اضافی سیکیورٹی کی درخواست کی تھی۔
کھیل منشیات ٹیسٹ میں ناکامی: انگلینڈ کے کپتان کی الیکس ہیلز پر سخت تنقید بدقسمتی سے الیکس ہیلز کی حرکت کی وجہ سے ہمارے ٹیم کے اقدار کو ٹھیس پہنچی ہے، ایون مورگن
KandNs Publishing Partner نقطہ نظر کرکٹ ورلڈ کپ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے (پہلا حصہ) اب چونکہ ورلڈ کپ قریب ہے تو سوچا کیوں نہ ایسا ریکارڈ جمع کیا جائے جس میں شائقین کو ماضی کے یادگار میچوں کی یاد دلائیں
کھیل ورلڈ کپ 2019: میچ آفیشلز کا اعلان، پاکستان کے علیم ڈار بھی شامل 16 امپائرز اور 6 میچ ریفریز 30 مئی سے 14 جولائی تک دنیائے کرکٹ کی 10 بہترین ٹیموں کے میچز میں فرائض انجام دیں گے۔
کھیل آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت عارضی طور پر کیوں روکی؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے شائقین سے معذرت کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے لیے ٹکٹوں کی فروخت عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔
کھیل ویسٹ انڈیز کے ورلڈ کپ اسکواڈ سے پولارڈ اور نارائن باہر ویسٹ انڈیز نے جیسن ہولڈر کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا ہے، 2016 میں آخری ون ڈے کھیلنے والے رسل بھی ٹیم میں شامل۔
کھیل وسیم اکرم، وزیراعظم عمران خان آل ٹائم ورلڈ کپ الیون میں شامل کرک انفو کے 22 رکنی اسٹاف میں مشترک کھلاڑی صرف وسیم اکرم تھے جبکہ ٹیم بھارت کے صرف ٹنڈولکر شامل ہیں۔
کھیل 'میچ فکسنگ پر آواز اٹھائی تو کیریئر مختصر ہوگیا' کچھ لوگوں نے مجھے پاکستان ٹیم کے بین الاقوامی دوروں سے دور کرنے کی کوششیں کیں، فاسٹ باؤلر عاقب جاوید
کھیل ’جیتنے کی گارنٹی نہیں دے سکتے، بہترین کھیل پیش کریں گے‘ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ کپ کے دوران بہترین کھیل پیش کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
کھیل افغانستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، حامد حسن کی واپسی 31 سالہ فاسٹ باؤلر حامد حسن نے آخری ون ڈے میچ جون 2016 میں کھیلا تھا، گلبدین کپتان برقرار
کھیل ورلڈ کپ سے قبل شاداب خطرناک وائرس کا شکار، انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر پاکستان نے شاداب خان کی بیماری کے سبب یاسر شاہ کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔
نقطہ نظر ورلڈ کپ اسکواڈ، آغاز تو بسم اللہ انجام خدا جانے حیرانی کی بات یہ کہ جب بھی پاکستان نے تجربہ کار اور گھاگ کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کے لیے بھیجا، ٹیم کی کارکردگی بدترین رہی۔
کھیل ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑی اپنے اہلخانہ کو ساتھ نہیں رکھ سکیں گے پی سی بی نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے مشکل شیڈول کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
کھیل ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کی جرسی متعارف جنوبی افریقہ ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز 30 مئی سے میزبان انگلینڈ کے خلاف اوول میں میچ سے کرے گا۔
کھیل قومی ٹیم کی ورلڈ کپ سے قبل وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات وزیرِ اعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کے لیے حوصلہ افزائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کھیل ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ اسکواڈ میں محمد حسنین اور عابد علی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
کھیل ہاشم آملا جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں کرس مورس جگہ نہ بنا سکے۔
کھیل سری لنکا کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، چندیمل اور تھارنگا ڈراپ انگلینڈ اینڈ ویلز میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے سری لنکن ٹیم کی قیادت دمتھ کرونا رتنے کریں گے۔
کھیل مکی آرتھر ورلڈ کپ سے قبل معاہدے میں توسیع کے خواہشمند پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف سے رواں سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ تک معاہدہ کیا تھا۔
کھیل ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج ہوگا، حسنین کی شمولیت متوقع انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے چیف سلیکٹر انضمام الحق آج 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کریں گے۔
کھیل سری لنکا نے ملنگا کو ورلڈ کپ سے قبل ٹیم کی قیادت سے ہٹا دیا ملنگا بطور کپتان ٹھیک تھے لیکن چند سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ ان کے تعلقات اچھے نہیں ہیں، چیئرمین سلیکٹرز
کھیل دنیا میں ورلڈ کپ کا جوش ہے، ہم عدم اعتماد کررہے ہیں، وسیم اکرم ڈپارٹمنٹل کرکٹ کے خاتمے کے حوالے سے اکثر کرکٹر پریشان ہیں لیکن پی سی بی کو روزگا کامتبادل انتظام کرنا پڑے گا، سابق کپتان
کھیل انگلینڈ کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، آرچر جگہ نہ بنا سکے انگلینڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 اور پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
کھیل ’انگلینڈ کے کپتان کا پاکستان کو ورلڈ کپ فیورٹ قرار دینا چال ہو سکتی ہے‘ انگلینڈ کے کھلاڑی اس طرح کے بیانات کے ذریعے نفسیاتی طور پر پاکستان کو دباؤ میں لے سکتے ہیں، سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد
کھیل ورلڈ کپ 2019 کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اعلان 15رکنی ٹیم کی قیادت مشرفی مرتضیٰ کریں گے،باؤلر ابو زاید ٹیسٹ میں بہتر کارکردی پر ون ڈےٹیم میں جگہ بنانے میںکامیاب ہوگئے۔
کھیل عامر ٹیم کا حصہ نہیں ہونا چاہیے, ان کی جگہ کون؟ یہاں خالی رہ جانے والی 4 جگہوں کے لیے بینچ پر بیٹھنے والے کھلاڑیوں کے مختلف آپشنز کا ایک جائزہ پیش کیا جارہا ہے۔
کھیل بھارت نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا، پانٹ اور رائیڈو ڈراپ عالمی کپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کریں گے جبکہ روہت شرما ان کے نائب ہوں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین